محنت اور روزگار کی وزارت

امپلائمنٹ ایکسچینج کی جدید کاری

Posted On: 18 NOV 2019 2:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،18نومبر ؍    ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر سمیت ملک بھر میں کام کرنے والے امپلائمنٹ ایکسچینج کی تعداد 997 ہے۔ ریاست کے لحاظ سے اس کی تفصیلات ضمیمہ-1 میں درج ہے۔

محنت اور روزگار کی وزارت روزگار سےمتعلق مختلف خدمات مثلاً مناسب روزگار ، کریئر کونسلنگ ، پیشہ ورانہ گائڈینس ہنرمندی کے فروغ سےمتعلق کورسیز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئے قومی روزگار خدمات میں تبدیل کرنےکےلئے قومی کریئر سروس (این سی ایس ) کو نافذ کر رہی ہے۔ یہ خدمات نیشنل کیریئر سروس کے پورٹل (www.ncs.gov.in ) پر آن لائن دستیاب ہیں۔

نیشنل کیریئر سروس (این سی ایس)  پروجیکٹ کے تحت مختلف ریاستوں اور دیگر مشہور و معروف اداروں  کے اشتراک سے ماڈل کیریئر سینٹر (ایم سی سی )  قائم کرنا ہے تاکہ  روزگار سے متعلق خدمات کی فراہمی ہو سکے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے ماڈل کیریئر سینٹر  قائم کرنے کے لئے 164 امپلائمنٹ ایکسچینج کی منظوری دی ہے۔ مرکزی حکومت تجاویز او ر اسکیم کے رہنما خطوط کی بنیاد پر ایم سی سی کے قیام کے لئے ریاستوں کو مالی امداد فراہم کرتی ہے۔ ریاست وار منظور شدہ فنڈز ،جاری شدہ رقومات  اور استعمال شدہ فنڈ کی تفصیلا ت ضمیمہ-II میں درج ہیں۔ان  ماڈل کیریئر مراکز  کی نقالی ریاستیں اپنے خود کے وسائل سے  کر سکتی ہیں۔

مزید برآں این سی ایس  پروجیکٹ کا ایک جزو این سی ایس کے ساتھ امپلائمنٹ ایکسچینج کو باہم جوڑنا اور امپلائمنٹ ایکسچینج میں بنیادی ڈھانچے کو جدید تر بنانے کے لئے ریاستوں کو مالی امداد فراہم کرنا ہے۔ حکومت ریاستوں سے موصولہ تجاویز اور اسکیم کے  رہنما خطوط کی بنیاد پر مالی امداد فراہم کرتی ہے۔ 24 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو رقومات جاری کئے جا چکے ہیں۔ اس کی مکمل تفصیلات ضمیمہ- IIIمیں درج ہیں۔

 

ضمیمہ-I

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے  ملک میں کام کرنے والے امپلائمنٹ ایکسچینج کی تعداد

نمبر شمار

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

امپلائمنٹ ایکسچینج کی تعداد

1

آندھرا پردیش

17

2

ارنا چل پردیش

12

3

آسام

52

4

بہار

47

5

چھتیس گڑھ

26

6

دہلی

14

7

گوا

1

8

گجرات

48

9

ہریانہ

59

10

ہماچل پردیش

15

11

جموں و کشمیر

17

12

جھارکھنڈ

42

13

کرناٹک

40

14

کیرلا

89

15

مدھیہ پردیش

49

16

مہاراشٹر

47

17

منی پور

11

18

میگھالیہ

12

19

میزورم

3

20

ناگالینڈ

8

21

 اڈیشہ

40

22

پنجاب

47

23

راجستھان

38

24

سکم*

-

25

تمل ناڈو

35

26

تلنگانہ

14

27

تریپورہ

5

28

اتراکھنڈ

24

29

اترپردیش

99

30

مغربی بنگال

77

31

انڈمان و نکوبار

1

32

چنڈی گڑھ

2

33

دادر و نگر حویلی

1

34

دمن اور دیو

2

35

لکشدیپ

1

36

پڈوچیری

1

 

