وزارت خزانہ

زر مبارلہ کی شرح سے متعلق نوٹیفکیشن نمبر:85/2109- کسٹم (این ٹی)

Posted On: 21 NOV 2019 6:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،21؍نومبر،بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم  کے مرکزی بورڈ  نے  کسٹم ایکٹ  - 1962 کی دفعہ – 14  کے ذریعے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ  کے  7 نومبر 2019  کو  جاری  کردہ نوٹیفکیشن  نمبر: 81 / 2019 – کسٹم  (این ٹی)  کو منسوخ کرتے ہوئے  غیر ملکی کرنسیوں  کی تبادلے کی شرح  مقرر  کرتے ہوئے  نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ مذکورہ نوٹیفکیشن کے تحت  در آمدات اور بر آمدات  کے لئے  مندرجہ ذیل تبادلے کی شرحیں استعمال کی جائیں گی۔

جدول-1

نمبر شمار

بیرونی کرنسی

بیرونی کرنسی کے ایک یونٹ کی بھارتی روپے میں تبادلے کی شرح

  • 1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

درآمداتی اشیاء کے لئے

برآمداتی اشیاء کے لئے

1.

آسٹریلیائی ڈالر

50.05

47.85

2.

بحرین کا دینار

196.90

184.75

3.

کینڈا کا ڈالر

55.00

53.05

4.

چین کا یون

10.35

10.05

5.

ڈنمارک کا کرونر

10.85

10.45

6.

یورو

81.15

78.15

7.

ہانگ کانگ کا  ڈالر

9.35

9.00

8.

کویت کا دینار

244.45

229.30

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

47.35

45.20

10.

ناروے کا کرونر

8.00

7.75

11.

پونڈ اسٹرلنگ

94.60

91.30

12.

قطر کا ریال

20.40

19.10

13.

سعودی عرب کا ریال

19.80

18.55

14.

سنگاپور کا ڈالر

53.70

51.85

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.05

4.70

16.

سوئیڈن کا کرونر

7.60

7.30

17.

سوئزرلینڈ کا فرانک

74.00

71.15

18.

ترکی کا لیرا

13.00

12.20

19.

یو اے ای کا درہم

20.20

18.95

20.

امریکہ کا ڈالر

72.75

71.05

جدول-2

نمبر شمار

بیرونی کرنسی

بیرونی کرنسی کے 100یونٹ کی بھارتی روپے میں تبادلے کی شرح

  • 1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

درآمداتی اشیاء کیلئے

 برآمداتی اشیاء کیلئے

1.

جاپان کا ین

67.50

65.05

2.

کوریا کا ون

6.30

5.90

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-5298


(Release ID: 1592952)
Read this release in: English , Hindi