کامرس اور صنعت کی وزارتہ

8 کلیدی صنعتوں کا انڈیکس (بنیاد:2011-12=100) جولائی 2020 کے لیے

Posted On: 31 AUG 2020 5:00PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  31 اگست 2020 / صنعت اور اندرون ملک تجارت کے فروغ کے محکمے کے تحت اقتصادی مشیر کا دفتر، جولائی 2020 کے لیے 8 کلیدی صنعتوں کا انڈیکس جاری کررہا ہے۔

2-      آٹھ کلیدی صنعتوں کا مشترکہ انڈیکس  جولائی 2020 میں 119.9 پر تھا، جس میں جولائی 2019 کے انڈیکس کے مقابلے 9.6 (عارضی) فیصد کی کمی آئی۔  اپریل سے جولائی 2020 سے 2021 کے درمیان اس کی مجموعی ترقی 20.5 فیصد تھی۔

3-      اپریل 2020 کے لیے  آٹھ کلیدی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح ترقی  پر نظر ثانی کی گئی اور یہ 37.9 فیصد قرار دے دی گئی۔ آٹھ کلیدی صنعتیں اشیا کے 40.27 فیصد وزن پر مشتمل ہیں۔ جس میں صنعتی پیداوار کا انڈیکس (آئی آئی پی) بھی شامل ہے۔ سالانہ / ماہانہ انڈیکس کی تفصیلات اور شرح ترقی ضمیمے میں فراہم کی گئی ہے۔

4-      آٹھ کلیدی صنعتوں کے انڈیکس (مجموعی) کی ماہانہ شرح ترقی گراف میں ظاہر کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0018KWX.png

5-      آٹھ کلیدی صنعتوں کا انڈیکس کی مختصر تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

کوئلہ- کوئلہ کی پیداوار( وزن:10.33فیصد ) جولائی 2019 کے بہ نسبت جولائی 2020 میں 5.7 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 12.9 فیصد کی کمی آئی۔

خام تیل-  خام تیل کی پیداوار (وزن:8.98 فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 4.9 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 6.1 فیصد کی کمی آئی۔

قدرتی گیس-  قدرتی گیس کی پیداوار( وزن:6.88 فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 10.2 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 14.7 فیصد کی کمی آئی۔

ریفائنری مصنوعات- پٹرولیم ریفائنری مصنوعات ( وزن:28.04 فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 13.9 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 17.1 فیصد کی کمی آئی۔

کیمیاوی کھادیں-  کیمیاوی کھادوں کی پیداوار ( وزن:2.63 فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 6.9 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 3.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔

اسٹیل-   اسٹیل کی پیداوار (وزن:17.92فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 16.4 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 42.0 فیصد کی کمی آئی۔

سیمنٹ – سیمنٹ کی پیداوار (وزن:5.37فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 13.5 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 32.2 فیصد کی کمی آئی۔

بجلی – بجلی کی پیداوار (وزن:19.85 فیصد) اس میں جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں 2.3 فیصد کی کمی آئی۔  اس کے مجموعی انڈیکس میں  اپریل سے جولائی 2020-21 کے دوران ، اس سے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 12.4 فیصد کی کمی آئی۔

نوٹ1:  مئی 2020، جون 2020 اور جولائی 2020 کے اعدادوشمار عارضی ہیں۔

نوٹ2:  اپریل 2014 سے قابل تجدید وسائل کے بجلی پیداوار کے اعداد وشمار بھی شامل ہیں۔

نوٹ3:  صنعت کے مطابق مذکورہ بالا اوزان، آئی آئی پی سے لیے گئے انفرادی صنعت  سے تعلق رکھتے ہیں اور پروریٹا بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن پر پہنچ جاتے ہیں، جو 100 کے مساوی ہے۔

نوٹ4:  مارچ 2019 سےاسٹیل کی ایک نئی چیز ،جسے ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او) کہا جاتا ہے اور جو کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز کے تحت آتی ہے اور جو تیار اسٹیل کی پیداوار کے دائرے میں آتی ہے، اسے بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ5:  اگست 2020 کا انڈیکس 30 ستمبر2020 بدھ کو جاری کیا جائے گا۔

 

