خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

لاپتہ بچوں کا پتہ لگانا

Posted On: 06 FEB 2020 3:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  6 فروری 2020،   خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت  (ڈبلیو سی ڈی) نے لاپتہ اور پائے گئے بچوں کا پتہ لگانے کے لئے ایک ویب پورٹل ‘‘ٹریک چائلڈ’’ شروع کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریک چائلڈ پورٹل وزارت داخلہ (ایم ایچ اے)، وزارت ریلویز ، ریاستی حکومتوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ ، بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کمیٹیوں، جوینائل جسٹس بورڈ اور نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (این ایل ایس اے) سمیت متعدد شراکت داروں کے ساتھ مل کر  چلا رہی ہے۔

شہریوں پر مرکوز ایک دوسرا پورٹل ‘‘کھویا۔ پایا’’ بھی ہے جسے  2015 میں شروع کیا گیا ہے۔خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت، پریشان حال بچوں کے لئے ساتوں دن، 24 گھنٹے (24X7) ہیلپ لائن  سروس چلا رہی ہے۔ یہ سروس ٹال فری نمبر 1098، کے ذریعہ دستیاب ہے، جس  تک پریشانی سے دو چار بچے یا بالغوں کے ذریعہ ان کی جانب سے ہندوستان میں کسی بھی جگہ سے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

وزارت لاپتہ بچوں کا پتہ لگانے کے لئے این آئی سی کی مدد سے دلی پولیس کے ذریعہ استعمال میں لائے جانے والے فیسل ریکگنائزیشن سسٹم کو بروئے کار لاتی رہی ہے۔

سال 2018 کے لئے  تازہ ترین این سی آر بی رپورٹ  سے حاصل معلومات کے مطابق سال 18۔2014 کے دوران ملک میں لاپتہ اور پتہ لگائے گئے بچوں (18 سال سے کم عمرکے) بچوں کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے تفصیلات حسب ذیل ہیں:

سال 18۔2014 کے دوران  ملک میں لاپتہ اور پتہ لگائے گئے بچوں (18 سال سے کم عمرکے) کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی رپورٹ

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2014

2015

2016

2017

2018

لاپتہ

پتہ لگائے گئے

لاپتہ

پتہ لگائے گئے

لاپتہ

پتہ لگائے گئے

لاپتہ

پتہ لگائے گئے

لاپتہ

پتہ لگائے گئے

1

آندھرا پردیش

3442

2449

3278

2109

3324

1912

3616

2902

3150

2610

2

اروناچل پردیش

43

35

105

82

61

33

74

48

34

32

3

آسام

1402

721

2169

1137

2413

1069

1651

1170

2120

1461

4

بہار

2349

890

3523

2444

5896

3026

8493

3271

12072

6967

5

چھتیس گڑھ

2290

1794

2686

1821

3127

2051

3341

2267

4237

2920

6

گوا

92

60

73

42

57

25

45

14

47

16

7

گجرات

1972

1284

1780

1088

2007

1247

2172

1653

2417

1873

8

ہریانہ

3281

821

3208

1401

3575

1695

3814

2217

3739

2576

9

ہماچل پردیش

458

379

322

212

280

174

368

271

481

340

10

جموں و کشمیر

1460

508

1366

590

1070

354

725

219

800

416

11

جھارکھنڈ

726

394

720

191

1008

329

1099

465

993

377

12

کرناٹک

4768

2982

4494

2213

4224

2733

3195

1954

2864

2314

13

کیرالہ

1295

905

1969

1591

1735

1520

1755

1595

2153

2002

14

مدھیہ پردیش

10299

5730

12768

9203

12068

8197

14158

8834

15320

9284

15

مہاراشٹر

19683

13757

10376

4782

9982

4357

8581

3364

6928

3214

16

منی پور

36

34

70

30

186

172

97

75

107

82

17

میگھالیہ

134

122

179

119

184

155

148

103

163

119

18

میزورم

2

2

3

3

0

0

1

1

3

3

19

ناگالینڈ

4

3

34

28

77

63

103

101

97

81

20

اوڈیشہ

3188

407

4588

698

5791

589

7446

6281

3491

1139

21

پنجاب

1155

543

1171

478

1290

510

2724

872

2587

638

22

راجستھان

3547

2598

3456

1233

4203

3216

3403

2453

3521

2479

 

23

سکم

96

88

119

74

150

110

88

85

57

52

24

تمل ناڈو

4430

3340

5370

4201

5801

4660

5844

4782

5333

4038

25

تلنگانہ

3028

1681

4334

3313

4700

3597

4304

2984

4410

3152

26

تریپورہ

450

446

179

151

197

171

166

150

198

188

27

اترپردیش

3933

2265

4388

2122

5169

1861

5161

2763

5704

2799

28

اتراکھنڈ

385

175

749

325

859

589

877

572

938

374

29

مغربی بنگال

21924

14793

14807

6261

16881

5388

19671

11849

16027

10205

 

کل ریاستیں

95872

59206

88284

47942

96315

49803

103120

63315

99991

61751

30

انڈو مان و نکوبار جزائر

34

26

55

49

53

48

43

35

56

44

31

چنڈی گرھ

341

137

421

187

435

152

513

207

540

214

32

دادر و نگر حویلی

24

13

11

5

8

2

8

4

4

0

33

دمن و دیو

9

4

30

20

39

27

34

29

30

17

34

دہلی

12323

6349

13922

6182

14661

5863

15252

6807

14986

9102

35

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

36

پڈوچیری

59

57

67

64

58

49

43

43

49

48

 

کل مرکز کے زیر انتظام علاقے

12790

6586

14506

6507

15254

6141

15893

7125

15665

9425

 

میزان (کل ہند)

108662

65792

102790

54449

111569

55944

119013

70440

115656

71176

 

وسیلہ: ہندوستان میں جرائم

نوٹ: سال 2018 کے لئے مغربی بنگال، آسام ، اروناچل پردیش ، میگھالیہ اور سکم کی وضاحتیں زیر التوا ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ش س۔ن ا۔

U- 602



(Release ID: 1602263) Visitor Counter : 88


Read this release in: English