پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

پیٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت نے 7بلاکس کے لئے معاہدوں پردستخط کئے


2020میں ملک کی توانائی کے بنیادی ڈھانچے میں مزید سرمایہ کاری ہوگی :دھرمیندرپردھان

Posted On: 02 JAN 2020 5:35PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،02جنوری :پیٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت نے آج 7بلاکس کے لئے کئی معاہدوں پردستخط کئے جو اوپن ایکریج لائسنسنگ    کا آغاز کیاتھا ۔IV کے تحت دیئے گئے ہیں ۔ حکومت نے 27اگست ، 2019 کو اواے ایل پی نیلامی راونڈ۔4 پروگرام ( اواے ایل پی ) نیلامی  

نیلامی راونڈ۔4میں انٹرنیشنل مقابلہ جاتی نیلامی ( آئی سی بی )پروسیس کے تحت 7بلاکس کی پیش کی گئی ہے ۔ نیلامی کا راؤنڈ 31اکتوبر ،  2019 کو  بند ہواتھا ۔ سبھی 7بلاکس کو منظوری دے دی گئی تھی اوریہ ٹھیکہ اواین جی سی  کے لئے منظورکیاگیاتھا ۔ جس کے لئے آج پیٹرولیم اور قدرتی گیس اوراسٹیل کے مرکزی وزیرجناب دھرمیندرپردھان کی موجودگی میں ریونیوشیئرنگ ٹھیکوں پر دستخط کئے گئے ۔ سبھی 7آن لینڈ بلاکس میں آج جو کل رقبہ ٹھیکے کے لئے  دیاگیاہے وہ 18510مربع کلومیٹرہے ۔یہ بلاکس تین گدلے طاش میں پھیلے ہوئے ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001A0V5.jpg

اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے جناب پردھان نے  2016 میں شروع کی گئی ہائیڈروکاربن ایکسپلوریشن اورلائسنسنگ پالیسی کے دائرے کے تحت اواے ایل پی نیلامی راونڈس کی کامیابی کو اجاگرکیا۔ انھوں نے کہاکہ گذشتہ ڈھائی سال کے عرصے میں حکومت نے تلاش اور  پیداوارکے لئے 1.4لاکھ مربع کلومیٹررقبے میں کامیاب نیلامی کی ہے ۔ اواین جی سی کو اواے ایل پی ۔4کے تحت آج جو 7بلاکس دیئے گئے ہیں ان میں تیل اور تیل کے مساوی گیس کی لگ بھگ 33عرب بی بی ایل ایس کی گنجائش ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ZZH7.jpg

ہائیڈروکاربن سیکٹرمیں اصلاحا ت کے بارے میں اظہارخیال کرتے ہوئے جناب پردھان نے کہاکہ ہم نے اپنی توجہ ریونیوسے  ہٹاکر زیادہ سے زیادہ پیداوارپرمرکوز کی ہے اور ہم نے مسلسل اصلاحا کا راستہ اپنایاہے ۔ انھو ں نے کہاکہ حالیہ وقت میں کھوج اورتلاش کی سرگرمیوں میں ٹکنالوجی کو شامل کیاگیاہے جس سے زبردست ترقی ہوئی ہے ۔ ہماری تیل اور گیس کی کمپنیاں پیداوار اور شرح نموکو بڑھانے کے لئے نئی تکنالوجیاں اپنارہی ہیں ۔ توانائی کے  شعبے میں سرمایہ کاری کے بارے میں اظہارخیال کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہاکہ آنے والے سالوں میں توانائی کے سیکٹرمیں زبردست سرمایہ کاری دیکھنے کو ملے گی ۔ حکومت نے 2019سے 2025تک کے لئے قومی بنیادی ڈھانچے کی پائپ لائن پرٹاسک فورس رپورٹ حال ہی میں جاری کردی ہے جس میں 102لاکھ کروڑروپے کی سرمایہ کاری کے لئے ایک خاکہ وضع کیاگیاہے ۔

ہائیڈروکاربن ایکسپلوریشن اورلائسنسنگ پالیسی انڈین ایکسپلوریشن اور پروڈکشن سیکٹرمیں کاروبارکو  اورزیادہ آسان بنانے کی سمت ایک بڑاقدم ہے ۔

 

 میں دیئے  گئے  بلاکوں کی تفصیلات IVاواے ایل پی ۔

کمپنی

   دیئے گئے بلاکس

زمرہ

تفصیل ( قسم /طاس / ریاست )

ایوارڈ کا علاقہ

(مر بع کلومیٹر)

اواین جی سی  لمیٹڈ

( تمام 7بلاک)

آر۔ اواین ایچ پی 2019/1

Iزمرہ ۔

اون لینڈ /راجستھان / راجستھان

2,118.83

وی این-اواین ایچ پی 2019/1

IIزمرہ ۔

اون لینڈ /وندھیان /ایم پی

2,730.73

وی این-اواین ایچ پی 2019/2

IIزمرہ ۔

اون لینڈ /وندھیان /ایم پی

3,077.65

وی این-اواین ایچ پی 2019/3

IIزمرہ ۔

اون لینڈ /وندھیان /ایم پی

3,097.17

وی این-اواین ایچ پی 2019/4

IIزمرہ ۔

اون لینڈ /وندھیان /ایم پی

2,932.74

وی این-اواین ایچ پی 2019/5

IIزمرہ ۔

اون لینڈ /وندھیان /ایم پی

1,421.66

وی این-اواین ایچ پی 2019/1

IIIزمرہ ۔

اون لینڈ/بنگال پورنیہ /مغربی بنگال

3,130.91

کل

18,509.698

 

************

 (م ن ۔  ح ا۔ ع آ )

U-36


(Release ID: 1598323) Visitor Counter : 177


Read this release in: English , Hindi