وزارت دفاع

ہند-ازبیکستان مشترکہ میدانی تربیت مشق (ایف ٹی ایکس) 2019

Posted On: 13 NOV 2019 6:51PM by PIB Delhi

 

ازبیکسان کی فوج کے ساتھ 10 دن کی مشق کے بعد ہند-ازبیکستان مشترکہ میدانی تربیت مشق (ایف ٹی ایکس) 2019 کا اہتمام کیاگیا، جس میں انسداد شورش اور انسداد دہشت گردی پر اور ہتھیاروں کی ہنرمندی پر خصوصیت کے ساتھ زور دیاگیا، جن میں آمنے سامنے کی جوابی فائرنگ میں استعمال ہونے والے اسلحہ شامل ہے۔ اس مشق سے دونوں ملکوں کی فوجوں کو وسیع تر ثقافتی تفہیم اور دونوں ملکوں کے باہمی تجربات آپس میں بانٹنے کا موقع فراہم ہوگا اور دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون میں اضافہ ہوگا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UPHJ.jpg

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-5090

 



(Release ID: 1591561) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi