شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
شمال مشرق خصوصی بنیادی ڈھانچہ ترقی اسکیم(این ای ایس آئی ڈی ایس)
Posted On:
11 DEC 2019 4:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی،11؍دسمبر:شمال مشرقی خطہ کی ترقی (ڈونیر)، کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ شمال مشرق خصوصی بنیادی ڈھانچہ ترقی اسکیم(این ای ایس آئی ڈی ایس) کے تحت 1765.12 کروڑ لاگت کے 55 پروجیکٹوں کے لئے 1510 کروڑ روپے کی تخصیص کو منظوری دی گئی ہے۔منہا ہونے والے کھاتے سے زائد رقم کی بچت ہوگی، جسے پہلے کے وسائل کے غیر معیادی مرکزی پول(این ایل سی پی آر) اسکیم پر خرچ کیا جائے گا، جس کی این ای ایس آئی ڈی ایس کے طورپر تشکیل نو کی گئی ہے۔
این ای ایس آئی ڈی ایس کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست
|
نمبر
|
لاگت(کروڑوں میں)
|
1
|
اروناچل پردیش
|
16
|
312.71
|
2
|
آسام
|
8
|
458.00
|
3
|
منی پور
|
8
|
191.74
|
4
|
میگھالیہ
|
6
|
174.81
|
5
|
میزورم
|
3
|
181.97
|
6
|
ناگالینڈ
|
9
|
177.75
|
7
|
سکم
|
2
|
103.31
|
8
|
تریپورہ
|
3
|
164.83
|
|
میزان
|
55
|
1765.12
|
این ای ایس آئی ڈی ایس کے تحت پروجیکٹوں کی منظورہ کا عمل مالی سال 19-2018 میں شروع ہوا تھا۔عام طورپر کسی پروجیکٹ کی تکمیل کی مدت اس کی منظوری کی تاریخ سے 2 سے 3 سال ہوتی ہے، پھر بھی یہ ہر پروجیکٹ کے لئے مختلف ہوتی ہے۔
********
م ن۔ش س۔ن
U: 5751
(Release ID: 1596016)