بھارتی چناؤ کمیشن
یاوتمال مقامی اتھارٹیوں کے حلقے کی جانب سے مہاراشٹر قانون کونسل کا ضمنی انتخاب
प्रविष्टि तिथि:
03 JAN 2020 3:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 3 جنوری 2020، مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں یاوتمال مقامی اتھارٹیوں کی جانب سے منتخب ہونے والے رکن کی ایک نشست خالی ہے۔ اس خالی نشست کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
رکن کا نام
|
خالی نشست کی وجہ
|
نشست خالی ہونے کی تاریخ
|
سبکدوش ہونے کی تاریخ
|
|
تاناجی جیونت ساونت
|
مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے لئے منتخب ہوگئے
|
24.10.2019 ( سہ پہر)
|
05.12.2022
|
الیکشن کمیشن نے درج ذیل شیڈول کے مطابق مذکورہ خالی نشست کو پُر کرنے کے لئے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کا ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے:
|
نمبر شمار
|
پروگرام
|
تاریخ اور دن
|
-
|
نوٹی فکیشن جاری ہونے کی تاریخ
|
7 جنوری 2020 (بروز منگل)
|
-
|
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ
|
14 جنوری 2020 (بروز منگل)
|
-
|
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال
|
15 جنوری 2020 (بروز بدھ)
|
-
|
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ
|
17جنوری 2020 (بروز جمعہ)
|
-
|
پولنگ کی تاریخ
|
31 جنوری 2020 (بروز جمعہ)
|
-
|
پولنگ کے اقوات
|
صبح آٹھ بجے سے لیکر شام چار بجے تک
|
-
|
فوٹوں کی گنتی
|
4فروری 2020 (بروز منگل)
|
-
|
وہ تاریخ جس سے پہلے الیشکن عمل مکمل کرلیا جائے گا۔
|
6 فروری 2020 (بروز جمعرات)
|
3۔ مذکورہ بالا ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مثالی ضابطہ عمل متعلقہ حلقے میں فوری طور سے نافذ العمل ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ
https://eci.gov.in/files/file/4070-biennial-bye-elections-to-the-legislative-councils-from-council-constituencies-by-graduates%E2%80%99-and-teachers%E2%80%99-and-local-authorities%E2%80%99-constituencies-%E2%80%93-mcc-instructions-%E2%80%93-regarding/ پر جاکر اس کی تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U- 43
(रिलीज़ आईडी: 1598396)
आगंतुक पटल : 106