قبائیلی امور کی وزارت

ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول

Posted On: 16 MAR 2020 5:40PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،16؍مارچ 2020:قبائلی امور کے وزیر مملکت محترمہ رینوکا سنگھ سروتا نے ایک سوال کے تحریری  جواب میں لوک سبھا کو بتایا کہ سال 98-1997میں ملک کے دور دراز کے علاقوں میں قبائلی فرقے سے تعلق رکھنے والے طلباء کو اعلیٰ اور پیشہ ورانہ تعلیمی کورسیز میں ریزرویشن کی سہولت سے استفادہ کرنے کے قابل بنانے نیز حکومت  اور پبلک اور پرائیویٹ میں روزگار حاصل کرنے کے قابل بنانے کے لئے انہیں معیاری  ، درمیانی اور اعلیٰ سطح کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے مقصد سے ایکلویہ رہائشی اسکول (ای ایم آر ایس)شروع کی گئی تھی۔ سال 19-2018 کے بجٹ اعلان کے مطابق ملک کے ہر ایک ریاست میں جہاں قبائلی فرقے کی آبادی 50 فیصد یا اس سے زائد ہو اور کم از کم 20 ہزار قبائلی رہتے ہوں، وہاں سال 2022 تک ایک ای ایم آر ایس قائم ہوگا۔ وزارت کے ذریعے اب تک منظور کئے گئے ای ایم آر ایس کی کل تعداد 438 ہے، جن میں سے 285 ای ایم آر ایس کام کررہے ہیں۔موجودہ رہنما خطوط کے مطابق سال 2022 تک کل 740 ای ایم آر ایس قائم ہونے ہیں۔

2022 تک ریاست کے اعتبار سے منظورہ شدہ کام کرنے والے نیز جنس کے اعتبار سے داخلے والے اسکولوں کی تعداد ظاہر کرنے والا گوشوارہ ذیل میں دیاگیا ہے:

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

منظور شدہ اسکولوں کی تعداد

کام کرنے والے اسکولوں کی تعداد

20-2019 میں اندراج

2022 تک منظور کئے جانے والے نئے اسکول

مرد

خاتون

1

آندھر پردیش

19

19

1213

2211

9

2

اروناچل پردیش

8

2

101

107

4

3

آسام

5

1

240

240

12

4

بہار

2

0

0

0

1

5

چھتیس گڑھ

42

42

4702

3259

33

6

دادر و نگر حویلی

0

0

0

0

1

7

گجرات

35

35

4938

5218

13

8

ہماچل پردیش

4

4

156

156

0

9

جموں و کشمیر

6

0

0

0

0

10

جھارکھنڈ

46

13

1907

1651

46

11

کرناٹک

12

10

1606

1447

0

12

کیرالہ

4

2

258

277

0

13

لداخ

2

0

0

0

1

14

مدھیہ پردیش

45

45

5441

7505

27

15

مہاراشٹر

25

24

2579

2488

14

16

منی پور

10

3

694

746

12

17

میگھالیہ

15

0

0

0

25

18

میزورم

11

2

201

195

6

19

ناگالینڈ

12

3

312

307

10

20

اُڈیشہ

57

19

2907

2914

62

21

راجستھان

22

18

3224

1723

9

22

سکم

4

4

482

497

0

23

تمل ناڈو

8

8

1219

967

0

24

تلنگانہ

16

16

1920

2040

7

25

تریپورہ

13

5

866

874

8

26

اترپردیش

4

2

228

245

0

27

اتراکھنڈ

3

1

200

193

1

28

مغربی بنگال

8

7

1430

1307

1

 

کل میزان

438

285

36824

36567

302

 

 

*************

 

م ن۔ش س۔ ن ع

 (U: 1258)



(Release ID: 1606635) Visitor Counter : 100


Read this release in: English