ارضیاتی سائنس کی وزارت

جنوب مغربی مانسون کے اگلے 24 گھنٹے کے دوران راجستھان کے مزید کچھ حصوں اترپردیش اور دلی کے باقی حصوں ہریانہ اور پنجاب کے بیشتر حصوں میں مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار

Posted On: 24 JUN 2020 5:52PM by PIB Delhi

ہندوستان کے محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی کے نئی دلی میں واقع نیشنل ویدر فار کاسٹنگ سینٹر،ریجنل میٹرو لوجیکل سینٹر کے مطابق ۔

  • جنوب مغربی مانسون کچھ اور گجرات کے  خطے اور مدھیہ پردیش کے باقی حصوں راجستھان، شمالی پنجاب، چنڈی گڑھ کے کچھ حصوں اترپردیش، ہماچل پردیش اور پورے اتراکھنڈ اور جموں وکشمیر اور لداخ گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے باقی حصوں میں مزید آگے بڑھ گیا ہے۔
  • مانسون کی شمالی حد (این ایل ایم) اب جیسلمیر، پالی، سوائی مادھوپور، مین پوری، بجنور اور پٹھان کوٹ سے گزر گیا ہے۔
  • جنوب مغربی مانسون کے راجستھان کے مزید کچھ حصوں اترپردیش اور دلی کے باقی حصوں، ہریانہ اور پنجاب کے باقی حصوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار بن گئے ہیں۔

موسم کے موجودہ حالات

  • نچلے ٹراسپیرک سطحوں پر سمندری طوفان کا سرکولیشن شمال مشرقی راجستھان پر بنا ہوا ہے۔
  • ایک اور سمندری طوفان کا سرکولیشن نچلے ٹراسپیرک سطحوں پر شمال مشرقی مدھیہ پردیش پر بنا ہوا ہے۔
  • نچلے ٹراسپیرک سطح پر شمال مغربی راجستھان کے جنوبی بہار کے لئے آندھی کا امکان۔

پیش گوئی اور وارننگ

  • اگلے 48 گھنٹے کے دوران مغربی ہمالیائی خطے اور پنجاب اور ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلی ، مغربی اترپردیش اور مشرقی راجستھان پر بھاری سے بہت بھاری بارش کے ساتھ ہلکی اور معتدل بارش ہونے کا امکان ہے اور اس کے بعد یہ مزید شدت اختیار کرے گا اور اس کا اثر کم ہوجائے گا۔
  • اگلے چار سے پانچ دن کے دوران مشرقی اترپردیش پر بھاری سے بہت بھاری بارش کے امکان کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہلکی سے معتدل بارش کی سرگرمی دور دور تک ہوسکتی ہے۔
  • شمال مشرقی بھارت سب ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور بہار پر بھاری سے بہت بھاری بارش کے ساتھ بڑے پیمانے پر بارش اگلے چار سے پانچ دن میں ہوگی۔25 سے 26 جون کے دوران سب ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم اور بہار میں دور دراز کے علاقوں میں بہت بھاری بارش ہوگی، جبکہ 24 سے 27 جون کے دوران بھاری بارش ہوگی۔

نوٹ: بارش اگلے دن کے بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے تک۔

 https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001SDI7.png

...............................................................

م ن، ح ا، ع ر

U-3506



(Release ID: 1634431) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi , Manipuri