وزارت دفاع

دفاعی آلات کی بر آمدات

Posted On: 10 FEB 2020 2:59PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی  ، 10 فروری  / دفاع کے وزیر مملکت  شری پد نائک  نے  جناب  انل دیسائی  کے ایک سوال کے تحریری جواب میں  آج راجیہ سبھا میں بتایا ہے کہ دفاعی پیداوار کے محکمے نے  ایس سی او  ایم ای ٹی    کے 6 زمروں کے تحت آنے والے   گولہ بارود  یا سامان حرب و ضرب  کی بر آمدات کے لئے    اتھرائزیشن    جاری کیا ہے  ۔ محکمے کے ذریعے   ممالک  اور دفاعی  آلات  ، جنہیں بر آمدکیا جانا ہے ،   سے متعلق  ایکسپورٹ اتھرائزیشن  جاری  کر دیا ہے ، جن کی تفصیلات حسب ذیل ہے :

 

نمبر شمار

ملک

اشیاء

1.

آسٹریلیا

5.56X45 ایم ایم بال ایم کے این ( ایس ایس 109 )

2.

آذر بائیجان

سلیوس – مکینکل پارٹ

احتیاطی ہیڈ گیئر ،بیلیسٹک ویسٹ لیول III  اے  ، ہارڈ آرمرڈ پلیٹس آئی سی ڈبلیو لیول IV،  ویٹ

3.

بوٹسوانا

راؤنڈ 84 ایم ایم ماڈلس

4.

ایسٹونیا

سلیوس 2 باڈی

5.

فِن لینڈ

رات میں دیکھنے والے چشمے

6.

جرمنی

دو پلیٹس کے ساتھ سینے کے ویسٹ ، ہلیمیٹ ، پی ای پینل  ، بم سپریشن بلینکیٹ  ، سافٹ آرمر پینل  ، سامان کے ساتھ شیل

گولیاں

7.

گوینیا

مکمل اِنر لائننگ کے ساتھ ایم کے – 4 سلیپنگ  بیگ

8.

انڈو نیشیا

ماڈیول اور پروگرامنگ کارڈ

9.

اسرائیل

مورٹار کے گولے  کے خالی کھوکھے  سلیوس 2 -  باڈی

10.

ملیشیا

پُلی کے ساتھ  بریک پیرا شوٹ  ، ریپیئر کِٹ اور بریک  کا  مینوول

11.

نامیبیا

یونٹ لیول سوئچ بورڈ  ( یو  ایل ایس بی )  ایم کے III

12.

ناروے

رائفل

13.

سیشلز

ساحلوں کی نگرانی کا نظام

ڈی او – 228 طیارے

14.

سنگا پور

پاور سپلائی ماڈیول کارڈ ، راڈار ڈسٹری بیوشن کارڈ ، ایمپلی فائر ، بس بار انٹرفیس کارڈ جیسے راڈار کے کلپرزے

بلیٹ پروف ویسٹ  ، لوازمات کے ساتھ ہیلمیٹ

15.

جنوبی افریقہ

ریل ڈیٹورنیٹر

16.

سویڈن

شیلٹر ایس ڈی جی ایم ، ٹیکنیکل پلیٹ فارم

155x52 ایم ایم کیلیبر کی نالیاں

17.

ترکی

لیزر ٹرانسمیٹر

18.

یو اے ای

بارودی سرنگوں سے محفوظ موٹر گاڑیاں اور پرائیمر نیز  ایمونیشن ، اوور ویسٹ ، ہیلمیٹ ، سافٹ آرمر  پینل

 غیر فوجی  ہیلی کاپٹروں کے تحفظ کے لئے کارپیٹ لیول  III اے  

19.

امریکہ

ڈیٹ لِنک ایرو گیٹر

اوور ویسٹ  ، ہیلمیٹ  ، ہارڈ آرمر پینل ، سافٹ آرمر پینل ، پالیتھیلن  پلیٹ پی ای پلیٹ ، سیرامک پلیٹ

20.

ویتنام

آواز کی جانچ کرنے والے آلات  اور  پریشر کی جانچ کرنے والے آلات

21.

عمان

اوور ویسٹ ، ہیلمیٹ  ، سیرامک پلیٹ

22.

فرانس

فلیکسر پینل ، سافٹ آرمر پینل ، وھیکل آرمر پینل

23.

چیک جمہوریہ

سیرامک پلیٹ ( ٹینڈر )

24.

فلپائن

اوور ویسٹ

25.

نیدر لینڈ

ہارڈ آرمر پلیٹس

26.

اسپین

2 سیرامک پلیٹس کے ساتھ اوور ویسٹ ، وھیکل آرمر پینل ، سیرامک پلیٹ ہیلمیٹ

27.

کوریا

اوور ویسٹ

28.

سعودی عربیہ

بم بلینک ، ٹی سیرامک پلیٹ ، متفرقیات کے ساتھ  ہیلمیٹ  ، اوور ویسٹ ، رات میں دیکھنے والے دوربین  اور رات میں دیکھنے والے مونوکولر

29.

سری لنکا

اوور ویسٹ ، پی ای پلیٹ ، بلک میموری کنٹرول کارڈ ، پاور سپلائی ، ٹریگر بورڈ را ڈی سی سپلائی بورڈ ، پروسیسر کارڈ – آئی آر ڈی پی

30.

تھائی لینڈ

رات میں دیکھنے والی دوربین  ، اوور ویسٹ  ، پی ای پلیٹ

31.

صومالیہ

حفاظتی  ہیڈ گیئر

32.

برکینا فاسو

2 پلیٹ کے ساتھ اوور ویسٹ

33.

میکسیکو

وھیکل آرمر پینل

34.

کولمبیا

بلیٹ پروف ویسٹ  ، ہارڈ آرمر پلیٹ ، بلیٹ پروف ہیلمیٹ 

35.

قطر

سافٹ آرمر پلیٹ ، اوور ویسٹ

36.

عراق

جسم کا تحفظ کرنے والی اشیاء

37.

لبنان

جسم کا تحفظ کرنے والی اشیاء

38.

ایکواڈور

جسم کا تحفظ کرنے والی اشیاء

39.

اُروگوئے

جسم کا تحفظ کرنے والی اشیاء

40.

بحرین

جسم کا تحفظ کرنے والی اشیاء

41.

جاپان

جسم کا تحفظ کرنے والی اشیاء

42.

مصر

جسم کا تحفظ کرنے والے ہیلمیٹ اور اوور ویسٹ جیسی  اشیاء

 

          کمپنی سے کمپنی کو بھیجی گئی اشیاء کی لاگت  اور ان کی مقدار   سے حاصل ہونے والی غیر ملکی زر مبادلہ   سے متعلق اعداد و شمار  رکھے نہیں گئے ہیں ۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

)  م ن ۔ ش س ۔   ع ا   )    (10.02.2020)

U.No. 668

 

 



(Release ID: 1602700) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Marathi