صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 DEC 2019 6:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 29 دسمبر؍ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (29 دسمبر 2019) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں جناب امیتابھ بچن کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U. No. 6073
(ریلیز آئی ڈی: 1597915)
وزیٹر کاؤنٹر : 89