خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

پوشن ابھیان اسکیم کا نفاذ

Posted On: 06 FEB 2020 3:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،   6 فروری  /    خواتین اور اطفال ترقیات کی وزیر  محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ   مغربی بنگال کے علاوہ تمام تر دیگر ریاستوں میں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں نے پوشن ابھیان ( پہلے اِس کا نام قومی تغذیہ مشن  تھا ) ، پرعمل در آمد شروع کردیا ہے ، جس کا مقصد بچوں، حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کوفائدہ  پہنچانا ہے ۔  اڈیشہ نے حال ہی میں پوشن ابھیان کے نفاذ کو منظوری دی ہے ۔

          18-2017 ء میں پوشن ابھیان کے لئے 950 کروڑ روپئے کی رقم مختص کی گئی تھی ۔ 19-2018 ء میں  3061.30 کروڑ روپئے اور 20-2019 ء میں 3400.00 کروڑ روپئے کی رقم منظور کی گئی تھی ۔  جاری کی گئی رقم کی ریاست وار تفصیل اور پوشن ابھیان کے تحت  ، اِن کے استعمال کا گو شوارہ درج ذیل ہے :

 

31  دسمبر ، 2019 ء تک پوشن ابھیان کے تحت جاری کئے گئے اور استعمال کئے گئے سرمائے کا ریاست وار گو شوارہ

( رقم لاکھ روپئے میں )

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیرِ انتظام علاقے

18 – 2017 ء میں جاری کیا گیا + آئی ایس ایس این آئی پی کا باقی سرمایہ

19 – 2018 ء میں جاری کیا گیا

20 – 2019 ء میں جاری کیا گیا

مجموعی طور پر جاری کیاگیا

31  دسمبر ، 2019 ء تک مجموعی  مرکزی فنڈ کا استعمال

1

آندھرا پردیش

2,572.41

8,604.68

5,582.52

16,759.61

8,677.99

2

بہار

7,063.44

15,001.67

10,000.00

32,065.11

18,373.30

3

چھتیس گڑھ

1,668.12

9,629.51

0.00

11,297.63

3,096.26

4

دلّی

945.95

2,206.88

0.00

3,152.83

1,254.14

5

گوا

238.07

197.78

0.00

435.85

101.68

6

گجرات

3,036.66

11,228.04

7,531.00

21,795.7

11222.25

7

ہریانہ

400.97

5,992.46

0.00

6,393.43

2,696.94

8

ہماچل پردیش

1,557.26

4,153.15

2,480.00

8,190.41

4,966.17

9*

جموں و کشمیر

388.59

8,343.52

0.00

8,732.11

2188.33

10

جھار کھنڈ

2,429.59

5,110.45

0.00

7,540.04

2,065.05

11

کرناٹک

3,351.05

9,870.89

0.00

13,221.94

420.68

12

کیرالہ

1,273.37

6,491.91

0.00

7,765.28

2455.31

13

مدھیہ پردیش

4,067.20

15,894.17

17,883.00

37,844.37

12,404.30

14

مہاراشٹر

2,572.31

20,989.28

33,061.47

56,623.06

23,602.32

15

اڈیشہ

4,600.46

10,571.65

0.00

15,172.11

0.00

16

پڈو چیری

39.24

393.70

497.00

929.94

224.71

17

پنجاب

819.51

6,090.33

0.00

6,909.84

306.50

18

راجستھان

4,216.26

9,680.99

0.00

13,897.25

6,315.69

19

تمل ناڈو

1,340.51

12,210.93

0.00

13,551.44

10464.20

20

تلنگانہ

1,736.94

8,595.70

7,003.00

17,335.64

4,579.10

21

اتر پردیش

8,440.60

29,582.87

0.00

38,023.47

17132.35

22

اتراکھنڈ

1,866.25

4,301.57

3,696.00

9,863.82

3,768.19

23

مغربی بنگال

5,545.27

19,294.11

0.00

24,839.38

0.00

24

اروناچل پردیش

52.93

2,663.35

0.00

2,716.28

368.30

25

آسام

2,298.27

15,492.36

14,171.00

31,961.63

11,591.74

26

منی پور

340.46

3,865.37

0.00

4,205.83

1,233.24

27

میگھالیہ

462.98

1,713.27

1,706.80

3,883.05

2,144.45

28

میزورم

119.38

957.65

902.00

1,979.03

1,461.47

29

ناگا لینڈ

163.74

1,251.97

1,445.17

2,860.88

1,561.92

30

سکم

98.59

328.47

544.00

971.06

436.75

31

تری پورہ

277.91

3,695.72

0.00

3,973.63

810.75

32

انڈمان و نکوبار جزائر

100.22

416.89

307.62

824.73

224.49

33

چنڈی گڑھ

158.88

306.82

526.97

992.67

257.68

34

دادر اور نگر حویلی

108.83

129.32

681.16*

919.31

805.14

35

دمن اور دیو

42.06

197.66

446.98

686.70

197.66

36

لداخ

-

-

-

-

-

37

لکشدیپ

60.00

138.90

126.75

325.65

198.90

 

میزان

64,454.28

2,55,593.98

1,08,592.44

4,28,640.71

1,57,607.95

*جموں و کشمیر کی اعداد مرکزکے زیرِ انتظام علاقے لداخ میں شامل ہیں ۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U.No. 609

 


(Release ID: 1602268) Visitor Counter : 210


Read this release in: English , Bengali