نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

کھیلو انڈیا اسکیم

Posted On: 06 FEB 2020 12:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،   6 فروری  /   نو جوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) جناب کرن ریجیجو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ کھیلو انڈیا اسکیم دیہی بھارت  کے کھلاڑیوں سمیت   بھارت کے تمام کھلاڑیوں پر احاطہ کرتی ہے ۔ اب تک کھیلو انڈیا کے تحت  ، جس قدر ایتھلیٹ  ریاست وار  منتخب ہوئے ہیں ، اُن کا گو شوارہ ضمیمہ   - I میں دیکھا جا سکتا ہے ۔

          حکومت کی جانب سے کھلاڑیوں کو  کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت  درج ذیل سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں :

 

  1. جیب خرچ کے علاوہ دیا جانے والا بھتہ
  2. کوچنگ کی سہولت
  3. قیام اور طعام کی سہولت
  4. کھیل کود سے متعلق کِٹ 
  5. گھریلو سفر
  6. انشورنس اور طبی فوائد
  7. اسپورٹس سائنس مینجمنٹ
  8. تعلیمی روابط

 

 

ضمیمہ   - I

کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت کھلاڑیوں کی تفصیلات پر مبنی ریاست وار  گو شوارہ

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

مرد

خواتین

مجموعی

1

انڈمان و نکوبار جزائر

6

9

15

2

آندھرا پردیش

25

24

49

3

اروناچل پردیش

7

3

10

4

آسام

21

21

42

5

بہار

9

1

10

6

چنڈی گڑھ

28

10

38

7

چھتیس گڑھ

7

22

29

8

 دمن اور دیو

3

0

3

9

دلّی

136

95

231

10

گوا

12

5

17

11

گجرات

42

55

97

12

ہریانہ

214

179

393

13

ہماچل پردیش

5

20

25

14

جموں و کشمیر  

9

13

22

15

جھار کھنڈ

10

17

27

16

کرناٹک

70

71

141

17

کیرالہ

47

75

122

18

مدھیہ پردیش

42

41

83

19

مہاراشٹر

165

201

366

20

منی پور

46

58

104

21

میگھالیہ

1

2

3

22

میزورم

16

9

25

23

اڈیشہ

17

35

52

24

پڈو چیری

2

4

6

25

پنجاب

121

78

199

26

راجستھان

50

38

88

27

سکم

2

0

2

28

تمل ناڈو

64

84

148

29

تلنگانہ

41

35

76

30

تری پورہ

2

6

8

31

اتر پردیش

107

66

173

32

اترا کھنڈ

21

21

42

33

مغربی بنگال

44

57

101

میزان

1392

1355

2747

 

 

 

          کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت  کھیل کود اور نو جوانوں کے امور کی وزارت نے  ملک کی ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  کھیل کود کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے  دیہی علاقوں میں کھیل کے میدانوں کی فراہمی سمیت  بنیادی ڈھانچے سے متعلق 179 کھیل کود بنیادی ڈھانچوں کے لئے منظوری دی ہے ۔  ان کی تفصیلات ضمیمہ – II میں دیکھی جا سکتی ہیں ۔ مزید براں ، وزارت نے  ملک میں تمام کھیل کے میدانوں کی جیو ٹیگنگ  یعنی ارضیاتی شناخت کاکام بھی شروع کر رکھا ہے اور اِن سے متعلق اطلاعات عوام کو پہنچائی جاتی ہیں ۔ یہ کام جاری ہے ۔  اب تک 3005  کھیل کے میدانوں کی ملک بھر میں جیو ٹیگنگ کی جا چکی ہے ، جس میں سے  94  کھیل کےمیدان مغربی بنگال میں واقع ہیں ۔

 

ضمیمہ – II

کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت  ملک بھر میں منظور کئے گئے بنیادی ڈھانچے سے متعلق 179 پروجیکٹوں  کی تفصیلات پر مبنی گو شوارہ

 

( رقم کروڑ روپئے میں )

نمبر شمار

ریاست / مرکزکے زیر انتظام علاقے کا نام

منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد

منظور شدہ رقم

جاری کئے گئے فنڈ

1

آندھرا پردیش

4

23.50

7.50

2

اروناچل پردیش

19

149.00

55.00

3

آسام

7

43.18

41.00

4

چھتیس گڑھ

1

5.44

2.50

5

گجرات

4

24.67

11.00

6

ہریانہ

4

47.42

29.29

7

ہماچل پردیش

2

29.87

11.13

8

جموں و کشمیر

4

24.07

7.00

9

جھار کھنڈ

1

2.07

2.07

10

کرناٹک

8

69.27

35.28

11

کیرالہ

4

56.80

24.15

12

مدھیہ پردیش

7

55.46

23.99

13

مہاراشٹر

9

95.91

48.43

14

منی پور

6

58.85

24.15

15

میزورم

4

19.50

10.00

16

ناگا لینڈ

1

7.00

7.00

17

اڈیشہ

4

28.00

12.00

18

پنجاب

5

59.44

24.03

19

راجستھان

38

78.77

67.95

20

سکم

1

7.90

3.00

21

تمل ناڈو

2

14.00

7.00

22

تلنگانہ

3

19.50

8.50

23

تری پورہ

1

5.00

2.50

24

اترا کھنڈ

3

18.50

17.95

25

اتر پردیش

25

165.80

67.03

26

مغربی بنگال

2

33.77

11.53

27

پڈو چیری

2

12.00

5.00

28

دلّی

8

110.61

51.40

 

                  میزان

179

1265.30

617.38

 

 

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U.No. 608

 

 


(Release ID: 1602266)
Read this release in: English