بھارتی چناؤ کمیشن
اسمبلی کے اراکین (ایم ایل اے) کے ذریعے کرناٹک لیجسلیٹیو کونسل کے لئے دوسالہ انتخاب
Posted On:
09 JUN 2020 1:51PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 9/ جون 2020 ۔ متعلقہ لیجسلیٹیو اسمبلی کے اراکین (ایم ایل اے) کے ذریعے منتخب کئے گئے کرناٹک لیجسلیٹیو کونسل کے 7 اراکین کی مدت کار 30.06.2020 کو ختم ہورہی ہے، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے:
نمبر شمار
|
رکن کا نام
|
سبکدوشی کی تاریخ
|
1.
|
نصیر احمد
|
30.06.2020
|
2.
|
جایما
|
3.
|
ایم سی وینو گوپال
|
4.
|
این ایس بوس راجو
|
5.
|
ایم ایم ریونّا
|
6.
|
ٹی اے شراوانا
|
7.
|
ڈی یو ملکا ارجن
|
کمیشن نے کرناٹک کے چیف الیکشن افسر (سی ای او) سے جانکاری حاصل کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ لیجسلیٹیو اسمبلی کے اراکین کے ذریعے کرناٹک لیجسلیٹیو کونسل کے مذکورہ دو سالہ انتخابات کو درج ذیل پروگرام کے مطابق منعقد کرایا جانا چاہئے:
نمبر شمار
|
پروگرام
|
تاریخ
|
|
نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ
|
11 جون 2020 (جمعرات)
|
|
پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ
|
18 جون 2020 (جمعرات)
|
|
پرچہ نامزدگی کی جانچ
|
19 جون 2020 (جمعہ)
|
|
نام واپس لینے کی آخری تاریخ
|
22جون 2020 (پیر)
|
|
پولنگ کی تاریخ
|
29 جون 2020 (پیر)
|
|
پولنگ کے اوقات
|
09:00 am to 04:00 pm
|
|
ووٹوں کی گنتی
|
29 جون 2020 (پیر) شام 05:00 بجے
|
|
وہ تاریخ جس سے پہلے انتخاب ختم ہوجانا چاہئے
|
30 جون 2020 (منگل)
|
آزادانہ و منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے مشاہدین کی تقرری کرکے انتخابی عمل پر قریبی نگرانی رکھنے کے لئے خاطرخواہ تدابیر کی جائیں گی۔
انتخابی کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری کو ریاست کے ایک سینئر افسر کا ڈیپوٹ کرنے کی بھی ہدایت دی ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ انتخابات کرانے کے لئے نظام بناتے وقت کووڈ-19 کی روک تھام کے لئے جاری ہدایات پر عمل کیا جاسکے۔
******
م ن۔ م م۔ م ر
U-NO. 3155
(Release ID: 1630823)