محنت اور روزگار کی وزارت

ملازمین کی پنشن اسکیم (ترمیمی)  ایمپلائیزپنشن اسکیم امینڈمنٹ  اسکیم 2020

Posted On: 16 MAR 2020 5:16PM by PIB Delhi

وزیر مملکت برائے محنت وملازمت (آزادانہ چارج) جناب سنتوش کمار گنگوارنے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ انفرادی ملازمین پنشن اسکیم (ای پی ایس) 1995، پنشن یافتگان اور مختلف پنشن اداروں سے ایسی تحریریں موصول ہوئی ہیں، جن میں ای پی ایس، 1995 میں ترامیم کم از کم ماہانہ پنشن میں اضافے  اور پنشن کی مجموعی مالیت کی بحالی کے بارے میں سوالات اور اعتراضات کیے گئے ہیں۔

وزیرموصوف نے بتایا کہ ای پی ایس، 1995 کے پنشن یافتگان کے مطالبات پر غور کرتے ہوئے سرکار نے اپنے نوٹیفکیشن جی ایس آر نمبر 132(ای) مورخہ 20 فروری 2020 کے تحت ای پی ایس، 1995 کی مکمل اندازہ کاری اور اس میں تبدیلیوں کے لیے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اس کا مقصد پنشن کے کمیوٹیشن کی تاریخ سے 15 سال کی مدت مکمل ہونے کے بعد معمول کی پنشن کو بحال کرنا ہے۔ یہ اقدام  ان  افراد کے لیے کیے گیے ہیں، جو25 ستمبر 2008 کو یا اس سے قبل اس اسکیم کے  سابقہ پیراگراف12 اے کے تحت پنشن کے کمیوٹیشن کے فوائد حاصل کرتے رہے ہیں۔

ای پی ایس، 1995 میں موجودہ اندراج شدہ ملازمین کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات ذیل کے ضمیمہ ایک میں شامل ہیں۔

ضمیمہI-

ای پی ایس 1995 کے اندراج شدہ ملازمین کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات

نمبر شمارہ

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ای پی ایس 1995 میں شامل افراد کی تعداد

1

جزائر انڈومان نیکوبار

46099

2

آندھرا پردیش

4894239

3

اروناچل پردیش

34262

4

آسام

1002369

5

بہار

1810148

6

چنڈی گڑھ

2773032

7

چھتیس گڑھ

2120580

8

دہلی

19340659

9

گوا

1555143

10

گجرات

18925544

11

ہریانہ

18840638

12

ہماچل پردیش

1779268

13

جھارکھنڈ

2438508

14

کرناٹک

28574372

15

کیرالہ

3608629

16

مدھیہ پردیش

5579539

17

مہاراشٹر

48542645

18

منی پور

40695

19

میگھالیہ

120929

20

میزورم

10007

21

ناگالینڈ

24928

22

اوڈیشہ

3533218

23

پنجاب

4314283

24

راجستھان

6251397

25

تمل ناڈو

28826389

26

تلنگانہ

13444683

27

تری پورہ

106403

28

اترپردیش

11330944

29

اتراکھنڈ

3746454

30

مغربی بنگال

10469959

 

جاری سال سمیت ہر تین برس کے دوران ای پی ایس، 1995 کے تحت تقسیم کی جانے والی  رقم کی تفصیلات ذیل کے ضمیمہ II-میں شامل ہیں۔

ضمیمہI-

ای پی ایس 1995 کےتحت تقسیم کی جانے والی رقوم کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات( روپیوں میں)

نمبر شمارہ

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2017-18

2018-19

2019-20

1

جزائر انڈومان نیکوبار

61497107

62773604

70272071

2

آندھراپردیش

1820048399

1837166781

1765949928

3

اروناچل پردیش

10866361

14758448

14173636

4

آسام

773713407

932873353

880834211

5

بہار

1653339800

1857398598

1673833899

6

چنڈی گڑھ

1614396700

2221443125

1841556167

7

چھتیس گڑھ

1902541161

2030108245

2028321738

8

دہلی

4444734231

5376402712

5065776244

9

گوا

752720855

778092415

671802182

10

گجرات

3799861328

3866846976

3711775330

11

ہریانہ

2946290168

2980933921

2643033792

12

ہماچل پردیش

1213953849

1263977324

1177646186

13

جھارکھنڈ

1745556434

1820142321

1759222457

14

کرناٹک

4351034413

3917371170

3446372700

15

کیرالہ

2934012504

3308418201

3250966339

16

مدھیہ پردیش

1552510160

1745126898

1536409360

17

مہاراشٹر

7314959982

6119175248

4860107122

18

منی پور

28115037

40466950

36423753

19

میگھالیہ

88095948

102186527

90112183

20

میزورم

6627577

7585301

7449618

21

ناگالینڈ

22956418

28794944

29193288

22

اوڈیشہ

1996070775

2198978751

2296623899

23

پنجاب

1135648802

1214518583

1234162850

24

راجستھان

1951157372

2406231827

2087827011

25

تمل ناڈو

4810558218

4597522638

3885314268

26

تلنگانہ

4327407810

4416820213

3745388028

27

تری پورہ

151352846

164311264

179142181

28

اترپردیش

1697131570

1878477447

1785924637

29

اتراکھنڈ

1287535813

1197591602

1179233249

30

مغربی بنگال

2902303074

2906927989

3074741443

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔س ش۔ت ع۔

U- 1266


(Release ID: 1606709) Visitor Counter : 188


Read this release in: English