پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ماہ ستمبر ، 2019 ء کے لئے تیل اور گیس کی ماہانہ پیداوار

Posted On: 22 OCT 2019 4:20PM by PIB Delhi

1۔ خام تیل

خام تیل پیداوار   : ستمبر ، 2019 ء کے دوران خام تیل پیداوار 2646.51  ٹی ایم  ٹی کے بقدر رہی ، جو مقررہ نشانے  سے 7.09فیصد کم اور ستمبر ، 2018 ء  کے مقابلے 5.41  فی صد کم ہے ۔  اپریل -ستمبر ، 2019 ء کے دوران مجموعی خام تیل پیداوار16372.02ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو مقررہ نشانے سے 4.52  فی صد کم اور گذشتہ برس کی اسی  مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 5.96 فی صد کم ہے  ۔ خام تیل  کا اکائی کے لحاظ سے اور ریاست وار پیداواری  گو شوارہ ضمیمہ I میں دیا گیا ہے ۔ ماہ ستمبر ، 2019 ء کے لئے اکائی کے لحاظ سے خام تیل پیداوار اور اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے لئے مجموعی مقدار یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں ہونے والی پیداوارجدول I اور  ماہانہ اعداد و شمار  کے تحت   شکل نمبر 1 میں دیکھی جا سکتی ہے۔

 

جدول – I  : خام تیل پیداوار  ( ٹی ایم ٹی میں )

تیل کمپنی

نشانہ

ستمبر ( ماہ )

اپریل – ستمبر  ( مجموعی )

20-2019

( اپریل – مارچ )

20-2019  ء

19-2018 ء

گزشتہ برس کے مقابلے میں فی صد

20-2019  ء

19-2018  ء

گزشتہ برس کے مقابلے میں فی صد

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

او این جی سی

22153.90

1763.81

1667.55

1711.27

97.45

10523.89

10252.18

10676.10

22153.90

او آئی ایل

3424.90

279.47

259.48

274.28

94.60

1695.14

1614.26

1685.69

3424.90

پی ایس سی فیلڈس

9463.34

805.05

719.48

812.30

88.57

4927.87

4505.58

5047.61

9463.34

میزان

35042.15

2848.34

2646.51

2797.84

94.59

17146.90

16372.02

17409.39

35042.15

نوٹ : میزان راؤنڈنگ آف کی وجہ سے  ممکن ہے کہ یکساں  نہ ثابت ہوں ۔

)*عارضی )

 

شکل  – 1 : ماہانہ خام تیل پیداوار

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001KBGG.png

 

اکائی کے لحاظ سے پیداوار کی تفصیلات اور تخفیف کی وجوہات کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

1۔ خام تیل پیداوار  ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران او این جی  سی کے تحت1667.55  ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں  5.46 فی صد کم اورستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں  2.55 فی صد کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران او این جی سے کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار    10252.18  ٹی ایم ٹی رہی ، جو  مقررہ نشانے سے  2.58  فی صد کم اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 3.97 فی صد کم ہے ۔

 

2۔ خام تیل پیداوار  ، ماہ ستمبر  ، 2019 ء کے دوران او آئی ایل  کے تحت  259.48   ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں  7.15فی صد کم اور ستمبر  ، 2018 ء کے مقابلے میں  5.40   فی صد کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران او آئی ایل  کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار     1614.26   ٹی ایم ٹی رہی ، جو  مقررہ نشانے سے  4.77   فی صد کم اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 4.24فی صد کم ہے ۔

 

3۔ خام تیل پیداوار  ، ماہ ستمبر، 2019 ء کے دوران نجی / مشترکہ کمپنیوں کے تحت  719.48  ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں  10.63فی صد کم اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں  11.43  فی صد کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران نجی / مشترکہ کمپنیوں کے ذریعے خام تیل کی مجموعی پیداوار    4505.58   ٹی ایم ٹی رہی ، جو  مقررہ نشانے سے  8.57  فی صد کم اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 10.74  فی صد کم ہے ۔

 

2. قدرتی گیس

قدرتی گیس پیداوار : ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران  قدرتی گیس  پیداوار  2568.11  ایم ایم ایس سی ایم  کے بقدر رہی ، جو مقررہ نشانے  سے 8.77 فی صد کم اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے 4.31فی صد کم ہے ۔  اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران مجموعی گیس  پیداوار 16005.11  ایم ایم ایس سی ایم  کے بقدر رہی، جو مقررہ نشانے سے 6.03   فی صد کم اور گذشتہ برس کی اسی  مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 1.53  فی صد کم ہے  ۔ قدرتی گیس  کی  اکائی کے لحاظ سے اور ریاست وار  قدرتی گیس پیداواری  گو شوارہ ضمیمہ II میں دیا گیا ہے ۔ ماہ ستمبر ، 2019 ء کے لئے اکائی کے لحاظ سے  قدرتی گیس  پیداوار اور اپریل – ستمبر ، 2019  ء کے لئے مجموعی مقدار یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں ہونے والی پیداوار ماہانہ اعداد و شمار  کے تحت  جدول II میں شکل2 کے تحت دیکھی جا سکتی ہے۔

 

جدول – II قدرتی گیس پیداوار ( ایم ایم ایس سی ایم )

تیل کمپنیاں

نشانہ

ستمبر  ( ماہ )

اپریل – ستمبر ( مجموعی )

20-2019 اپریل – مارچ )

20-2019  ء

19-2018 ء

گزشتہ برس کے مقابلے میں فی صد

20-2019  ء

19-2018 ء

گزشتہ برس کے مقابلے میں فی صد

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

او این جی سی

25848.00

2066.24

1913.42

2005.61

95.40

12577.00

12071.71

12017.46

100.45

او آئی ایل

3309.59

278.86

231.72

228.37

101.46

1697.84

1384.38

1365.78

101.36

پی ایس سی فیلڈس

5395.20

469.84

422.98

449.84

94.03

2757.41

2549.03

2871.04

88.78

میزان

34552.79

2814.94

2568.11

2683.82

95.69

17032.25

16005.11

16254.29

98.47

نوٹ : میزان راؤنڈنگ آف کی وجہ سے  ممکن ہے کہ یکساں  نہ ثابت ہوں ۔

*عارضی

 

شکل – 2 : ماہانہ  قدرتی گیس  پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002YDRP.png

 

1۔ قدرتی گیس پیداوار  ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران او این جی  سی کے تحت  1913.42   ایم ایم ایس سی ایم  کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں 7.40  فی صد  کم اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں 4.60   فی صد کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019ء کے دوران او این جی  کے ذریعے  قدرتی گیس  کی مجموعی پیداوار 12071.71   ایم ایم ایس سی ایم  رہی ، جو  مقررہ نشانے سے  0.45   فی صد زیادہ اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 4.02   فی صد  کم  ہے ۔

 

2 ۔ قدرتی گیس پیداوار  ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران او آئی ایل  کے تحت  231.72   ایم ایم ایس سی ایم  کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں 1.46فی صد  زیادہ اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں 16.91    فی صد کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران او آئی ایل   کے ذریعے  قدرتی گیس  کی مجموعی پیداوار 1384.38   ایم ایم ایس سی ایم  رہی ، جو  مقررہ نشانے سے  1.36    فی صد زیادہ اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 18.46فی صد  کم  ہے ۔

 

3 ۔ قدرتی گیس پیداوار  ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران  نجی / مشترکہ  ملکیت کی کمپنیوں  کے تحت  422.98    ایم ایم ایس سی ایم  کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں 9.97فی صد  کم اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں 5.97فی صد کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران  نجی / مشترکہ ملکیت کی کمپنیوں  کے ذریعے  قدرتی گیس  کی مجموعی پیداوار 2594.03   ایم ایم ایس سی ایم  رہی ، جو  مقررہ نشانے سے  7.56   فی صد کم اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 11.22   فی صد  کم  ہے ۔

 

3۔ ریفائنری پیداوار (  صاف کئے گئے خام تیل   کے بالمقابل  )

ریفائنری  پیداوار : ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران   ریفائنری    پیداوار 19414.84    ٹی ایم ٹی   کے بقدر رہی ، جو مقررہ نشانے  سے 0.80 فی صد کم ہے اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے 6.89 فی صد  کم ہے ۔  اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران مجموعی ریفائنری   پیداوار 125728.11 ٹی ایم ٹی   کے بقدر رہی، جو مقررہ نشانے سے 0.73    فی صد کم ہے  اور گذشتہ برس کی اسی  مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 2.28  فی صد  کم ہے  ۔  اکائی کے لحاظ سے  پیداواری  گو شوارہ ضمیمہ III میں دیا گیا ہے۔  ماہ ستمبر ، 2019 ء کے لئے  کمپنی  کے لحاظ سے ریفائنری  پیداوار اور اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے لئے مجموعی مقدار یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں ہونے والی پیداوار ماہانہ اعداد و شمار  کے تحت  جدول III  میں دیکھی جا سکتی ہے۔

 

 

شکل – 3 : ماہانہ  ریفائنری پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Z7V7.png

 

جدول –  III  ریفائنری  پیداوار (  خام پروسیسڈ   )  ٹی ایم ٹی

تیل کمپنی

نشانہ

ستمبر ( ماہ )

اپریل – ستمبر ( مجموعی )

20-2019 ء  ( اپریل – مارچ)

20-2019 ء

19-2018 ء

گزشتہ برس کے مقابلے میں فی صد

20-2019 ء

19-2018 ء

گزشتہ برس کے مقابلے میں فی صد

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

سی پی ایس ای

147944.81

10497.83

10743.97

12302.80

87.33

72130.82

71184.24

74795.12

95.17

آئی او سی ایل

71900.25

5159.18

5162.11

5706.25

90.46

35145.09

34820.22

35482.95

98.13

بی پی سی ایل

30900.00

2250.00

2257.22

2502.00

90.22

14890.00

15205.53

15400.99

98.73

ایچ پی سی ایل

16499.00

1104.00

1379.24

1556.03

88.64

8685.00

8484.47

9277.01

91.46

سی پی سی ایل

10400.00

680.00

743.43

960.81

77.38

5120.00

5188.76

5526.46

93.89

این آر ایل

2799.80

250.70

210.96

240.55

87.70

1529.40

1394.36

1426.59

97.74

ایم آر پی ایل

15400.00

1050.00

984.14

1332.22

73.87

6740.00

6047.41

7652.10

79.03

او این جی سی

45.76

3.95

6.87

4.95

138.69

21.34

43.49

29.03

149.83

جے وی

18755.00

1538.00

1134.55

1012.94

112.01

9379.00

9640.09

8718.97

110.56

بی او آر ایل

7800.00

640.00

532.38

0.00

0.00

3900.00

3779.07

2515.13

150.25

ایچ ایم ای ایل

10955.00

898.00

602.18

1012.94

59.45

5479.00

5861.02

6203.85

94.47

نجی

88040.52

7535.74

7536.32

7535.74

100.01

45143.87

44903.78

45143.87

99.47

آر آئی ایل

69145.00

5801.34

5894.55

5801.34

101.61

34597.75

34503.02

34597.75

99.73

ای او ایل

18895.52

1734.40

1641.76

1734.40

94.66

10546.12

10400.76

10546.12

98.62

میزان

254740.32

19571.57

19414.84

20851.48

93.11

126653.69

125728.11

128657.96

97.72

 

نوٹ : میزان راؤنڈنگ آف کی وجہ سے  ممکن ہے کہ یکساں  نہ ثابت ہوں ۔

*عارضی

 

1۔  سی پی ایس ای ریفائنری پیداوار ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران  10743.97   ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں  2.34فی صد  زیادہ ہے  اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں 12.67  فی صد  کم  ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران  مجموعی ریفائنری  پیداوار 71184.24   ٹی ایم ٹی رہی ، جو  مقررہ نشانے سے   1.31فی صد کم ہے  اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں 4.83   فی صد  کم ہے ۔ 

 

2۔   مشترکہ ملکیت کی ریفائنری پیداوار ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران  1134.55    ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں  12.01   فی صد   زیادہ  ہے  اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں 26.23  فی صد  کم ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران  مشترکہ ملکیت کی مجموعی ریفائنری  پیداوار 9640.09   ٹی ایم ٹی رہی ، جو  مقررہ نشانے سے   2.78   فی صد  زیادہ ہے  اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں  10.56   فی صد زائد  ہے ۔ 

 

3۔   نجی  ریفائنری پیداوار ، ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران  7536.32 ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی ، جو ماہانہ نشانے کے مقابلے میں  0.01    فی صد  زیادہ ہے  اور ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں بھی  0.01   فی صد  زائد  ہے ۔ اپریل – ستمبر ، 2019 ء کے دوران   نجی  ریفائنری  پیداوار 44903.78    ٹی ایم ٹی رہی ، جو  مقررہ نشانے سے   0.53    فی صد کم ہے  اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں بھی 0.53 فی صد  کم ہے ۔ 

 

۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔ م ع  ۔  م ف   )

  

U. No.  4704


(Release ID: 1588867) Visitor Counter : 75


Read this release in: English , Hindi