بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
وزیر اعظم کا روز گار پید اکرنے کا پروگرام
Posted On:
19 MAR 2020 2:26PM by PIB Delhi
نئی دہلی،19 مارچ / بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں ( ایم ایس ایم ای ) کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں ( ایم ایس ایم ای ) کی وزارت وزیر اعظم کے روز گار پیدا کرنے کے پروگرام ( ای ایم ای جی پی ) کو لاگو کر رہی ہے ، جو کہ قرض سے منسلک ایک اہم سبسڈی پروگرام ہے ۔ اس کا مقصد روایتی دست کاروں اور بے روز گار نو جوانوں کو مالی امداد فراہم کرکے غیر زرعی سیکٹر میں بہت چھوٹی صنعتوں کے قیام کے ذریعہ خود روز گار کے مواقع پیدا کرنا ہے ۔
اس اسکیم کو کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن ( کے وی آئی سی ) ، ریاستی کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ ( کے وی آئی بی ) اور ضلعی انڈسٹریز سنٹرس ( ڈی آئی سی ) کے ذریعہ نافذ کیا جا رہا ہے ۔ اس اسکیم کے تحت تمام سرکاری سیکٹر کے بینکوں ، چنندہ نجی سیکٹر کے بینکوں اور کوآپریٹیو بینکوں کے ذریعہ قرضے فراہم کرائے جا رہے ہیں ۔ اس میں مارجن منی سبسڈی کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن ( کے وی آئی سی ) کے ذریعہ ایم ایس ایم ای کی وزارت کے ذریعہ فراہم کرائی جا رہی ہے ۔
اس اسکیم کے تحت 18 سال کی عمر سے زائد کا کوئی بھی فرد اس قرض کے لئے حقدار ہو گا ۔ عام زمرے کے مستفیدین دیہی علاقوں میں پروجیکٹ کی 25 فی صد اور شہری علاقوں میں 15 فی صد مارجن منی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں ۔ درج فہرست ذاتوں / درج فہرست قبائل ، دیگر پسماندہ طبقات / اقلیتوں / خواتین / سابق فوجی ملازمین ، معذور افراد ، شمال مشرقی خطے سے تعلق رکھنے والے ، پہاڑی علاقوں اور سرحدی علاقوں سے تعلق رکھنے والے خصوصی زمرے کے مستفیدین ، دیہی علاقوں میں 35 فی صد اور شہری علاقوں میں 25 فی صد کی مارجن منی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں ۔ پروجیکٹ کی زیادہ سے زیادہ لاگت مینو فیکچرنگ سیکٹر میں 25 لاکھ اور سروس سیکٹر میں 10 لاکھ روپئے ہونی چاہیئے ۔ صرف نئی اکائیاں قائم کرنے کے لئے پی ایم ای جی پی کے تحت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔
مزید براں ، ایم ایس ایم ای کی وزارت نے موجودہ پی ایم ای جی پی یونٹوں کی توسیع / جدید کاری کے لئے ثانوی مالی امداد کے ایک نئے جزو کو بھی متعارف کرایا ہے ۔ یہ مینو فیکچرنگ یونٹ کے لئے ایک کروڑ روپئے تک اور سروس / ٹریڈنگ یونٹوں کے لئے 25 لاکھ روپئے تک ہے۔ اس کے لئے مالی سال 19-2018 ء سے 15 فی صد کی سبسڈی ( شمال مشرقی خطوں اور پہاڑی ریاستوں کے لئے 20 فی صد ) دی جا رہی ہے۔
گذشتہ تین برس اور موجودہ مالی برس ( 15 مارچ ، 2020 ء تک ) کے دوران ملک میں ، اِس پروگرام کے تحت مختص مارجن منی سبسڈی فنڈس اور تقسیم کی گئی کُل رقم کی تفصیلات درج ذیل ہیں :
سال
|
مختص مارجن منی سبسڈی
( روپئے کروڑ میں )
|
تقسیم شدہ مارجن منی سبسڈی
( روپئے کروڑ میں )
|
2016-17 ء
|
1082.90
|
1280.94
|
2017-18 ء
|
1170.00
|
1312.40
|
2018-19 ء
|
2068.80
|
2070.00
|
2019-20 ء
( 15 مارچ ، 2020 ء تک )
|
2396.44
|
1622.50
|
مالی برس 20-2019 ء کے دوران پی ایم ای جی پی کے تحت 79236 مستفیدین کو اپنی بہت چھوٹی صنعتیں قائم کرنے کے لئے مالی امداد فراہم کرنے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے ۔ ان میں سے 54361 مستفیدین کو 15 مارچ ، 2020 ء تک پہلے ہی مالی امداد فراہم کرائی جا چکی ہے ۔
