وزارت دفاع

وائس ایڈمیرل رونیت سنگھ اے وی ایس ایم ، این ایم نے وزارت دفاع کے آئی ایچ کیو عملے کے سربراہ ( بحریہ ) کے عہدے کی ذمہ داری سنبھالی

Posted On: 04 DEC 2019 3:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،04  دسمبر :وائس ایڈمیرل رونیت سنگھ اے وی ایس  ایم ،این ایم نے 2دسمبر ،2019کو وائس ایڈمرل آرہری کماراے وی ایس ایم ، وی ایس ایم سے عملے کے سربراہ کی حیثیت سے عہدے کی ذمہ داری لے لی ہے ۔

اپنے کیریئرکی شروعات ، وائس ایڈمرل رونیت سنگھ نے یکم جولائی 1993سے کی ۔ آپ ماسٹرگرین ریٹنگ کے ساتھ ایک بہترین کوالیفائڈ فلائنگ آفیسر کے عہدے پرفائز ہوئے ۔ ایک فلیگ افسرکی حیثیت سے ان کی تقرری ، آئی ایچ کیو ، ایم اوڈی ( این ) میں اسسٹنٹ کنٹرول کریئر پروجیکٹ اوراسسٹنٹ کنٹرول وارشپ پروڈکشن اینڈ ایکویزیشن ، گووا علاقے کے فلیگ افسرگوا میں فلیگ آفیسرنیول ایوی ایشن ، فلیگ افسر کمانڈنگ ویسٹرن فلیٹ ، ممبئی ، ممبئی میں ویسٹرن نیول کمانڈ کے ہیڈکوارٹر میں چیف آف اسٹاف اور ایم اوڈی ( این ) آئی ایچ ایچ کیو میں ڈائرکٹرجنرل پروجیکٹ  سی برڈ کے مختلف عہدوں پرہوئی ۔ عملے کے سربراہ کی حیثیت سے وائس ایڈمرل رونیت سنگھ ،ہندوستانی بحریہ کے برانچ عملے کے سربراہ ہوں گے اور تمام عملے کے خدمات اور بحریہ کی انڈکشن ، تربیت ، کریئر منیجمنٹ ، ڈسپلن ( ضابطوں ) ، تنخواہ اوربھتوں سے متعلق اموریامعاملوں کے لئے ذمہ دارہوں گے ۔

وائس ایڈمیرل آرہری کمارکو ایچ کیو آئی ڈی ایس میں چیف آف انٹیگریٹڈ ڈیفنس اسٹاف کے چیئرمین کے چیف آف اسٹاف کمیٹی کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ۔

***************

 ( م ن ۔ ش ت۔ ع آ)

U-5557

 

 


(Release ID: 1594930)
Read this release in: English , Hindi