ریلوے کی وزارت

انٹیگرل کوچ فیکٹری نے ریکارڈ 215 دنوں میں 3000 کوچ تیار کیے

Posted On: 21 DEC 2019 2:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 21 دسمبر؍               ہندوستانی ریلوے کی انٹیگرل کوچ فیکٹری (آئی سی ایف) نے لگن اور صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 مہینے سے بھی کم وقت میں اپنا 3000واں کوچ تیار کیا ہے۔ اس سے کوچوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ پچھلے سال مذکورہ اعداد وشمار حاصل کرنے کے لیے کام کرنے کی مدت 289 دن تھی جو کم ہوکر رواں سال میں 215 دن ہوگئی، اس میں 25.6 فیصد کی کمی آئی ہے۔ سال 2014 تک صرف 1000 کوچ تیار کرنے کے لیے اتنا ہی وقت لگتا تھا۔

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ( م ن ۔اض۔ را  ۔ 21 - 12 - 2019)

 U. No. 5965

 



(Release ID: 1597161) Visitor Counter : 120


Read this release in: Tamil , English , Hindi