کامرس اور صنعت کی وزارتہ

صنعتی راہداری کیلئے آراضی کو تحویل میں لینا

Posted On: 11 DEC 2019 1:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،11دسمبر، تجارت و صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ ملک  میں حکومت ہند کے ذریعہ صنعتی راہداری سے متعلق پروجیکٹوں کو  صنعتی اور مالی ڈھانچے کے مطابق منظوری دی گئی ہے۔ ریاستی حکومتوں کو اپنے حصے کے مطابق پروجیکٹوں کیلئے آراضی مہیا کرانی ہوتی ہے۔ ریاستی حکومتیں پروجیکٹوں کے لئے مطلوبہ آراضی کو تحویل میں لینے کے لئے لینڈ ایکویزیشن ، بازآبادکاری اور بندوبستی (ایل اے آر آر) ایکٹ کےذریعہ اپنی سہولت اور مناسبت کے مطابق آراضی کی پولنگ، مول بھاؤ کےذریعہ خریداری جیسے مختلف طریقۂ کار اپناتی ہیں۔لہذا مخصوص موڈ / شہر میں زمین کی دستیابی کے علاقے کا انحصار متعلقہ ریاستی حکومت  پر ہوتا ہے۔ متعلقہ ریاستی حکومت کے ذریعہ آراضی کو تحویل میں لینے کی ریاست کے اعتبارسے ، پروجیکٹ کے لحاظ سے، نوٹ کے لحاظ سےصورتحال ، مطلوبہ علاقے ( ترقی کیلئے شناخت شدہ، دستیابی کا علاقہ اور آراضی کو تحویل میں لینے کا ضابطہ جدول میں دیا گیا ہے۔

پروجیکٹ کے لئے آراضی کو تحویل میں لینے کی ذمہ داری متعلقہ ریاستی حکومتوں کی ہوتی ہے، اس لئے پروجیکٹوں کے لئے مرکزی حکومت کے ذریعہ آراضی کی خریداری کی تجویز کا سوال پیدا ہی نہیں ہوتا۔

جدول

مختلف صنعتی راہداری کے تحت آراضی کی صورتحال

صنعتی راہداری کا نام

ریاست

شناخت شدہ نوڈ

نوڈکےتحت ترقی کیلئے شناخت شدہ کل رقبہ

(آراضی ایکڑمیں)

متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ذریعہ دستیاب کرائی گئی آراضی /مہیاکرائی جانے والی آراضی

(آراضی ایکڑمیں)

مجوزہ آراضی جو مطلوبہ ہے

(آراضی ایکڑمیں)

دلی-ممبئی صنعتی کاریڈور

گجرات

ڈھولیراخصوصی سرمایہ خطہ

38054.2

8401.58

29652.62

مہاراشٹر

1.شندرا- بِدکن صنعتی علاقہ

9884.22

 

9884.22

 

صفر

 

2.دِگھی پورٹ انڈسٹریئل ایریا

 

7413.161

 

7413.161

 

صفر

اترپردیش

انٹیگریٹیڈانڈسٹریئل ٹاؤن شپ پروجیکٹ، گریٹر نوئیڈا

747.5

747.5

صفر

مدھیہ پردیش

انٹیگریٹیڈ انڈسٹریئل ٹاؤن شپ پروجیکٹ،  وکرم اُدیوگ پوری، نزد اجین

1100

1100

صفر

امرتسرکلکتہ انڈسٹریئل کوریڈرو

پنجاب

راجپورا-پٹیالہ

1000

صفر

1000

ہریانہ

ساہا

2237

صفر

2237

اتراکھنڈ

پراگ-کھرپیافارم

2934.89

صفر

2934.89

اترپردیش

بھاؤپور

2497.75

صفر

2497.75

بہار

گمہریا

2576

صفر

2576

جھارکھنڈ

نیوبرہی

2597

صفر

2597

مغربی بنگال

رگھوناتھ پور

2483

2483

-

چنئی بنگلورو انڈسٹریئل کوریڈور

آندھرپردیش

کرشناپٹنم

2500.4

2263.3

236.7

کرناٹک

ٹمکرو

1736.20

1736.20

-

تمل ناڈو

پونیری

1366

صفر

 

وزاگ-چنئی کوریڈور بطورایسٹ کوسٹ اکنامک کاریڈورکا مرحلہ ایک

آندھرپردیش

وشاکھاپٹنم

6823

صفر

 

مچھلی پٹنم

15543

صفر

 

دوناکونڈا

17117

صفر

 

چتور

26731

صفر

 

بنگلورو، ممبئی انڈسٹریئل کوریڈور

کرناٹک

 

صفر

صفر

 

مہاراشٹر

دھارواڑ

صفر

صفر

 

****

 

( م ن ۔ش س۔ ک ا)

U-5728



(Release ID: 1595936) Visitor Counter : 82


Read this release in: English