وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کی جانب سے جاپان میں ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تعزیت


بھارت جاپان کے ساتھ مشکل حالات میں استقامت کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا رہنے پر قائم: وزیر اعظم

Posted On: 13 OCT 2019 8:21PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی، 13 اکتوبر /  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان میں ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  ”میں جاپان میں زبر دست ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اس قدرتی آفت سے ہوئے نقصان اور تباہی کی جلد بھر پائی اور بحالی ہو جا ئے۔ مجھے یقین ہے کہ جاپانی عوام اور میرے دوست شنزو آبے کی قیادت کی پیشگی تیاری کے باعث اس تباہی سے تیزی سے اور موثر طریقے سے نمٹ سکے گی۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے جاپان کی پیشگی تیاریان قابل ستائش رہی ہیں۔ بھارت جاپان کے ساتھ مشکل گھڑی اور نازک حالات میں شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔   جاپان میں طے شدہ پروگرام کے مطابق   موجود بھارتی بحریہ کے عملے کو جاپان کی بر وقت فوری مدد کر کے مسرت ہو گی۔

Narendra Modi

@narendramodi

میں جاپان میں زبر دست ہگی بس تائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اس قدرتی آفت سے ہوئے نقصان اور تباہی کی جلد بھر پائی اور بحالی ہو جا ئے۔

18.4

Narendra Modi

@narendramodi 20h

 · میں جاپان میں زبر دست ہگی بس تائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اس قدرتی آفت سے ہوئے نقصان اور تباہی کی جلد بھر پائی اور بحالی ہو جا ئے۔

Narendra Modi

@narendramodi

 مجھے یقین ہے کہ جاپانی عوام اور میرے دوست شنزو آبے کی قیادت کی پیشگی تیاری کے باعث اس تباہی سے تیزی سے اور موثر طریقے سے نمٹ سکے گی۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے جاپان کی پیشگی تیاریاں قابل ستائش رہی ہیں۔

7,818

Narendra Modi

@narendramodi

 · 20h

بھارت جاپان کے ساتھ مشکل گھڑی اور نازک حالات میں شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔  جاپان میں طے شدہ پروگرام کے مطابق  موجود بھارتی بحریہ کے عملے کو جاپان کی بر وقت فوری مدد کر کے مسرت ہو گی۔

7955

۔۔۔۔۔۔

U.4579



(Release ID: 1588002) Visitor Counter : 92