مالی برس 20-2019 ء کے دوران تمل ناڈو ، آسام اور راجستھان سمیت ریاست وار بہت چھوٹی صنعتوں کے قیام کی تفصیلات ضمیمہ – I میں دی گئی ہیں :
مالی برس 20-2019 ء کے دوران پی ایم ای جی پی اسکیم کے تحت پروجیکٹوں ، مختص مارجن منی اور روز گار کے لئے نظر ثانی شدہ ہدف اور موجودہ پی ایم ای جی پی کی جدید کاری کے لئے قرضوں کا ہدف
|
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
پی ایم ای جی پی اسکیم کے تحت نئی قائم کئ جانے والی اکائیوں کا ہدف
|
موجودہ پی ایم ای جی پی اکائیوں کی جدید کاری کے لئے دوسرے قرض کے لئے ہدف
|
میزان
|
مارجن منی
( روپئے لاکھ میں )
|
پروجیکٹ
|
مارجن منی
( روپئے لاکھ میں )
|
پروجیکٹ
|
مارجن منی
( روپئے لاکھ میں )
|
پروجیکٹ
|
1
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ چھڈی گڑھ
|
95.83
|
32
|
4.17
|
1
|
100.00
|
33
|
2
|
دلّی
|
186.88
|
62
|
8.12
|
2
|
195.00
|
64
|
3
|
ہریانہ
|
6229.04
|
2076
|
270.96
|
29
|
6500.00
|
2105
|
4
|
ہماچل پردیش
|
4119.13
|
1373
|
180.87
|
19
|
4300.00
|
1392
|
5
|
جموں و کشمیر ( لداخ سمیت )
|
13849.30
|
4616
|
568.44
|
61
|
14417.74
|
4677
|
6
|
پنجاب
|
5729.75
|
1910
|
270.25
|
29
|
6000.00
|
1939
|
7
|
راجستھان
|
8241.54
|
2747
|
358.46
|
38
|
8600.00
|
2785
|
9
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
287.48
|
96
|
12.52
|
2
|
300.00
|
98
|
10
|
بہار
|
8692.68
|
2898
|
307.32
|
33
|
9000.00
|
2931
|
11
|
جھار کھنڈ
|
4407.95
|
1469
|
192.05
|
20
|
4600.00
|
1489
|
12
|
اڈیشہ
|
7319.77
|
2440
|
280.23
|
30
|
7600.00
|
2470
|
13
|
مغربی بنگال
|
9238.90
|
3080
|
361.10
|
38
|
9600.00
|
3118
|
14
|
آندھرا پردیش
|
10097.12
|
3366
|
482.88
|
51
|
10580.00
|
3417
|
16
|
تلنگانہ
|
7301.63
|
2434
|
298.37
|
32
|
7600.00
|
2466
|
17
|
کرناٹک
|
14945.30
|
4982
|
504.70
|
54
|
15450.00
|
5036
|
19
|
کیرالہ
|
5239.04
|
1746
|
260.96
|
28
|
5500.00
|
1774
|
20
|
لکشدیپ
|
47.91
|
16
|
2.09
|
1
|
50.00
|
17
|
21
|
پانڈیچری
|
143.74
|
48
|
6.26
|
1
|
150.00
|
49
|
22
|
تمل ناڈو
|
13454.10
|
4485
|
545.90
|
58
|
14000.00
|
4543
|
24
|
گوا
|
287.48
|
96
|
12.52
|
2
|
300.00
|
98
|
25
|
گجرات
|
29450.20
|
9817
|
1449.80
|
155
|
30900.00
|
9972
|
26
|
دمن اور دیو
|
20.12
|
7
|
0.88
|
1
|
21.00
|
8
|
27
|
دادر اور نگر حویلی
|
20.12
|
7
|
0.88
|
1
|
21.00
|
8
|
28
|
مہاراشٹر
|
11956.04
|
3985
|
543.96
|
58
|
12500.00
|
4043
|
30
|
چھتیس گڑھ
|
5877.33
|
1959
|
255.93
|
27
|
6133.26
|
1986
|
31
|
مدھیہ پردیش
|
8069.64
|
2690
|
430.36
|
46
|
8500.00
|
2736
|
32
|
اترا کھنڈ
|
3786.72
|
1262
|
213.28
|
23
|
4000.00
|
1285
|
33
|
اتر پردیش
|
25896.77
|
8632
|
1103.23
|
118
|
27000.00
|
8750
|
37
|
اروناچل پردیش
|
479.14
|
192
|
20.86
|
2
|
500.00
|
194
|
38
|
آسام
|
10740.11
|
4296
|
467.69
|
37
|
11207.80
|
4333
|
39
|
منی پور
|
2698.23
|
1079
|
117.50
|
9
|
2815.73
|
1088
|
40
|
میگھالیہ
|
2847.70
|
1139
|
124.00
|
10
|
2971.70
|
1149
|
41
|
میزورم
|
2013.89
|
806
|
87.70
|
7
|
2101.59
|
813
|
42
|
ناگا لینڈ
|
3269.70
|
1308
|
142.38
|
11
|
3412.08
|
1319
|
43
|
تری پورہ
|
2412.07
|
965
|
105.03
|
8
|
2517.10
|
973
|
44
|
سکم
|
191.65
|
77
|
8.35
|
1
|
200.00
|
78
|
|
کل میزان
|
229644.00
|
78193
|
10000.00
|
1043
|
239644.00
|
79236
|
U. No. 1351
(Release ID: 1607237)
Visitor Counter : 111