کامرس اور صنعت کی وزارتہ

حکومت نے ایکٹیو فارما سیوٹیکل اِنگریڈیئنٹس (ا ے پی آئیز) کی برآمدات پالیسی میں ترمیم کی اور ان  اے پی آئیز سے بنائے گئے فارمولیشنز

Posted On: 03 MAR 2020 4:47PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،03؍مارچ،  حکومت نے   مخصوص کئے گئے ایکٹیو فارماسیوٹیکل  انگریڈیئنٹس (اے پی آئیز)  کی برآمد پالیسی اور  محدود برآمدت میں ترامیم کی ہیں اور ان اے پی آئیز سے بنائے گئے فارمولیشن میں بھی ترامیم کی ہیں۔

کامرس اور صنعت کی وزارت     کے غیر ملکی تجارت کے ڈئرکٹوریٹ جنرل کی طرف سے   جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ بندشیں  فوری طور پر  اور مزید احکامات تک نافذ ہوں گی۔ اس نوٹیفکیشن میں حسب ذیل اے پی آئیز اور ان اے پی آئیز سے بنائے گئے فارمولیشن کا احاطہ کیا گیا ہے۔

  • پیرسیٹامول
  • ٹنی ڈزول
  • میٹرونی ڈزول
  • ایسائکلووِر
  • وِٹامن- بی 1
  • وِٹامن -بی6
  • وٹامن -بی12
  • پروجیسٹرون
  • کلوریم پھینی کول
  • اِریتھرومیسن سالٹس
  • نیومیسن
  • کلن ڈیمیسن سالٹس
  • اورنی ڈزول

۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(م ن-  ح ا  -ک  ا)

U- 1013



(Release ID: 1605008) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi