نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
نوجوانوں اور نوخیز بچوں اور بچیوں کی ترقی کی اسکیم کیلئے قومی پروگرام
Posted On:
12 DEC 2019 3:04PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،12دسمبر، نوجوانوں کے امور اورکھیلوں کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب کرن ریجی جو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ گزشتہ 2 مالی سالوں کے دوران نوجوانوں اور نوخیزبچوں اور بیچوں کی ترقی کی اسکیم کے لئے قومی پروگرام کے تحت جو مجموعی فنڈس مختص کئے گئے اور استعمال کئے گئے ، وہ حسب ذیل ہیں:
نمبرشمار
|
مالی سال
|
مختص کئے گئے فنڈ
|
استعمال کئے گئے فنڈ
|
1.
|
2017-18
|
18.00کروڑروپے
|
17.78کروڑروپے
|
2.
|
2018-19
|
25.00کروڑروپے
|
21.90کروڑروپے
|
اس اسکیم کے تحت ریاست کے اعتبار سے فنڈز کو مختص کئے جانے کے لئے کوئی شِق نہیں ہے۔
گزشتہ دو مالی سالوں میں نوجوانوں اور بچوں اور بچیوں کی ترقی اسکیم کے لئے قومی پروگرام کے تحت حسب ذیل کارکردگی انجام دی گئیں۔
- 29اگست 2017 کو ہندوستان کے صدر جمہوریہ کی جانب سے4افراد کو تینزنگ نارگے نیشنل ایڈوینچر ایوارڈز عطا کئے گئے۔
- 28سے30اکتوبر 2017 کے درمیان سکم کے شہر گینگ ٹاک میں 5واں شمال-مشرقی یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیاگیا۔
- 12سے16جنوری 2018 کےدوران اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں 22ویں نیشنل یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیاگیا۔
- 22ویں نیشنل یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران 23 افراد اور 7 تنظیموں کو نیشنل یوتھ ایوارڈز 16-2015عطاکیاگیا۔
- 25ستمبر2018کو ہندوستان کے صدر جمہوریہ کی طرف سے 10افراد کو تینزنگ نارگے نیشنل ایڈوینچرایوارڈز عطا کئے گئے۔
- 15 سے18 نومبر 2018 کوتریپورہ ، اگرتلہ میں چھٹا نارتھ-ایسٹ یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیاگیا۔
- نوجوانوں سے متعلق سرگرمیاں انجام دینے کے لئے مختلف این جی اوز کو گرانٹس جاری کی گئی۔
****
( م ن ۔ ح ا ۔ ک ا)
U- 5804
(Release ID: 1596242)
Visitor Counter : 73