شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ دسمبر 2019کے لئے 100=2012 کی بنیاد پرشہری ، دیہی اورمشترکہ صارفین کی قیمتوں کاعدد اشاریہ

Posted On: 13 JAN 2020 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،13جنوری   :اعداد وشماراورپروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے قومی دفتر( این ایس او) نے ماہ دسمبر،2019 کے لئے 100=2012 کی بنیاد پرشہری ، دیہی اورمشترکہ صارفین  کی قیمتوں کاعدد اشاریہ سی پی آئی جاری کیاہے ۔اس کے علاوہ کل ہند دیہی ،شہری اورمشترکہ صارفین کی خوراک کی قیمت کا عدد اشاریہ ( سی ایف پی آئی ) بھی جاری کیاگیاہے ۔ افراط زرکی کل ہندشرح ( پوائنٹ سے پوائنٹ کی بنیاد پریعنی دسمبر ، 2018بمقابلے 2019) عام عدداشاریئے اور سی ایف پی پرمبنی عدد اشاریئے مندرجہ ذیل ہیں :

سی پی آئی ( جنرل) اور سی ایف پی آئی پرمبنی کل ہندافراط زرکی شرح ( فیصد )

 

 اشاریہ           دسمبر، 2019( عبوری )

دسمبر،2019 ( قطعی )

دسمبر ،2018 ( قطعی )

 

دیہی 

شہری

مشترکہ

دیہی 

شہری 

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

 

سی پی آئی ( جنرل )

7.26

7.46

7.35

5.27

5.76

5.54

1.50

2.91

2.11

سی ایف پی آئی

12.97

16.12

14.12

8.83

12.26

10.01

-2.99

-1.89

-2.65

2۔جنرل اشاریئے اور سی ایف پی آئی کے اشاریئے میں ماہانہ تبدیلی مندرجہ ذیل ہے :

کل ہند سی پی آئی (جنرل ) اور سی ایف پی آئی میں  ماہانہ تبدیلی ( فیصد ) :دسمبر 2019 بمقابلہ نومبر 2019

 

دیہی

شہری

مشترکہ

 

انڈیکس ویلیو

% تبدیلی

انڈیکس ویلیو

% تبدیلی

انڈیکس ویلیو

% تبدیلی

 

19دسمبر

نومبر ،19

دسمبر .19

نومبر.19

دسمبر .19

نومبر.19

 

سی پی آئی ( جنرل )

152.2

149.9

1.53

148.3

147.0

0.88

150.4

148.6

1.21

سی ایف پی آئی

154.2

150.4

2.53

157.0

153.8

2.08

155.2

151.6

2.37

 

نوٹ :دسمبر ، 2019 کے اعداد وشمارعبوری ہیں ۔

ماہ دسمبر ، 2019 کے عبوری اعداد وشمار اور ماہ نومبر ،2019 کے قطعی اعداد وشماربھی کل ہند اور ریاست /مرکزکے زیرانتظام علاقے کے لئے جاری کئے جارہے ہیں ۔

قیمتوں کے اعداد وشمارمنتخب شہروں اور گاوؤ ں سے یکجاکئے ہیں جنہیں این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن نے منتخب کیاہے ۔ اس کے علاوہ قیمتوں کے اشاریئے ویب پورٹل کے ذریعہ حاصل کئے گئے ہیں جسے نیشنل انفارمیٹکس سینٹرکے ذریعہ چلایاجاتاہے ۔

 

صارفین کی قیمتوں کا کل ہند عدداشاریہ         ضمیمہ 1

100=2012)کی بنیاد پر )

 

گروپس کوڈ

ذیلی گروپس کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

وزن

نومبر،19 (قطعی)

دسمبر ،19(قطعی )

وزن

نومبر،19 (قطعی)

دسمبر ،19(عبوری )

وزن

نومبر،19 (قطعی)

سمبر ،19(عبوری )

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

موٹااناج اورمصنوعات

12.35

141.8

142.8

6.59

144.1

144.9

9.67

142.5

143.5

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

4.38

163.7

165.2

2.73

162.4

164.4

3.61

163.2

164.9

 

1.1.03

انڈا

0.49

143.8

149.3

0.36

148.4

153.6

0.43

145.6

151.0

 

1.1.04

دودھ اوردودھ کی مصنوعات

7.72

147.1

148.5

5.33

145.9

147.3

6.61

146.7

148.1

 

1.1.05

تیل اورچکنائی

4.21

126.0

127.5

2.81

121.5

122.8

3.56

124.3

125.8

 

1.1.06

پھل

2.88

146.2

144.3

2.90

148.8

147.1

2.89

147.4

145.6

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

191.4

209.5

4.41

215.7

231.7

6.04

199.6

217.0

 

1.1.08

دالیں  اورمصنوعات

2.95

136.2

138.8

1.73

134.6

137.2

2.38

135.7

138.3

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

1.70

113.8

113.6

0.97

115.0

114.7

1.36

114.2

114.0

 

1.1.10

مصالحے

3.11

147.3

149.1

1.79

146.3

148.0

2.50

147.0

148.7

 

1.2.11

غیرالکحل والے مشروبات

1.37

138.7

139.3

1.13

130.5

130.7

1.26

135.3

135.7

 

1.1.12

تیارکھانے ، مٹھائی وغیرہ

5.56

157.7

158.3

5.54

157.2

157.7

5.55

157.5

158.0

1

 

کھانے مشروبات

54.18

150.9

154.3

36.29

153.6

156.3

45.86

151.9

155.0

2

 

پان ، تمباکو اورنشہ آوراشیاء

3.26

167.2

167.8

1.36

169.9

170.4

2.38

167.9

168.5

 

3.1.01

جوتے

6.32

152.3

152.6

4.72

146.3

146.8

5.58

149.9

150.3

 

3.1.02

 

1.04

147.0

147.3

0.85

132.6

132.8

0.95

141.0

141.3

3

 

ملبوسات اور جوتے

7.36

151.5

151.9

5.57

144.2

144.6

6.53

148.6

149.0

4

 

ہاوسنگ

-

-

-

21.67

153.5

152.8

10.07

153.5

152.8

5

 

ایندھن اوربجلی

7.94

148.4

149.8

5.58

132.2

133.6

6.84

142.3

143.7

 

6.1.01

گھریلو اشیاء اور خدمات

3.75

150.9

151.1

3.87

139.1

139.7

3.80

145.3

145.7

 

6.1.02

صحت

6.83

154.3

154.8

4.81

142.8

143.2

5.89

149.9

150.4

 

6.1.03

نقل وحمل اورمواصلات

7.60

132.1

134.6

9.73

121.7

125.0

8.59

126.6

129.5

 

6.1.04

تفریحی سازوسامان

1.37

149.1

149.5

2.04

136.7

136.8

1.68

142.1

142.3

 

6.1.05

تعلیم

3.46

160.8

161.1

5.62

151.8

151.9

4.46

155.5

155.7

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال

4.25

140.6

140.7

3.47

139.8

140.2

3.89

140.3

140.5

6

 

متفرقات

27.26

146.1

147.0

29.53

136.3

137.6

28.32

141.3

142.4

جنرل انڈیکس (تمام گروپس )

100.00

149.9

152.2

100.00

147.0

148.3

100.00

148.6

150.4

صارفین کی خوراک کی  قیمتوں کا عدد اشاریہ

47.25

150.4

154.2

29.62

153.8

157.0

39.06

151.6

155.2

 

 

 

***************

 

U-174

 


(Release ID: 1599310) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi , Marathi