کامرس اور صنعت کی وزارتہ

صنعتی اداروں ( ترمیمی ) کے ضوابط ، 2019کے رجسٹریشن اورلائسنسنگ کا اعلان

Posted On: 20 SEP 2019 11:11AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،20ستمبر :جی ایس آر،( ای) ، صنعتی اداروں کے ضوابط، 1952کے رجسٹریشن اورلائسنسنگ میں ترمیم کرنے کے لئے پہلے اصول وضوابط کے مسودہ کی اشاعت کی گئی تھی ، جیسا کہ صنعت ( فروغ اور اصول وضوابط ) ایکٹ ۔ 1951( 1951کے 65) کی دفعہ 30کے سب سیکشن ( 1) کے ذریعہ ضروری /لازمی  ہے ۔حکومت ہند کی کامرس اورانڈسٹری وزارت کے نوٹیفکیشن ( اندرونی صنعت اورتجارت کے فروغ  کے محکمے ) نمبر جی ایس آر145( ای ) ، بتاریخ 20فروری میں سب سیکشن (1)، پارٹ IIگیزٹ آف ایکسٹراآرڈینری میں تمام لوگوں سے آبجکشن اورآرأ مدعوکئے جانے کا امکان ہے ۔ جس تاریخ میں آفیشیل گیزٹ چھپنے کی اطلاع ہے ، جس میں مندرجہ بالااعلان چھپا ہوتاہے ، عوام کو دستیاب کرائی جاتی ہیں اورچونکہ 25فروری ، 2019 کو مذکورہ گیزٹ اعلانیہ عوام کے لئے دستیاب کرائی گئی تھی ، اورچونکہ مرکزی حکومت کے ذریعہ مذکورہ بالا مسودہ پرکواعتراض ( آبجکشن ) یارائے یامشورہ موصول نہیں ہواہے ، اس لئے دفعہ 30کے ساتھ سیکشن 10اور 11کے سب سیکشن (2) ، سیکشن 12اورصنعت ( فروغ اوراصول وضوابط ) ایکٹ ، 1951( 1951کے 65)کی فعہ 13اور14کے تحت تفویض اختیارات کے ذریعہ مرکزی حکومت نے صنعتی ضوابط ، 1952کے رجسٹریشن اور لائسنسنگ ایکٹ میں ترمیم کرنے کے لئے درج ذیل مزید ضوابط تشکیل دیے ہیں ۔یہ ضوابط درج ذیل ہیں :

1(i)چھوٹے عنوان اورآغاز :ان ضوابط کو صنعتی اداروں ( ترمیم ) ایکٹ ، 2019کارجسٹریشن اورلائسنسنگ کہاجاسکتاہے ۔

2۔وہ آفیشیل /سرکاری گیزٹ میں اپنے اشاعت کی تاریخ سے نافذالعمل ہیں ۔

صنعتی انڈرٹیکنگس ضوابط 1952( اس کے بعد میں اصل اصولوں کے طورپر جاناجاتاہے ) کے رجسٹریشن اور لائسنسنگ میں الفاظ اور بریکٹس کے لئے ‘‘وزارت صنعت ’’ (محکمہ صنعتی ترقی ) یاصنعتی ترقی کی وزارت جہاں بھی پائے جاتے ہیں ، وزارت صنعت وتجارت ، محکمہ برائے فروغ تجارت اورداخلی تجارت کو باالترتیب متبادل بنایاجائے گا۔

3۔اصولی قوانین میں ، ضابطہ 10، ضمنی اصول ( 2) کے لئے مندرجہ ذیل ذیلی اصول کو تبدیل کیاجائے گا، یعنی ۔۔

(2)مرکزی سرکار، سرکاری گیزٹ میں نوٹیفیکیشن کے ذریعہ اتنے ممبروں پرمشتمل جتنا اس میں فٹ ہوسکتے ہیں ایک یاایک سے زیادہ کمیٹیاں تشکیل دے سکتے ہیں ، جو مرکزی حکومت کی وزارتوں یا محکموں کی نمائندگی کرسکتی ہیں ۔

(اے) محکمہ برائے فروغ تجارت اور داخلی تجارت

(بی ) ایکٹ کے پہلے شیڈول میں مخصوص صنعتیں

(سی ) داخلی امور

(ڈی ) تجارت /کامرس

(ای) کارپوریٹ معاملے

بشرطیکہ ، مرکزی اگرمناسب سمجھے تواسی کمیٹی میں کسی بھی دوسرے ممبر کو وزارت یامحکمے کی نمائندگی کرنے کے لئے شامل کرسکتی ہے ۔

(4)اہم اصول وضوابط میں ، اصول 15میں ۔

(i) اعدادوشمار اورالفاظ کے لئے ذیلی اصول (1) میں ‘‘ 3ماہ ’’ کے الفاظ 5ماہ کے متبادل ہوں گے ۔

وزارت تجارت  اور صنعت ، صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کامحکمہ ، نئی دہلی میں ، 20ستمبر، 2019

 

( م ن ۔ش ت ۔ع آ)

U-4266

 

 

 

 



(Release ID: 1585685) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Hindi , Bengali