شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

دیہی ، شہری اورمشترکہ شکل میں ماہ نومبر ، 2019 ء کے لئے 2012=100کی بنیاد پر صارفین قیمت عدداشاریہ

Posted On: 12 DEC 2019 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  12دسمبر/اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے مرکزی ادارے (سی ایس او) نے 2012=100 کی  بنیاد  پر   ماہ نومبر ، 2019 ء کے لئے  اس پریس نوٹ میں  تفصیلات بتائی ہیں ۔  اس کے علاوہ ، کُل ہند پیمانے پر دیہی ، شہری اور مشترکہ شکل میں صارفین قیمت عدد اشاریہ بھی ماہ نومبر ، 2019 ء کے لئے جاری کیا گیا ہے ۔  پوائنٹس سے پوائنٹس کی بنیاد پر یعنی  گذشتہ برس کے اسی مہینے  کے مقابلے میں موجودہ مہینے کے سلسلے میں کُل ہند افراط زر کی شرحیں  یعنی ماہ نومبر ، 2019 ء بمقابلہ ماہ نومبر ، 2018 ء ، جو  عام عدد اشاریہ  اور سی ایف پی آئی پر منحصر ہیں ،  اُن کا گو شوارہ درج ذیل ہے :

کل ہند افراط زرکی شرحیں  (  فی صد ) جوسی پی آئی (جنرل ) اورسی ایف پی آئی پرمبنی ہیں :

اعداد و شمار

نومبر ، 2019 ء ( عبوری  )

اکتوبر ، 2019 ء ( قطعی )

نومبر ، 2018 ء  ( قطعی )

دیہی

شہری

مشترکہ .

دیہی

شہری

مشترکہ .

دیہی

شہری

مشترکہ .

سی پی آئی (جنرل)

5.27

5.76

5.54

4.29

5.11

4.62

1.71

3.12

2.33

سی ایف پی آئی

8.83

12.26

10.01

6.42

10.47

7.89

-2.40

-3.04

-2.61

نوٹ : عبوری ، مشترکہ 

  عام عدداشاریے اور سی ایف پی آئی میں واقع ہونے والی ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل ہیں ۔

کل ہند سی پی آئی (عام ) میں رونما ہونے والی تبدیلی کا فیصد اور سی ایف پی آئی :ماہ نومبر ، 2019 ء  بمقابل اکتوبر ، 2019 2017 ء

اعداد و شمار

دیہی

شہری

مشترکہ

انڈیکس کی قدر

فی صد تبدیلی

انڈیکس کی قدر

فی صد تبدیلی

انڈیکس کی قدر

فی صد تبدیلی

نومبر ، 19

اکتوبر ، 19

نومبر ، 19

اکتوبر ، 19

نومبر ، 19

اکتوبر ، 19

سی پی آئی (جنرل)

149.9

148.3

1.08

147.0

146.0

0.68

148.6

147.2

0.95

سی ایف پی آئی

150.4

147.5

1.97

153.8

151.9

1.25

151.6

149.1

1.68

نوٹ :ماہ  نومبر ، 2019 ء کے اعداد  وشمار عارضی ہیں ۔

ماہ نومبر ، 2019 ء  کے لئے عارضی عدد اشاریہ  اور ماہ اکتوبر ، 2019 ء کے لئے حتمی  اشاریہ ، اس نوٹ کے ساتھ کُل ہند اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے جاری کئے جارہے ہیں ۔  کل ہند عارضی عام (تمام گروپوں کے لئے ) گروپ اور ذیلی گروپ سطحوں پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد برائے  نومبر ، 2019 ء دیہی علاقہ ، شہری اور مشترکہ کا گوشوارہ ضمیمہ -1میں دیاگیاہے ۔ اشیاء کے اہم زمروں کے سلسلے میں افراط زرکی شرحیں ضمیمہ -2کے گوشوارے میں دی گئی ہیں ۔ دیہی ، شہری اور مشترکہ اعداد وشمار کے سلسلے میں ریاستوں /مرکزی انتظام کے علاقوں کے لحاظ سے عارضی عام سی پی آئی اعداد وشمار ضمیمہ -3میں دیئے گئے ہیں ۔ ایسی بڑی اہم ریاستیں ،  جہاں 2011 ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی 50لاکھ سے زائد نفوس  پرمشتمل ہے ، وہا ں کے لئے افراط زرکی شرحیں ضمیمہ -4میں دی گئی ہیں ۔ ریاستی /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے سی پی آئی وار گروپ وزارت کی ویب سائٹ درج ذیل پردستیاب ہیں ۔www.mospi.gov.in

