وزارت دفاع

طیارہ (ڈرونیئر۔228)پرواز معائنہ نظام کی شمولیت

प्रविष्टि तिथि: 31 DEC 2019 4:35PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،31دسمبر  :فضائیہ کے سربراہ  ، ایئرچیف مارشل ، آرکے ایس بھدوریانے آج ، ایئرفورس اسٹیشن پالم میں منعقدہ ایک تقریب میں رسمی طورپر فلائٹ انفارمیشن سسٹم ( ایف آئی ایس ) ڈورنیئرطیارے کو نمبر 41اسکواڈرن ، ‘دی اوٹر’میں شامل کرلیاہے ۔

ترمیم شدہ ڈورنیئر 228طیارے آئی اے ایف کے اڈوں پرماڈرنائزڈ ایئرفیلڈ انفراسٹراکچر( ایم اے ایف آئی ) کے نفاذ کے بعد دستیاب نیوی گیشنل ایڈز کے اندرونی ( ان ہاوس ) جائزیاپیمائش انجام دینے کے لئے حاصل کئے گئے ہیں ۔ پہلاطیارہ 19نومبر کو بھیجاگیاتھا ، جب کہ دوسرا طیارہ  2020کے اوائل میں فراہم کیاجائے گا۔

*****

U-6097


(रिलीज़ आईडी: 1598176) आगंतुक पटल : 103
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी