وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
19 NOV 2019 9:09AM by PIB Delhi
نئی دلّی، 19 نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ” ہماری سابق وذیر اعظم محترمہ اندر گاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔“
Narendra Modi
@narendramodi
”ہماری سابق وزیر اعظم محترمہ اندر گاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔“
۔۔۔۔۔۔
U.5170
(Release ID: 1592147)
Visitor Counter : 98