صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
آیوشمان بھارت سے استفادہ کرنے والے افراد
Posted On:
17 MAR 2020 1:27PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 17 مارچ / صحت اور کنبہ بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے اپنے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا( اے بی۔ پی ایم جے وائی)۔ استحقاق پر مبنی اسکیم ہے۔ اسکیم کے تحت استفادہ کے حصول کے لئے رجسٹریشن یا اندراج کی ضرورت نہیں ہوتی پھر بھی فوائد کے آسانی سے حصول اور عوام کے مابین بیداری پیدا کرنے کی غرض سے اسکیم کے تحت استفادہ کنندہ کی شناخت کی تصدیق کے بعد انہیں ای۔ کارڈز جاری کئے گئے ہیں۔
اسکیم کے تحت 12 مارچ 2020 تک 12.58 کروڑ ای۔ کارڈ جاری کئے گئے اور اسپتال میں بھرتی کرائے گئے 9049900 افراد کو مجاز بنایا گیا ہے۔
ریاست / مرکز کے زیر ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے اعتبار سے جاری کئے گئے ای۔ کارڈ اور اسپتال میں بھرتی کئے گئے مجاز( 12 مارچ 2020)
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
#جاری کئے گئے ای۔ کارڈ کی تعداد
|
اسپتال میں بھرتی مجاز کی تعداد
|
انڈو مان ونکوبار
|
14,555
|
163
|
* آندھرا پردیش
|
-
|
6,61,650
|
اروناچل پردیش
|
1,431
|
1,694
|
**آسام
|
1,22,79,183
|
1,20,214
|
بہار
|
52,34,368
|
1,74,710
|
چنڈی گڑھ
|
49,634
|
3,670
|
چھتیس گڑھ
|
27,99,998
|
8,50,644
|
دادر اور نگرحویلی
|
2,82,935
|
30,174
|
دمن اور دیو
|
1,21,364
|
10,660
|
گوا
|
21,500
|
10,093
|
گجرات
|
73,35,936
|
13,93,325
|
ہریانہ
|
21,45,918
|
1,02,836
|
ہماچل پردیش
|
8,31,504
|
55,959
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ
|
11,48,535
|
70,245
|
جھاڑ کھنڈ
|
87,41,272
|
5,02,342
|
**کرناٹک
|
1,18,49,008
|
6,35,772
|
کیرالا
|
63,81,152
|
9,38,750
|
لکشدیپ
|
808
|
1
|
مدھیہ پردیش
|
1,41,37,791
|
3,13,484
|
مہاراشٹر
|
67,65,394
|
3,15,746
|
منی پور
|
2,23,964
|
13,540
|
میگھالیہ
|
15,59,742
|
1,19,352
|
میزورم
|
4,02,871
|
33,869
|
ناگا لینڈ
|
2,44,992
|
9,788
|
پڈوچیری
|
1,12,436
|
1,152
|
پنجاب
|
42,77,927
|
1,79,425
|
*راجستھان
|
-
|
8,40,615
|
سکم
|
31,051
|
1,128
|
**تملناڈو
|
2,47,27,269
|
10,94,075
|
تریپورہ
|
10,38,621
|
56,951
|
اترپردیش
|
92,70,620
|
3,43,709
|
اتراکھنڈ
|
38,51,221
|
1,46,528
|
مغربی بنگال
|
|
17,636
|
کل میزان
|
12,58,83,000
|
90,49,900
|
# مذکورہ بالا معلومات ، ریاستی اسکیم کے ساتھ ہم آہنگ اے پی ایم۔ جے اے وائی کے تحت امداد یافتہ استفادہ کنندگان سے متعلق ہیں۔
* ریاست کے آئی ٹی سسٹم پر ای۔ کارڈ جاری کئے گئے ہیں
** ریاستوں کے ذریعہ اپنے آئی ٹی سسٹم کو بروئے کار لاتے ہوئے 4.88 کروڑ کارڈ جاری کئ گئے۔ ان میں ریاستی اسکیموں کے ساتھ ہم آہنگ اے بی پی ایم۔ جے اے وائی کے تحت امداد یافتہ استفادہ کنندگان شامل ہیں۔
آیوشمان بھارت آروگیہ کرناٹک( ا ے بی۔ پی ایم جے اے وائی ریاستی اسکیم کے ساتھ ہم آہنگ) کے تحت 12 مارچ 2020 تک مجاز بنایا گیا ۔ ضلع کے اعتبار سے تفصیلات حسب ذیل ہیں:
کرناٹک میں ای۔ کارڈز اور اسپتالوں میں بھرتی مجاز کی ضلع کے اعتبار سے تفصیلات(12 مارچ 2020کو)
|
ضلع کا نام
|
جاری کئ گئے ای ۔ کارڈ کی تعداد
|
اسپتال میں بھرتی کئے گئے مجاز کی تعداد
|
باگل کوٹ
|
3,25,877
|
16,136
|
بلاری
|
3,54,025
|
15,615
|
بیلا گوی
|
8,80,761
|
29,586
|
بنگلورو دیہی
|
13,52,126
|
7,430
|
بنگلورو شہری
|
2,41,172
|
69,045
|
بیدر
|
2,13,426
|
10,667
|
چما راجہ نگر
|
1,80,724
|
11,770
|
چکبلا پور
|
1,28,298
|
17,076
|
چک منگلور
|
3,44,549
|
14,993
|
چتردرگا
|
2,28,503
|
14,299
|
دکشن کنڈ
|
4,88,526
|
30,874
|
دیونگر
|
1,08,501
|
21,425
|
دھارواڈ
|
3,51,069
|
28,649
|
گدگ
|
1,41,576
|
9,253
|
ہاسن
|
5,20,965
|
27,422
|
ہویری
|
2,30,498
|
13,641
|
کلبرگی
|
2,93,262
|
27,391
|
کدا گو
|
3,23,928
|
6,216
|
کلر
|
1,66,501
|
15,766
|
کپل
|
2,19,427
|
15,160
|
منڈیا
|
7,07,271
|
17,687
|
میسورو
|
6,57,928
|
45,230
|
رائچور
|
1,94,024
|
12,862
|
رامنگرا
|
3,39,214
|
7,011
|
شیوموگا
|
6,65,315
|
22,558
|
ٹمکرو
|
4,09,586
|
25,876
|
اوڈوپی
|
7,68,913
|
12,477
|
اتراکھنڈ
|
5,39,824
|
13,516
|
وجے واڑہ
|
2,98,623
|
16,050
|
یدگیر
|
1,74,596
|
3,320
|
*بیرون ریاست
|
-
|
56,771
|
میزان
|
1,18,49,008
|
6,35,772
|
نوٹ: *سورن آروگیہ سرکشا ٹرسٹ کرناٹک کے ذریعہ پینل میں شامل کئے گئے بیرون ریاست اسپتالوں میں بھرتی کئے گئے کو مجاز بنایاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U – 621
(Release ID: 1606756)
|