قیمتوں کے اعداد وشمار منتخبہ شہروں سے این ایس ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے ذریعہ جمع کئے جاتے ہیں اور منتخبہ گاؤں کے لئے یہ عمل محکمہ ڈاک انجام دیتاہے ۔ قیمتوں سے متعلق اعداد وشمار نیشنل انفارمیٹکس سینٹرکے زیراہتمام فراہم کرائے جانے والے ویب پورٹل کے توسط سے حاصل ہوتے ہیں ۔

 اجراء  کی اگلی تاریخ  13 جنوری ، 2020  ء (بروز پیر  )ہے  ۔  اس کا تعلق ماہ   دسمبر ، 2019 2017 ء سے ہوگا۔

 

ضمیمہ – I

کل ہند صارفین قیمت عدداشاریہ

( بنیاد 2012=100 )

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

اکتوبر ، 19 انڈیکس ( قطعی

نومبر ، 19 انڈیکس ( عبوری )

اوزان

اکتوبر ، 19 انڈیکس ( قطعی

نومبر ، 19 انڈیکس ( عبوری )

اوزان

اکتوبر ، 19 انڈیکس ( قطعی

نومبر ، 19 انڈیکس ( عبوری )

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج ومصنوعات

12.35

141.0

141.8

6.59

143.5

144.1

9.67

141.8

142.5

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

4.38

161.6

163.7

2.73

159.8

162.4

3.61

161.0

163.2

 

1.1.03

انڈے

0.49

141.2

143.8

0.36

144.7

148.4

0.43

142.6

145.6

 

1.1.04

دودھ سے تیاراشیاء

7.72

146.5

147.1

5.33

145.6

145.9

6.61

146.2

146.7

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

125.6

126.0

2.81

121.1

121.5

3.56

123.9

124.3

 

1.1.06

پھل

2.88

145.7

146.2

2.90

150.6

148.9

2.89

148.0

147.5

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

178.8

191.2

4.41

207.2

215.7

6.04

188.4

199.5

 

1.1.08

دالیں اور ان سے تیاراشیاء

2.95

133.1

136.2

1.73

131.2

134.6

2.38

132.5

135.7

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

1.70

113.6

113.8

0.97

114.8

115.0

1.36

114.0

114.2

 

1.1.10

مسالے

3.11

145.5

147.3

1.79

145.2

146.3

2.50

145.4

147.0

 

1.2.11

غیرالکحل مشروبات

1.37

138.6

138.7

1.13

130.2

130.5

1.26

135.1

135.3

 

1.1.12

تیارشدہ کھانے ناشتے کا سامان اور مٹھائی وغیرہ

5.56

157.4

157.7

5.54

156.8

157.2

5.55

157.1

157.5

1

 

خوراک اورمشروبات

54.18

148.3

150.8

36.29

151.9

153.6

45.86

149.6

151.8

2

 

پان ، تمباکواورنشہ آوراشیاء

3.26

166.3

167.2

1.36

169.3

169.9

2.38

167.1

167.9

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

151.7

152.3

4.72

145.9

146.3

5.58

149.4

149.9

 

3.1.02

جوتے ،چپل

1.04

146.7

146.9

0.85

132.4

132.6

0.95

140.8

141.0

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

7.36

151.0

151.5

5.57

143.9

144.2

6.53

148.2

148.6

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

153.0

153.5

10.07

153.0

153.5

5

 

ایندھن اور روشنی کاسامان

7.94

147.7

148.4

5.58

128.9

132.2

6.84

140.6

142.3

 

6.1.01

گھریلو اشیاء  اور

خدمات

3.75

150.6

150.9

3.87

138.7

139.1

3.80

145.0

145.3

 

6.1.02

صحت

6.83

153.7

154.3

4.81

142.4

142.8

5.89

149.4

149.9

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

131.7

132.1

9.73

121.5

121.7

8.59

126.3

126.6

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

1.37

148.7

149.1

2.04

136.2

136.7

1.68

141.7

142.1

 

6.1.05

تعلیم

3.46

160.7

160.8

5.62

151.7

151.8

4.46

155.4

155.5

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور
اثرات

4.25

140.3

140.7

3.47

139.5

139.8

3.89

140.0

140.3

6

 

متفرق

27.26

145.7

146.1

29.53

136.0

136.3

28.32

141.0

141.3

عام عدداشاریہ سبھی گروپوں کے لئے

100.00

148.3

149.9

100.00

146.0

147.0

100.00

147.2

148.6

صارفین خوراک قیمت عدد اشاریہ

47.25

147.5

150.4

29.62

151.9

153.8

39.06

149.1

151.6

نوٹ :پرویزنل (عارضی)

2-سی ایف پی آئی (دیہی ) کی تالیف ابھی ممکن نہیں ہوسکی ہے ۔

3-اوزان اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ گروپ وذیلی گروپوں کی موازنہ جاتی اہمیت کیاہے تاکہ کل ہند عدداشاریہ اس انداز سے تالیف کیاگیاہے جیساکہ ریاستی اعداد وشمار کے اوسط اوزان میں متذکرہ ہے ۔

گوشوارہ-  II

ماہ نومبر ، 2019 ء کے لئے کل ہند سالانہ افراط زرکی شرحیں ( فیصد ) (عارضی) ہیں

(بنیاد 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

نومبر ، 18 انڈیکس (فائنل)

نومبر ، 19 انڈیکس  (عارضی)

افراط زر کی شرح
( فیصد )

نومبر ، 18 انڈیکس (فائنل)

نومبر ، 19 انڈیکس  (عارضی)

افراط زر
فیصد

نومبر ، 18 انڈیکس (فائنل)

نومبر ، 19 انڈیکس  (عارضی)

افراط زر

(فیصد )

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج مصنوعات

137.1

141.8

3.43

138.1

144.1

4.34

137.4

142.5

3.71

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

150.8

163.7

8.55

146.3

162.4

11.00

149.2

163.2

9.38

 

1.1.03

انڈے

136.7

143.8

5.19

137.8

148.4

7.69

137.1

145.6

6.20

 

1.1.04

دودھ سے بنی اشیأ

141.9

147.1

3.66

141.6

145.9

3.04

141.8

146.7

3.46

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

122.8

126.0

2.61

118.1

121.5

2.88

121.1

124.3

2.64

 

1.1.06

پھل

143.9

146.2

1.60

141.5

148.9

5.23

142.8

147.5

3.29

 

1.1.07

سبزیاں

147.5

191.2

29.63

145.2

215.7

48.55

146.7

199.5

35.99

 

1.1.08

دالیں اور اس کی تیاراشیأ

121.0

136.2

12.56

115.3

134.6

16.74

119.1

135.7

13.94

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

111.6

113.8

1.97

112.5

115.0

2.22

111.9

114.2

2.06

 

1.1.10

مسالے

140.6

147.3

4.77

141.4

146.3

3.47

140.9

147.0

4.33

 

1.2.11

غیرالکحل آمیزمشروبات

137.5

138.7

0.87

128.0

130.5

1.95

133.5

135.3

1.35

 

1.1.12

دودھ سے تیارمٹھائئاں اور

ناشتے کا سامان

156.1

157.7

1.02

152.6

157.2

3.01

154.5

157.5

1.94

1

 

خوراک اور مشروبات

140.0

150.8

7.71

139.1

153.6

10.42

139.7

151.8

8.66

2

 

پان تمباکو اورنشہ آور اشیأ

161.9

167.2

3.27

164.4

169.9

3.35

162.6

167.9

3.26 #

 

3.1.01

ملبوسات

151.7

152.3

0.40

142.4

146.3

2.74

148.0

149.9

1.28

 

3.1.02

جوتے ، چپل

145.5

146.9

0.96

130.2

132.6

1.84

139.1

141.0

1.37

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

150.8

151.5

0.46

140.5

144.2

2.63

146.7

148.6

1.30

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

146.9

153.5

4.49

146.9

153.5

4.49

5

 

ایندھن اور روشنی کا سامان

150.3

148.4

-1.26

136.7

132.2

-3.29

145.1

142.3

-1.93

 

6.1.01

گھریلواشیأ وخدمات

148.0

150.9

1.96

135.8

139.1

2.43

142.2

145.3

2.18

 

6.1.02

صحت

145.4

154.3

6.12

136.8

142.8

4.39

142.1

149.9

5.49

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

130.3

132.1

1.38

121.2

121.7

0.41

125.5

126.6

0.88

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

143.1

149.1

4.19

131.3

136.7

4.11

136.5

142.1

4.10 #

 

6.1.05

تعلیم

150.2

160.8

7.06

146.1

151.8

3.90

147.8

155.5

5.21

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

133.1

140.7

5.71

130.5

139.8

7.13

132.0

140.3

6.29

6

 

متفرقات

140.1

146.1

4.28

132.2

136.3

3.10

136.3

141.3

3.67

عام عدداشاریہ سبھی گروپوں کے لئے

142.4

149.9

5.27

139.0

147.0

5.76

140.8

148.6

5.54

 

صارفین خوراک قیمت عدداشاریہ

138.2

150.4

8.83

137.0

153.8

12.26

137.8

151.6

10.01

   
                               

1-نوٹ :پرویزنل(عارضی)

2-سی پی آئی ( دیہی ) برائے ہاؤسنگ کی تالیف ممکن نہیں ہوسکتی ہے ۔

گوشوارے-  III

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے عام صارفین قیمت عدداشاریہ

(بنیاد 2012=100)

ریاست /یوٹی کوڈ

ریاست /یوٹی کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

اکتوبر ، 19

عدد اشااریہ (فائنل)

نومبر ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

اوزان

اکتوبر ، 19

عدد اشااریہ (فائنل)

نومبر ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

اوزان

اکتوبر ، 19

عدد اشااریہ (فائنل)

نومبر ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

01

جموں وکشمیر

1.14

154.6

155.8

0.72

152.7

154.1

0.94

153.9

155.2

02

ہماچل پردیش

1.03

143.3

143.1

0.26

145.5

144.2

0.67

143.7

143.3

03

پنجاب

3.31

148.5

149.1

3.09

140.4

140.9

3.21

144.9

145.4

04

چنڈہ گڑھ

0.02

148.3

146.6

0.34

141.7

143.4

0.17

142.1

143.6

05

اتراکھنڈ

1.06

144.9

145.6

0.73

143.2

144.3

0.91

144.3

145.1

06

ہریانہ

3.30

145.4

145.4

3.35

141.2

141.4

3.32

143.4

143.5

07

دہلی

0.28

148.9

149.5

5.64

145.4

145.6

2.77

145.6

145.8

08

راجستھان

6.63

149.7

150.5

4.23

147.3

148.0

5.51

148.8

149.6

09

اترپردیش

14.83

146.3

147.7

9.54

148.3

148.7

12.37

147.0

148.1

10

بہار

8.21

146.3

148.5

1.62

144.8

144.5

5.14

146.1

147.9

11

سکم

0.06

157.1

157.5

0.03

150.4

150.5

0.05

154.9

155.2

12

اروناچل پردیش

0.14

158.5

158.8

0.06

--

--

0.10

---

---

13

ناگالینڈ

0.14

161.6

162.6

0.12

142.9

144.3

0.13

153.7

154.8

14

منی پور

0.23

179.0

179.4

0.12

150.2

152.2

0.18

169.9

170.8

15

میزورم

0.07

146.1

146.5

0.13

138.3

139.2

0.10

141.3

142.0

16

تریپورہ

0.35

160.4

161.4

0.14

152.2

154.8

0.25

158.3

159.7

17

میگھالیہ

0.28

140.6

142.2

0.15

142.3

142.3

0.22

141.1

142.2

18

آسام

2.63

151.7

152.7

0.79

149.4

149.8

1.77

151.2

152.1

19

مغربی بنگال

6.99

150.4

152.4

7.20

146.9

148.7

7.09

148.7

150.7

20

جھارکھنڈ

1.96

150.1

152.8

1.39

146.7

148.1

1.69

148.8

151.0

21

اڈیشہ

2.93

149.2

153.0

1.31

144.5

146.4

2.18

147.9

151.2

22

چھتیس گڑھ

1.68

145.2

146.1

1.22

145.5

146.5

1.46

145.3

146.3

23

مدھیہ پردیش

4.93

145.6

146.9

3.97

145.5

147.0

4.48

145.6

146.9

24

گجرات

4.54

144.6

145.6

6.82

140.9

141.2

5.60

142.5

143.1

25

دمن اوردیو

0.02

152.3

153.8

0.02

142.9

142.5

0.02

148.4

149.1

26

دادرہ اورناگرحویلی

0.02

146.0

144.8

0.04

140.4

140.4

0.03

142.3

141.9

27

مہاراشٹر

8.25

147.9

149.8

18.86

142.0

142.7

13.18

144.0

145.1

28

آندھراپردیش

5.40

144.8

146.5

3.64

147.1

149.2

4.58

145.6

147.5

29

کرناٹک

5.09

150.5

151.9

6.81

153.3

154.3

5.89

152.0

153.2

30

گوا

0.14

153.2

156.1

0.25

142.0

143.9

0.19

146.3

148.6

31

لکش دیپ

0.01

155.8

156.6

0.01

147.2

149.1

0.01

151.4

152.8

32

کیرالا

5.50

156.5

158.2

3.46

152.4

153.6

4.55

155.1

156.6

33

تمل ناڈو

5.55

151.1

153.7

9.20

150.1

152.2

7.25

150.5

152.8

34

پانڈیچری

0.08

150.3

153.9

0.27

148.6

151.1

0.17

149.0

151.8

35

انڈمان نکوبارجزائر

0.05

165.6

168.2

0.07

146.7

148.6

0.06

156.0

158.2

36

تلنگانہ

3.16

145.2

148.2

4.41

145.9

147.8

3.74

145.6

148.0

99

کل ہند

100.00

148.3

149.9

100.00

146.0

147.0

100.00

147.2

148.6

 

