سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

راشٹریہ وایوشری یوجنا کی عمل آوری

Posted On: 18 MAR 2020 5:50PM by PIB Delhi

وزیر مملکت برائے سماجی انصاف وتفویض اختیارات جناب رتن لال کٹاریا نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ محکمہ سماجی انصاف وتفویض اختیارات نے راشٹریہ وایوشری یوجنا  کے نام سے یکم اپریل 2017 کو مرکزی شعبے کی ایک اسکیم شروع کی تھی، جس کا مقصد خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے  اورعمر سے متعلق کسی مرض میں مبتلا بزرگ افراد کو زندگی کے لیے کارآمد آلات اور سامان فراہم کرانا ہے، تاکہ ان کے جسمانی افعال میں ہونے والی تکلیفوں اور کمزور وناتوانائی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا علاج اور سدباب کیا جاسکے۔ بزرگ معذور افراد کو فراہم کرائے جانے والے اس امدادی سامان میں واکنگ اسٹک، بیساکھیاں، واکرز، بیساکھیاں، ٹرائی پوڈ؍قواد پوڈ، آلات سماعت اور وہیل چیئرز، مصنوعی دانت، بصارت کی کمی پر قابو پانے والے چشمے شامل ہیں۔ یہ تمام سامان خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے زمرے کے اُن بزرگ افراد کو مفت فراہم کرائے جاتے ہیں، جو بزرگی کی عمر میں پیدا ہونے والے امراض مثلاً ذیابیطس، کمزوری اور ناتوانی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نقص بصارت اور نقص سماعت ، دانتوں سے محرومی اور پاگل پن جیسے امراض میں مبتلا لوگوں کو کیمپوں کا اہتمام کرکے یہ سازوں وسامان فراہم کرایا جاتا ہے۔

اس اسکیم پر  وزارت  سماجی انصاف وتفویض اختیار کے پبلک سیکٹر کے ادارے آرٹیفشیل لمبس  مینوفیکچرنگ کارپوریشن  (اے ایل آئی ایم سی او) کے ذریعہ عمل درآمد کیا جارہا ہے کہ اس ادارے کو عمل آور ایجنسی کا درجہ تفویض کیا گیا ہے۔ آر وی وائی کی اس اسکیم کی سرمایہ کاری‘سینئر سیٹزن ویلفیئر فنڈ’ کے ذریعہ کی جارہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اب تک ایسے 138 ڈسٹریبوشن کیمپوں کا اہتمام آر وی وائی کے تحت کیا جاچکا ہے جن میں یہ امدادی سازو سامان تقسیم کیاگیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقہ

استفادہ کنندگان کی تعداد

 

مالی سال18-2017

مالی سال 19-2018

مالی سال 20-2019

 

1

جزائرانڈمان اینڈ نکوبار

0

342

0

 

2

آندھرا پردیش

2720

2676

1007

 

3

اروناچل پردیش

0

384

943

 

4

آسام

0

0

316

 

5

بہار

1665

261

496

 

6

چنڈی گڑھ

0

0

0

 

7

چھتیس گڑھ

0

711

0

 

8

دادر اینڈ نگر حویلی

0

0

0

 

9

دمن اینڈ دیو

0

0

0

 

10

دہلی

1480

1971

0

 

11

گوا

2407

0

0

 

12

گجرات

2760

861

1961

 

13

ہریانہ

1611

563

1609

 

14

ہماچل پردیش

76

118

0

 

15

جموں وکشمیر

0

0

247

 

16

جھارکھنڈ

21

1839

0

 

17

کرناٹک

0

1320

1048

 

18

کیرالہ

687

275

1646

 

19

لکشدیپ

0

528

0

 

20

مدھیہ پردیش

3980

11024

818

 

21

مہاراشٹر

3126

18401

0

 

22

منی پور

0

0

0

 

23

میگھالیہ

1822

5469

2510

 

24

میزورم

0

0

0

 

25

ناگالینڈ

0

2661

0

 

26

اڈیشہ

0

0

1352

 

27

پڈوچیری

1529

0

0

 

28

پنجاب

0

1434

0

 

29

راجستھان

4210

2707

5298

 

30

سکم

0

1814

804

 

31

تمل ناڈو

0

1415

150

 

32

تلنگانہ

0

1473

592

 

33

تریپورہ

795

0

1158

 

34

اتراکھنڈ

1100

1537

1404

 

35

اترپردیش

4080

5831

21447

 

36

مغربی بنگال

0

0

0

 

میزان

34069

65615

44806

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

****

 ( م ن ۔س ش ۔ ع ر)

U-1331


(Release ID: 1607067) Visitor Counter : 116


Read this release in: English