ایٹمی توانائی کا محکمہ
یورینیم کی فراہمی کے لئے قزاخستان کے ساتھ معاہدہ
Posted On:
12 DEC 2019 4:47PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12دسمبر 2019/ شمال مشرقی خطے کی ترقی (ڈی او این ای آر) کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیراعظم کے دفتر ، عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن ،ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ5 ہزار ایم ٹی خالص یورینیم (یو اےسی) کی خریداری کے لئے 8 جولائی 2015 کو قزاخستان کی کمپنی میسرز جے ایس سی این اےسی قازایٹم پروم کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کئے گئے تھے۔ کمپنی کے ساتھ اتفاق باہمی طور پر قابل قبول شرائط کے ساتھ 2016 سے 2019تک 4 سال کے لئے سالانہ 500 ایم ٹی خالص یورنیم کی اضافی مقدار کی خریداری کے مقصد سے کل 3156 کرورڑ روپے کی لاگت کے 2015 سے 2019 کے درمیان پانچ برس کے اندر اس معاہدے پر عمل درآمد ہوگا۔ میسرز جے ایس سی این اے سی کا ایٹم پروم کے ساتھ کئے گئے ٹھیکے کے مطابق یورنیم کی 1500 ایم ٹی یو باقی ماندہ مقدار یورینیم کی دسمبر 2019 میں ہندستان پہنچنے کی امید ہے۔
دوسرےممالک جیسے کناڈا ، ارجنٹینا، نامیبیا وغیر ہ سے یورنیم کی فراہمی کی صورتحال درج میں پیش کی گئی ہیں۔
نمبر شمار
|
ٹھیکے کی تاریخ
|
کمپنی کا نام
|
ٹھیکے کے مطابق خریدے جانے والی کل مقدار
|
ٹھیکے کی صورتحال
|
1
|
2008-12-17
|
میسرز اے آرای وی اے، فرانس
|
یو او سی کی شکل میں 300 ایم ٹی‘یو’
|
ٹھیکےپر عمل درآمد ہونا ہے
|
2
|
2009-02-11
|
میسرز جے اے سی ، ٹی وی ای ایل، روس
|
قدرتی یواو ٹو کے چھرّوں کی شکل میں 2000 ایم ٹی ‘یو ’
|
ٹھیکےپر عمل درآمد ہونا ہے
|
3
|
2009-02-11
|
میسرز جے اے سی ، ٹی وی ای ایل، روس
|
صاف یو او ٹو کی چھرّوں کی شکل میں 58 ایم ٹی ‘یو’
|
ٹھیکےپر عمل درآمد ہونا ہے
|
4
|
2015-03-03
|
میسرز جے اے سی ، ٹی وی ای ایل، روس
|
صاف یو او ٹو کی چھرّوں کی شکل میں 42 ایم ٹی ‘یو’
|
ٹھیکےپر عمل درآمد ہونا ہے
|
5
|
2018-12-31
|
میسرز جے اے سی ، ٹی وی ای ایل، روس
|
56.67 ایم ٹی ‘یو’ ان رچ یو او چھڑیں
|
ٹھیکےپر عمل درآمد ہونا ہے
|
6
|
2015-04-15
|
میسرز کیمی کو، آئی این سی،کناڈا
|
یو او سی کی شکل میں 3000 ایم ٹی ‘یو’ اور باہمی اتفاق سے 2500 ایم ٹی یو کی اضافی مقدار
|
باقی ماندہ مقدار 1000 ایم ٹی یو دسمبر 2019 میں موصول ہوگا اور 1000 ایم ٹی یو 2020 میں حاصل ہوگا۔
|
7-
|
2019-01-18
|
میسرز این این ایم سی ،ازبکستان
|
یو او سی کی شکل میں 1100 ایم ٹی ‘یو’
|
فراہمی کا عمل 2022 سے شروع ہوگا۔
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ش س ۔ ج۔
U- 5806
(Release ID: 1596253)