1-پرویزنل(عارضی)

2-اس سے یہ ظاہرہوتاہے کہ قیمتوں کے گوشوارے مختص گوشوارے سے 80فیصد کم ہے اور  اس لئے عدد اشاریے تالیف نہیں کئے ہیں ۔

 

گوشوارہ- IV

بڑی ریاستوں کے لحاظ سے سالانہ افراط زرکی شرحیں ( فیصد ) برائے ماہ نومبر ، 2019 ء  ( عارضی)

(2012=100 ) بنیاد

 

 

ریاست /یوٹی کوڈ

ریاست اور یوٹی کانام

دیہی

شہری

مشترکہ

نومبر ، 18

 عدداشاریہ

 (فائنل)

نومبر ، 19

عدداشاریہ

(عارضی)

افراط زر(فیصد)

نومبر ، 18

 عدداشاریہ

 (فائنل)

نومبر ، 19

عدداشاریہ

(عارضی)

افراط زر(فیصد)

نومبر ، 18

 عدداشاریہ

 (فائنل)

نومبر ، 19

عدداشاریہ

(عارضی)

افراط زر(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

01

جموں کشمیر

156.7

155.8

-0.57

141.8

154.1

8.67

151.4

155.2

2.51

02

ہماچل پردیش

135.1

143.1

5.92

137.5

144.2

4.87

135.5

143.3

5.76

03

پنجاب

141.5

149.1

5.37

134.7

140.9

4.60

138.5

145.4

4.98

05

اتراکھنڈ

137.6

145.6

5.81

136.3

144.3

5.87

137.1

145.1

5.84

06

ہریانہ

137.7

145.4

5.59

136.1

141.4

3.89

137.0

143.5

4.74

07

دہلی

141.0

149.5

6.03

141.3

145.6

3.04

141.3

145.8

3.18

08

راجستھان

141.3

150.5

6.51

140.8

148.0

5.11

141.1

149.6

6.02

09

اترپردیش

137.3

147.7

7.57

140.7

148.7

5.69

138.5

148.1

6.93

10

بہار

147.2

148.5

0.88

137.5

144.5

5.09

145.8

147.9

1.44

18

آسام

145.3

152.7

5.09

138.8

149.8

7.93

144.0

152.1

5.62

19

مغربی بنگال

146.5

152.4

4.03

139.2

148.7

6.82

143.1

150.7

5.31

20

جھارکھنڈ

144.8

152.8

5.52

138.8

148.1

6.70

142.5

151.0

5.96

21

اوڈیشہ

142.5

153.0

7.37

137.0

146.4

6.86

141.0

151.2

7.23

22

چھتیس گڑھ

141.0

146.1

3.62

140.0

146.5

4.64

140.6

146.3

4.05

23

مدھیہ پردیش

135.8

146.9

8.17

140.6

147.0

4.55

137.8

146.9

6.60

24

گجرات

143.4

145.6

1.53

132.8

141.2

6.33

137.4

143.1

4.15

27

مہاراشٹر

142.0

149.8

5.49

135.1

142.7

5.63

137.4

145.1

5.60

28

آندھراپردیش

139.6

146.5

4.94

140.0

149.2

6.57

139.7

147.5

5.58

29

کرناٹک

145.4

151.9

4.47

145.1

154.3

6.34

145.2

153.2

5.51

32

کیرالا

147.4

158.2

7.33

144.8

153.6

6.08

146.5

156.6

6.89

33

تمل ناڈو

144.7

153.7

6.22

143.1

152.2

6.36

143.8

152.8

6.26

36

تلنگانہ

140.2

148.2

5.71

139.3

147.8

6.10

139.7

148.0

5.94

99

کل ہند

142.4

149.9

5.27

139.0

147.0

5.76

140.8

148.6

5.54

نوٹ :

1-پرویزنل( عارضی)

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U. No. 5813



(Release ID: 1596283) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Hindi , Marathi