سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

آئی این ایس ٹی نے مرگی کی روک تھام کی دوا ’روفینا مائڈ‘ کی پیداوار کے لئے نینو ٹکنالوجی پر مبنی کفایتی میتھڈ (طریقہ) تیار کیا


بنیادی ڈھانچے، انسانی وسائل اور انسٹی ٹیوٹ آف نینو سائنس ٹکنالوجی کی شیڈنگ میں ڈی ایس ٹی کے کئی نینو ٹکنالوجی اقدامات اب دھیرے دھیرے زیادہ سود مند ٹکنالوجیوں اور پروڈکٹ کی تیاری کررہے ہیں جو آتم نربھر بھارت کو ایک اہم تعاون دے رہے ہیں: ڈی ایس ٹی سکریٹری آسوتوش کا بیان

Posted On: 24 JUN 2020 12:55PM by PIB Delhi

حکومت ہند کے سائنس وٹکنالوجی کے محکمہ ڈی ایس ٹی کے محکمہ کے ایک خودکار ادارے نینو سائنس وٹکنالوجی کے انسٹی ٹیوٹ آئی این ایس ٹی میں سائنسدانوں نے مرگی کی روک تھام کی دوا ’روفینا مائڈ‘ کی پیداوار کے لئے نینو ٹکنالوجی پر مبنی صنعت دوست اور کفایتی میتھڈ تیار کیا ہے۔

ڈاکٹر جے موروگن گوند سامی اور ان کے آئی این ایس ٹی کے ساتھی ورکروں نے ایک ری سائیکلیبل پروفر آکسائڈ کیتھلسٹ (اثر ڈالنے والا) کو تیار کیا ہے، جو روفینا مائڈ دوا تیار کرنےکے لئے اہم ری ایکشن میں زبردست رول نبھاتی ہے۔ 

دوا تیار کرنے کے لئے موجودہ ٹکنالوجی میں ایک ان ہیرینٹ مخصوص ایشو ہے، جو اکثر غیر مطلوب نان ڈرگ آئسومر- 1,5رجیو آئسومر کی طرف لے جاتا ہے۔ اس کے لئے آرگینک سولوینٹ ہائی ٹمپریچر کی ضرورت ہوتی ہے اور دھلنے والے کیتھلسٹ کو الگ کیا جاتا ہے ، جس سے غیر دوستانہ ری ایکشن کنڈیشن اور ہائی پروڈکشن لاگت کی طرف رخ کرتا ہے۔

جرنل کیمیکل کمیونیکیشن نے شائع ہوئے پروڈکشن کے نئے طریقے میں روایتی سی یو ایس او 4کیتھلسٹ کے برعکس بہت چھوٹے سائز کے  (5-3 این ایم) سی یو 1اور سی یو 2 سے ڈیزائن کئے گئے نئے کیتھلسٹ اتنا ری ایکٹو ہوتا ہے کہ  ری ایکشن روم ٹمپریچر میں اور جلی ہوئی حالت کے تحت مؤثر طور پر انجام دیا جاسکتا ہے۔

ڈی ایس ٹی کے راما نگم سیلو ڈاکٹر جی جے مورگن  اور ان کے ساتھی ورکروں نے کسٹمائزڈ بایو کولیمر (بایو ماس سے دستیاب بہت مقدار میں) کے ذریعہ نئی ریساکیکلیبل کاپر آف آکسائڈ  کیتھلسٹ کو فروغ دینےکے لئے نینو ٹکنالوجی کا استعمال کیا۔

Description: http://pibphoto.nic.in/documents/rlink/2020/jun/i202062401.gif

..............

 

م ن، ح ا، ع ر

25-06-2020

U-3510



(Release ID: 1634494) Visitor Counter : 220


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil