نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

نہرو یووا کیندروں کے لئے مختص شدہ فنڈ

Posted On: 12 DEC 2019 3:05PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 12 دسمبر / نو جوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت ، نہرو یووا کیندر سنگٹھن  ( این وائی کے ایس )  کو  امداد جاری کرتی ہے ، جس کے بعد وہ  اپنے ریاستی دفاتر کے لئے فنڈ مختص کرتی ہے   ۔ نہرو یووا کیندروں کے ذریعے پچھلے تین برسوں  اور موجودہ سال کے دوران  مختص شدہ استعمال کئے گئے فنڈ کی تفصیل ریاستوں کے حساب  سے ضمیمہ  - I میں دی گئی ہے ۔

           نہرو یووا کیندر سنگٹھن  ( این وائی کے ایس )  اپنے 623 ضلع سطح کے نہرو یووا کیندروں  کے ذریعے پورے ملک میں مختلف پروگرام اور سرگرمیاں انجام دیتی ہے ۔  ، نہرو یووا کیندر وں کے ذریعے  کرائے گئے پروگراموں اور سرگرمیوں کی تفصیلات ضمیمہ – II میں فراہم کی گئی ہیں ۔

 

ضمیمہ  - I

 

نہرو یووا کیندر سنگٹھن

 

مختص کئے گئے فنڈ اور  اخراجات کی تفصیل ( سال 17-2016 ء ) ( روپئے لاکھ میں )

نمبر شمار

ریاست / مرکز  کے زیرِ انتظام علاقے کا نام

مختص کی گئی رقم

اخراجات

1

آندھرا پردیش

585

550

2

اروناچل پردیش

630

581

3

آسام

1,216

1,131

4

بہار

1,711

1,576

5

چھتیس گڑھ

720

664

6

گوا

90

94

7

گجرات

1,126

1,046

8

ہریانہ

985

859

9

ہماچل پردیش

540

509

10

جموں و کشمیر

630

590

11

جھار کھنڈ

991

913

12

کرناٹک

1,216

1,131

13

کیرلا

630

581

14

مدھیہ پردیش

2,161

1,998

15

مہاراشٹر

1,531

1,421

16

منی پور

450

426

17

میگھالیہ

315

290

18

میزورم

360

332

19

ناگا لینڈ

495

456

20

اڈیشہ

1,351

1,264

21

پنجاب

900

840

22

راجستھان

1,441

1,335

23

سکم

180

166

24

تمل ناڈو

1,396

1,286

25

تلنگانہ

450

415

26

تری پورہ

180

166

27

اتر پردیش

3,197

2,984

28

اترا کھنڈ

585

549

29

مغربی بنگال

1,036

954

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

0

0

30

انڈمان و نکوبار جزائر

270

249

31

چنڈی گڑھ

45

41

32

دادر اور نگر حویلی

45

41

33

دمن اور دیو

90

83

34

دلّی

405

381

35

لکشدیپ

45

41

36

پانڈیچری

180

166

 

میزان

28180

26110

 

نہرو یووا کیندر سنگٹھن

 

مختص کئے گئے فنڈ اور  اخراجات کی تفصیل ( سال 18-2017 ء ) ( روپئے لاکھ میں )

نمبر شمار

ریاست / مرکز  کے زیرِ انتظام علاقے کا نام

مختص کی گئی رقم

اخراجات

1

آندھرا پردیش

720

711

2

اروناچل پردیش

641

641

3

آسام

1331

1324

4

بہار

1851

1842

5

چھتیس گڑھ

759

751

6

گوا

92

90

7

گجرات

1215

1208

8

ہریانہ

927

918

9

ہماچل پردیش

588

582

10

جموں و کشمیر

767

768

11

جھار کھنڈ

1074

1065

12

کرناٹک

1204

1193

13

کیرلا

686

676

14

مدھیہ پردیش

2248

2225

15

مہاراشٹر

1702

1691

16

منی پور

462

454

17

میگھالیہ

326

319

18

میزورم

347

347

19

ناگا لینڈ

509

507

20

اڈیشہ

1454

1446

21

پنجاب

973

965

22

راجستھان

1553

1543

23

سکم

214

193

24

تمل ناڈو

1503

1496

25

تلنگانہ

449

444

26

تری پورہ

213

202

27

اتر پردیش

4157

4104

28

اترا کھنڈ

597

591

29

مغربی بنگال

1299

1303

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

0

0

30

انڈمان و نکوبار جزائر

261

260

31

چنڈی گڑھ

40

40

32

دادر اور نگر حویلی

43

40

33

دمن اور دیو

82

78

34

دلّی

416

423

35

لکشدیپ

46

45

36

پانڈیچری

172

171

 

میزان

30919

30654

 

 

نہرو یووا کیندر سنگٹھن

 

مختص کئے گئے فنڈ اور  اخراجات کی تفصیل ( سال 19-2018 ء ) ( روپئے لاکھ میں )

نمبر شمار

ریاست / مرکز  کے زیرِ انتظام علاقے کا نام

مختص کی گئی رقم

اخراجات

1

آندھرا پردیش

782

729

2

اروناچل پردیش

734

680

3

آسام

1,524

1,425

4

بہار

2,217

2,077

5

چھتیس گڑھ

861

802

6

گوا

99

93

7

گجرات

1,335

1,234

8

ہریانہ

1,023

917

9

ہماچل پردیش

630

579

10

جموں و کشمیر

934

801

11

جھار کھنڈ

1,206

1,140

12

کرناٹک

1,365

1,285

13

کیرلا

726

679

14

مدھیہ پردیش

2,512

2,365

15

مہاراشٹر

1,817

1,714

16

منی پور

514

479

17

میگھالیہ

388

357

18

میزورم

410

382

19

ناگا لینڈ

592

555

20

اڈیشہ

1,665

1,573

21

پنجاب

1,068

1,004

22

راجستھان

1,637

1,532

23

سکم

220

199

24

تمل ناڈو

1,628

1,523

25

تلنگانہ

530

495

26

تری پورہ

250

203

27

اتر پردیش

3,794

3,584

28

اترا کھنڈ

672

624

29

مغربی بنگال

1,414

1,343

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

0

0

30

انڈمان و نکوبار جزائر

296

278

31

چنڈی گڑھ

58

55

32

دادر اور نگر حویلی

50

47

33

دمن اور دیو

105

100

34

دلّی

452

426

35

لکشدیپ

54

51

36

پانڈیچری

208

195

 

میزان

33,769

31,524

 

 

 

نہرو یووا کیندر سنگٹھن

 

مختص کئے گئے فنڈ اور  اخراجات کی تفصیل ( سال 20-2019 ء ) ( روپئے لاکھ میں )

نمبر شمار

ریاست / مرکز  کے زیرِ انتظام علاقے کا نام

مختص کی گئی رقم

اخراجات

نومبر ، 2019 ء تک

1

آندھرا پردیش

716

413

2

اروناچل پردیش

771

445

3

آسام

1,486

858

4

بہار

2,092

1,207

5

چھتیس گڑھ

881

508

6

گوا

110

64

7

گجرات

1,376

794

8

ہریانہ

1,046

604

9

ہماچل پردیش

661

381

10

جموں و کشمیر

771

445

11

جھار کھنڈ

1,211

699

12

کرناٹک

1,486

858

13

کیرلا

771

445

14

مدھیہ پردیش

2,642

1,525

15

مہاراشٹر

1,871

1,080

16

منی پور

550

318

17

میگھالیہ

385

222

18

میزورم

440

254

19

ناگا لینڈ

605

349

20

اڈیشہ

1,651

953

21

پنجاب

1,101

635

22

راجستھان

1,761

1,017

23

سکم

220

127

24

تمل ناڈو

1,706

985

25

تلنگانہ

550

318

26

تری پورہ

220

127

27

اتر پردیش

3,908

2,256

28

اترا کھنڈ

716

413

29

مغربی بنگال

1,266

731

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

0

0

30

انڈمان و نکوبار جزائر

330

191

31

چنڈی گڑھ

55

32

32

دادر اور نگر حویلی

55

32

33

دمن اور دیو

110

64

34

دلّی

495

286

35

لکشدیپ

55

32

36

پانڈیچری

220

127

 

میزان

34,292

19,792

 

 

ضمیمہ – II

نہرو یووا کیندر سنگٹھن ( این وائی کے ایس )  کے ذریعے منعقد کئے جانے والے پروگرام اور سرگرمیاں 

اے ۔ اہم پروگرام

          نو جوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت کے نو جوانوں کے امور کے محکمے  کے ذریعے سالانہ  بجٹ  سے دیئے گئے فنڈ   ۔ یہ سرگرمیاں ملک کے تمام  نہرو یووا کیندروں میں یکساں ہیں ۔  

این وائی کے ایس  ہر سال   نو جوانوں کے کلب کے فروغ   ، بیداری اور تعلیم  ، صلاحیت میں اضافہ ،  کھلاڑیوں کے جذبے کا فروغ  ، روایتی ثقافت اور فنون کا فروغ  ، صلاحیت   سازی  اور  قومی یکجہتی کے فروغ    کے پروگراموں کا انعقاد کرتی ہے  ، جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں :

1 ۔ بلاک کی سطح پر نو جوانوں  کے کلب   کے فروغ کی کنونشن 

2 ۔ نو جوانوں میں قیادت اور سماجی ترقی کی تربیت

3 ۔ موضوع پر مبنی بیداری اور تعلیمی پروگرام

4 ۔ کھیل کود کا فروغ 

الف  ۔ نو جوانوں کے کلب کے لئے کھیل کود کا سامان

ب  ۔ بلاک کی سطح پر  کھیل مقابلے

ج ۔ ضلع سطح کے کھیل  مقابلے

5 ۔  بنیادی  پیشوں میں تعلیم 

6 ۔ روایتی  فنون اور ثقافت  کا فروغ

7 ۔ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے حامل  دنوں کا انعقاد

8 ۔ ضلع یوتھ کنونشن 

9 ۔  مہاتما گاندھی کے 150 ویں  یومِ پیدائش کی تقریبات 

الف  ۔  سووچتھا بیداری اور شرم دان  ( سووچھتا ایکشن پلان )

ب ۔  سووچھتا پکھواڑہ

ج ۔ ورک کیمپ

10 ۔ ضلع  ، ریاست اور قومی سطح پر  ممتاز یوتھ کلب کے لئے ایوارڈ

11 ۔ موضوع پر مبنی بیداری اور تعلیمی پروگرام

12 ۔ 21 جون ، 2019 ء کو  یوگا کے پانچویں  بین الاقوامی دن کا انعقاد

13 ۔  تقریری مقابلے

          مذکورہ بالا معلومات آج لوک سبھا میں  نو جوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر مملکت  جناب کرن ریجیجو نے   ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں  ۔   

 

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔   و ا ۔  ع ا  )    

U. No. 5802


(Release ID: 1596237)
Read this release in: English