پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ماہ اپریل کے لئے ماہانہ  پیداواری رپورٹ

Posted On: 23 MAY 2020 11:29AM by PIB Delhi

 

۱۔  خام تیل پیداوار

ماہ اپریل کے دوران خام تیل کی پیداوار 254.81 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 1.44 فیصد کم اور اپریل 2019 میں ہوئی پیداواریت 6.35 فیصد کم ہے ۔ اکائی اور ریاست کے لحاظ سے خام تیل کی پیداواریت سے متعلق تفصیلات ضمیمہ ۔1 میں دی گئی ہیں۔ اپریل 2019 کے مقابلے میں  اپریل 2020 میں اکائی کے لحاظ سے خام تیل کی پیداواریت کی تفصیلات جدول۔1 میں  اور ماہانہ لحاظ سے تفصیل تصویر۔1 میں دکھائی گئی ہیں۔

جدول ۔1: خام تیل کی پیداوار (ٹی ایم ٹی)

تیل کمپنی

نشانہ

(ماہ)  اپریل

 

2020۔21 (اپریل۔مارچ)

2020۔21

2019۔20

گذشتہ برس کا فیصد

 

 

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

او این جی سی

20931.54

1692.83

1681.77

1690.78

99.47

او آئی ایل

3268.00

250.52

248.25

265.21

93.61

پی ایس سی فیڈل

8265.00

639.68

615.80

762.55

80.75

کل میزان

32464.53

2583.03

2545.81

2718.55

93.65

نوٹ:1، سال 2020۔21 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

تصویر ۔1: ماہانہ خام تیل پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00116JK.png

 

خسارے کی وجوہات کے ساتھ اکائی کے لحاظ سے پیداواریت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

1.1    اپریل 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او این جی سی کی خام تیل کی پیداوار1681.77 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ مقررہ نشان سے 0.65 فیصد  اور  اپریل 2019 میں اصل پیداوارت کے مقابلے میں 0.53 فیصد کم ہے۔ پیدواریت میں رونما ہوئے اس خسارے کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایم /ایس جی اے آئی ایل کے ذریعہ کم مقدار میں خام تیل نکالنے کے لئے مغربی ممالک میں تیل کے کنوؤں پر بندش
  • لاک ڈاؤن کی وجہ سے ساحل سمندر پر واقع فیلڈس میں فیلڈ آپریشن کی سرگرمیوں پر پابندی۔

 

1.2      اپریل 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او آئی ایل کی خام تیل کی پیداوار248.25 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ مقررہ نشان سے 0.9 فیصد اور اپریل 2019 میں اصل پیداواریت کے مقابلے میں 6.53 فیصد کم ہے۔ پیدواریت میں رونما ہوئے اس خسارے کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • ڈرلنگ ویلس اور ورک اووَر ویلس سے منصوبہ بند تعاون سے کم تعاون ملنا
  • موجودہ کنوؤں سے رقیق پیداواریت اور پانی میں کٹوتی کا اضافہ
  • کووِڈ۔19 وبا کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پیداواریت کو نقصان

1.3     اپریل 2020 کے دوران پی وی ٹی / جے وی اداروں  کی خام تیل کی پیدا وار  615.80 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ مقررہ نشان سے 3.73 فیصد اور اپریل 2019 کی اصل پیداوار کے مقابلے میں 19.25 فیصد کم ہے۔ پیدواریت میں رونما ہوئے اس خسارے کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • آر جے ۔ آن 90/1۔ منگلا: کووِڈ۔19 کے نتیجے میں نئے کنوؤں کی تنصیبات  میں تاخیر، ای ایس پی کی ناکامی، ورک اووَر ویلس کی تجدید اور نئے انجیکٹر میں تاخیر۔ (سی ای آئی ایل)

2۔ قدرتی گیس کی پیداوار

اپریل 2020 کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار2161.33 ایم ایم ایس سی ایم تھی  جو کہ مہینے کے لئے مقررہ نشان سے 10.88 فیصد اور اپریل 2019 میں اصل پیداوار کے مقابلے میں 18.62 فیصد ہے۔ اکائی اور ریاست کے لحاظ سے قدرتی گیس کی پیداوار کی تفصیلات ضمیمہ۔II میں دی گئی ہیں۔ اپریل 2019 کے مقابلے میں ماہ اپریل 2020 کے لئے اکائی کے لحاظ سے قدرتی گیس کی پیداوار کی تفصیلات جدول۔2 اور مہینے کے لحاظ سے تفصیلات تصویر ۔2 میں دی گئی ہیں۔

جدول ۔2: قدرتی گیس کی پیداوار (ایم ایم ایس سی ایم)

تیل کمپنی

نشانہ

(ماہ)  اپریل

 

2020۔21 (اپریل۔مارچ)

2020۔21

2019۔20

گذشتہ برس کا فیصد

 

 

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

او این جی سی

24437.08

1977.42

1725.69

2037.71

84.69

او آئی ایل

3181.54

211.88

202.05

224.49

90.01

پی ایس سی فیڈل

6826.82

236.02

233.59

393.70

59.33

کل میزان

34445.44

2425.32

2161.33

2655.89

81.38

نوٹ:1، سال 2020۔21 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

 

تصویر: ماہانہ قدرتی گیس پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002U45H.png

 

2.1   اپریل 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او این جی سی کی قدرتی گیس پیداوار 1725.69 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 12.73 فیصد اور اپریل 2019 میں اصل پیداوار کے مقابلے میں 15.31 فیصد کم ہے۔ گیس کی پیداوار میں اس کمی کی بڑی وجہ کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن  کے نتیجے میں صارفین کے ذریعہ گیس کا کم استعمال ہے۔

2.2   اپریل 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او آئی ایل کی قدرتی گیس پیداوار 202.05 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 4.64 فیصد اور اپریل 2019 میں اصل پیداورکے مقابلے میں 9.99 فیصد کم ہے ۔ پیداوار میں اس کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں

  • پروڈکشن اسٹریم میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی موجودگی کے باعث دیوہال علاقے میں مضمرات کا نقصان
  • کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن کے نتیجے میں صارفین کے ذریعہ گیس کا کم استعمال

2.3     اپریل 2020 کے دوران پی ایس سی کے تحت پی وی ٹی / جے وی اداروں کی قدرتی گیس کی پیداوار 233.59 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 1.03 فیصد اور اپریل 2019 میں اصل پیداوار کے مقابلے میں 40.67 فیصد کم ہے۔

3. ریفائنری پیداوار(پروسس خام تیل کے معاملے میں)

جدول 3: ریفائنری پیداوار (ٹی ایم ٹی)

تیل کمپنی

نشانہ

(ماہ)  اپریل

 

2020۔21 (اپریل۔مارچ)

2020۔21

2019۔20

گذشتہ برس کا فیصد

 

 

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

سی پی ایس ای

148031.12

9992.36

7103.76

11263.33

63.07

آئی او سی ایل

72499.86

4674.14

3046.13

5534.44

55.04

بی پی سی ایل

30499.95

2584.42

1583.76

2573.24

61.55

ایچ پی سی ایل

17867.47

1506.38

1323.97

1089.86

121.48

سی پی سی ایل

9000.00

300.00

307.60

839.91

36.62

این آر ایل

2700.00

222.00

169.73

240.70

70.52

ایم آر پی ایل

15400.00

700.00

670.65

978.99

68.50

او این جی سی

63.83

5.42

1.92

6.19

30.98

جی وی ادارے

14772.00

1197.00

925.13

1721.66

53.74

بی او آر ایل

7800.00

640.00

332.28

671.06

49.52

ایچ ایم ای ایل

6972.00

557.00

592.85

1050.60

56.43

نجی

89515.16

7718.08

6716.28

7718.08

87.02

آر آئی ایل

68894.99

6006.00

5314.49

6006.00

88.49

این ای ایل

20620.18

1712.08

1401.79

1712.08

81.88

کل میزان

252318.28

18907.44

14745.18

20703.06

71.22

نوٹ:1، سال 2020۔21 کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دیے جانے سے مشروط ہے۔  * عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے

 

 

 

تصویر 3: ماہانہ ریفانئری پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003EPNW.png

3.1    اپریل 2020 کے دوران سی اپی ایس ای ریفائنریز کی پیداوار 7103.76 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ مقررہ ماہانہ ٹارگیٹ سے 28.91 فیصد اور گذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 36.93 فیصد کم  ہے۔  کچھ سی پی ایس ای ریفائنریز  میں ریفائنری پیداوار میں کی وجوہات درج ذیل ہیں:

  • آئی او سی ایل، گواہاٹی: بی ایسVI میں التوا
  • آئی او سی ایل۔ براؤنی، گجرات، ہلدیا، متورا، پانی پت اور پرادی: کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے مطالبات میں کمی

3.2   اپریل 2020 کے دوران جے وی ریفائنریز میں پیداوار 925.13 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ مقررہ ماہانہ ٹارگیٹ کے مقابلے میں 22.71 فیصد اور گذشتہ برس اسی مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 46.26 فیصد کم ہے۔ پیداواریت میں کمی کی اصل وجہ کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن کے نتیجے میں مطالبات میں کمی ہے۔

3.3 اپریل 2020 کے دوران نجی ریفائنریز میں پیداوار 6716.28 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ مہینے کے لئے مقررہ ٹارگیٹ 12.98 فیصد اور اپریل 2019 میں پیداوار کے مقابلے میں 12.98 فیصد کم ہے۔

3.4  ماہ اپریل 2020 کے مقابلے میں ماہ اپریل 2019 کے دوران ریفائنری کے لحاظ سے اہلیت کے استعمال اور پیٹرولیم کی مصنوعات کی پیدوار سے متعلق تفصیلات بالترتیب ضمیمہ۔ IV اور V میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ۔ Iدیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ۔ IIدیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ۔ IIIدیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ۔ IVدیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ۔ Vدیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن ۔  ع ا )

U. No.  2821



(Release ID: 1627147) Visitor Counter : 164