مجموعی تعداد

997

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: *اس ریاست میں کوئی بھی امپلائمنٹ ایکسچینج کام نہیں کر رہا ہے۔

 

ضمیمہ- I I

گذشتہ تین برس اور موجودہ برس کے دوران ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے  ماڈل کیریئر مراکز قائم کرنے کے لئے منظور شدہ فنڈز ، جاری رقومات اور استعمال شدہ فنڈز کی تفصیلات ۔

 

 

نمبر شمار

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

رقم (لاکھ روپئے میں )

منظورہ شدہ

جاری

استعمال شدہ

1

ارونا چل پردیش

35.3

21.18

0.00

2

آسام

192.48

147.25

115.07

3

انڈمان و نکوبار

44.87

26.92

15.88

4

آندھرا پردیش

242.3

161.83

33.40

5

بہار

104.17

76.79

50.88

6

چھتیس گڑھ

135.16

96.59

60.08

7

دہلی

40.79

24.47

15.00

8

گوا

13.76

8.25

8.25

9

گجرات

216.02

114.91

92.19

10

ہریانہ

41.85

25.11

24.59

11

ہماچل پردیش

74.69

35.06

13.25

12

جموں و کشمیر

210.75

131.7

18.95

13

جھارکھنڈ

46.86

37.48

32.54

14

کرناٹک

160.66

98.02

66.14

15

کیرلا

87.54

52.53

22.97

16

لکشدیپ

17.76

10.65

5.06

17

مہاراشٹر

167.25

81.56

21.55

18

میگھالیہ

86.52

56.09

28.15

19

مدھیہ پردیش

389.69

285.06

262.52

20

ناگالینڈ

37.36

22.42

22.42

21

اڈیشہ

225.42

153.67

91.75

22

پڈوچیری

39.2

31.36

23.52

23

پنجاب

94.76

49.14

0.00

24

راجستھان

386.34

231.82

4.86

25

تلنگانہ

209.58

131.78

41.89

26

تریپورہ

58.14

35.82

35.50

27

تمل ناڈو

363.99

231.8

40.19

28

اترپردیش

156.24

92.91

77.07

29

اتراکھنڈ

104.32

52.86

39.64

30

مغربی بنگال

367.18

227.02

36.10

 

مجموعی تعداد

4350.95

2752.05

1299.41

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ- III

      امپلائمنٹ ایکسچینج میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور روزگار میلے کے انعقاد کے لئے جاری کی گئی رقم کی تفصیلات :

نمبر شمار

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

امپلائمنٹ ایکسچینج کی تعداد

جاری کی گئی رقم

(روپئے لاکھ میں )

1

آندھراپردیش

16

152

2

آسام

51

464

3

دمن و دیو

2

7.04

4

گجرات #

48

406

5

جموں و کشمیر

22

200

6

جھارکھنڈ

43

274

7

کرناٹک

34

336

8

مدھیہ پردیش

54

602

9

ناگالینڈ

8

95

10

اڈیشہ

56

291

11

پنجاب

46

84

12

راجستھان

35

272

13

تلنگانہ

21

222

14

تریپورہ

6

39

15

اتراکھنڈ

19

112

16

مغربی بنگال

21

140

17

اترپردیش

75

629.37

18

تمل ناڈو

37

560

19

میزورم

4

29.92

20

پڈوچیری

5

16.21

21

بہار

48

645

22

چھتیس گڑھ

28

416

23

ہماچل پردیش

33

80.87

24

ہریانہ

54

267.87

25

مہاراشٹر *

-

-

 

کل

766

6341.28

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ : *ریاست مہاراشٹر کی جانب سے باہم جوڑنے کی اسکیم کے تحت تجویز موصول ہوئی ہے اور یہ زیر عمل آوری ہے۔

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب سنتوش کمار گنگوار نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع  فراہم کی۔

*****

 U. No. 5149

 



(Release ID: 1591986) Visitor Counter : 86


Read this release in: English , Marathi