خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

ورکروں اور ہیلپروں کی تنخواہ میں اضافہ

Posted On: 21 NOV 2019 4:46PM by PIB Delhi

نئی دہلی،21نومبر  /  آنگن باڑی ورکر اور ہیلپر اعزازی ورکر ہیں اور انہیں ماہانہ اعزازیہ دیا جاتا ہے۔ حکومت ہند نے اصل آنگن باڑی مراکز (اے ڈبلیو سی ) میں آنگن باڑی ورکروں (اے ڈبلیو ڈبلیو) کے اعزازیے کو 3000 روپئے سے بڑھا کر 4500 روپئے فی ماہ کر دیا ہے۔ جبکہ چھوٹے اے ڈبلیو سی پر آنگن باڑی ہیلپروں کے اعزازیے کو ماہانہ 2250 روپئے سے بڑھا کر 3500  کر دیا گیا ہے جبکہ آنگن باڑی ہیلپروں کے اعزازیے کو 1500 روپئے سے بڑھا کر ماہانہ 2250 روپئے کر دیا گیا ہے  اور اے ڈبلیو ایچ کے لئے 250 روپئے ماہانہ کارکردگی پر مبنی مراعات کو بھی متعارف کرایا گیا ہے ۔ یہ اضافہ یکم اکتوبر 2018 سے نافذ ہے۔  اے ڈبلیو ڈبلیو کو پوشن ابھیان کے تحت  آئی سی ڈی ایس-سی اے ایس استعمال کرنے کے لئے 500 روپئے ماہانہ دیا جاتا ہے۔ فی الحال ماہانہ اعزازیے میں مزید کسی اضافے کی تجویز زیر غور  ہے ۔

ملک میں 14 لاکھ آنگن باڑی  مراکز منظور ہیں جن میں سے 13.77 لاکھ آنگن باڑی مراکز کام کر رہے ہیں۔

منظور شدہ اور موجودآنگن باڑی   ورکروں اور  ہیلپروں کی ریاست وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

آنگن باڑی کارکنوں کی تعداد

آنگن باڑی ہیلپروں  کی تعداد

منظور شدہ

موجود

منظور شدہ

موجود

1

2

3

4

5

6

1

آندھرا پردیش

55607

54101

48768

45650

2

تلنگانہ

35700

34051

31711

29401

3

اروناچل پردیش

6225

6225

6225

6225

4

آسام

62153

61038

56728

55949

5

بہار

115009

98569

107894

88981

6

چھتیس گڑھ

52474

50094

46660

43767

7

گوا

1262

1209

1262

1219

8

گجرات

53029

51859

51229

48945

9

ہریانہ

25962

25150

25450

24600

10

ہماچل پردیش

18925

18761

18386

18164

11

جموں و کشمیر

31938

29599

31938

29599

12

جھارکھنڈ

38432

37678

35881

35023

13

کرناٹک

65911

64686

62580

60058

14

کیرلا

33318

33115

33189

32986

15

مدھیہ پردیش

97135

96015

84465

83244

16

مہاراشٹر

110486

105739

97475

90047

17

منی پور

11510

11510

9958

9958

18

میگھالیہ

5896

5896

4630

4629

19

میزورم

2244

2244

2244

2157

20

ناگالینڈ

3980

3980

3980

3980

21

اڈیشہ

74154

71424

63738

61623

22

پنجاب

27314

26695

26074

23789

23

راجستھان

62010

59451

55806

53243

24

سکم

1308

1308

1308

1308

25

تمل ناڈو

54439

49631

49499

44070

26

تریپورہ

10145

9911

10145

9911

27

اترپردیش

190145

171910

167855

145454

28

اتراکھنڈ

20067

19498

14947

14306

29

مغربی بنگال

119481

107582

119481

100759

30

انڈمان و نکوبار جزائر

720

719

689

689

31

چنڈی گڑھ **

450

447

450

449

32

دہلی *

10897

9397

10897

10732

33

دادر اور نگر حویلی

302

302

247

233

34

دمن اور دیو

107

102

107

102

35

لکشدیپ

107

107

96

96

36

پڈوچیری

855

855

855

855

 

کل

1399697

1320858

1282847

1182201

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اے ڈبلیو ڈبلیو اور اے ڈبلیو ایچ کی خالی اسامیوں کو منظور شدہ عہدوں کے مقابلے میں دکھایا گیا ہے۔

یہ اطلاع خواتین و اطفال بہبود کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریر جواب میں دی۔

*************

( م ن ۔ م م ۔م ف (

 U. No. 5289

 

 



(Release ID: 1593132) Visitor Counter : 23


Read this release in: English , Marathi