ضمیمہ

8 کلیدی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ انڈیکس اور شرح ترقی

بنیادی سال 2011-12=100

شعبہ

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

اپریل-جولائی

2019-2020

اپریل-جولائی

2020-2021

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

120.0

104.4

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

86.4

81.2

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

67.4

57.4

ریفائنری مصنوعات

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

127.0

105.3

کیمیاوی کھادیں

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

104.0

108.1

اسٹیل

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

157.3

91.2

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

149.0

101.1

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

170.9

149.7

مجموعی انڈیکس

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

133.3

105.9

 

شرح ترقی (فیصد میں)

شعبہ

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

اپریل-جولائی

2019-2020

اپریل-جولائی

2020-2021

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

1.6

-12.9

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-6.2

-6.1

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-0.8

-14.7

ریفائنری مصنوعات

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-2.0

-17.1

کیمیاوی کھادیں

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

-0.4

3.9

اسٹیل

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

11.4

-42.0

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

2.6

-32.2

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

6.8

-12.4

مجموعی انڈیکس

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

3.2

-20.5

 

8 کلیدی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ  انڈیکس اور شرح ترقی

بنیادی سال 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیاوی کھادیں

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

جولائی- 2019

106.4

87.2

68.1

132.9

111.7

151.7

146.5

170.5

132.6

اگست- 2019

94.8

86.6

67.4

131.0

112.6

150.0

127.7

165.7

128.5

ستمبر- 2019

87.3

83.4

64.3

117.5

113.9

141.2

131.3

158.7

120.7

اکتوبر- 2019

109.6

86.3

66.3

134.2

115.5

149.5

137.0

145.8

127.4

نومبر- 2019

133.6

82.4

64.4

133.0

116.7

154.9

142.4

139.9

129.2

دسمبر- 2019

152.9

83.5

65.5

130.5

120.5

165.2

159.2

150.2

135.5

جنوری- 2020

164.7

85.0

65.3

134.4

116.5

155.4

164.1

155.6

137.4

فروری- 2020

171.1

75.6

58.3

128.9

107.8

152.9

160.7

153.6

134.0

مارچ- 2020

209.7

85.0

60.1

135.3

98.3

133.2

129.8

146.9

134.0

اپریل- 2020

103.7

80.2

53.3

94.2

85.0

26.9

22.5

125.6

81.2

مئی- 2020

109.4

82.0

57.2

102.0

113.4

92.1

117.3

150.6

106.9

جون- 2020

104.3

79.6

58.1

110.6

114.6

118.8

137.8

156.2

115.6

جولائی- 2020

100.3

83.0

61.2

114.5

119.4

126.9

126.8

166.5

119.9

 

شرح ترقی (فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیاوی کھادیں

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

جولائی- 2019

-1.6

-4.4

-0.5

-0.9

1.5

8.1

7.7

5.2

2.6

اگست- 2019

-8.6

-5.4

-3.9

2.6

2.9

3.8

-5.1

-0.9

-0.2

ستمبر- 2019

-20.5

-5.4

-4.9

-6.6

5.4

-1.4

-2.0

-2.6

-5.1

اکتوبر- 2019

-17.6

-5.1

-5.6

0.4

11.8

-0.5

-7.7

-12.2

-5.5

نومبر- 2019

-3.5

-6.0

-6.4

3.1

13.6

7.0

4.3

-4.9

0.7

دسمبر- 2019

6.1

-7.4

-9.2

3.0

10.2

8.7

5.5

0.0

3.1

جنوری- 2020

8.0

-5.3

-9.0

1.9

-0.1

1.6

5.1

3.2

2.2

فروری- 2020

11.3

-6.4

-9.6

7.4

2.9

2.9

7.8

11.5

6.4

مارچ- 2020

4.0

-5.5

-15.1

-0.5

-11.9

-21.9

-25.1

-8.2

-8.6

اپریل- 2020

-15.5

-6.4

-19.9

-24.2

-4.5

-82.8

-85.2

-22.9

-37.9

مئی- 2020

-14.0

-7.1

-16.8

-21.3

7.5

-43.1

-21.4

-14.8

-22.0

جون- 2020

-15.5

-6.0

-12.0

-8.9

4.2

-25.4

-6.8

-10.0

-12.9

جولائی- 2020

-5.7

-4.9

-10.2

-13.9

6.9

-16.4

-13.5

-2.3

-9.6

 

   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ا س۔ت ع )

   U.No. 4983


(Release ID: 1650293) Visitor Counter : 221