بھارتی چناؤ کمیشن

الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈکی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 NOV 2019 6:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،یکم نومبر :الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج جھارکھنڈ کی قانون سازاسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کردیاہے۔

پولنگ کا انعقاد 5مرحلوں میں  یعنی  31نومبر 2019،  07دسمبر ، 2019، 12دسمبر ، 2019 ،16دسمبر ،2019اور 20دسمبر ، 2019 لو کیاجائے گا۔ووٹوں کی گنتی 23دسمبر ، 2019کو کی جائے گی ۔

 

***************

 

 ( م ن ۔ ا گ ۔ ع آ)

U-4890

 

 

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 1590051) وزیٹر کاؤنٹر : 53
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , हिन्दी