کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ جولائی ، 2019 ء کے لئے آٹھ بنیادی صنعتوں کا عدد اشاریہ

Posted On: 02 SEP 2019 5:00PM by PIB Delhi

 

  1. آٹھ  اہم صنعتوں کے عدد اشاریہ(2011-12 کی بنیاد پر) کاخلاصہ  ضمیمہ میں دیا گیا ہے۔
  2. صنعتی پیداوار کے عدد اشاریہ(آئی آئی پی) میں  شامل   آئٹموں میں آٹھ اہم صنعتوں کا  فی صد  40.27  ہے۔ ماہ   جولائی ، 2019 ء  میں آٹھ اہم صنعتوں کا مشترکہ عدد اشاریہ  131.9   ہے ،  جو کہ  ماہ جولائی  ، 2018 ء  کے اعداد اشاریہ کے مقابلہ  میں 2.1  فی صد  زائد ہے۔ ماہ اپریل  تا    جولائی  ،  20-2019   ء کے دوران اس کی مجموعی نمو 3.0  فی صد رہی۔

کوئلہ

  1. ماہ  جولائی  ، 2019 ء کے دوران کوئلہ کی پیداوار ( وزن : 10.33 فی صد ) میں   جولائی  ، 2018 ء کے مقابلہ میں  1.4  فی صد   کی کمی آئی  ہے۔ اپریل سے    جولائی  ، 20-2019 ء کے دوران  گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  اس میں 1.8   فی صد کا اضافہ ہوا  ۔

خام تیل

  1.  ماہ  جولائی  ، 2019 ء کے دوران خام تیل کی پیداوار ( وزن : 8.98  فی صد )میں  جولائی  ، 2018 ء کے مقابلے 4.4   فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل -   جولائی  ،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری  اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6.2   فی صد کی کمی آئی ہے۔

قدرتی گیس

  1. ماہ جولائی  ، 2019 ء کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار ( وزن :6.88  فی صد ) میں  جولائی  ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 0.5  فی صد کی کمی آئی ہے۔ ماہ اپریل تا جولائی   ،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے   0.8  فی  صد کی کمی آئی ہے۔

ریفائنری مصنوعات

  1. ماہ  جولائی  ، 2019 ء کے دوران پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات ( وزن : 28.04 فی صد )میں جولائی  ، 2018 ء کے مقابلے میں  0.9  فی صد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ اپریل تا جولائی  ، 20-2019 ء کے دوران اس کی مجموعی پیداوار میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  2.0  فی صد کا تخفیف واقع ہوئی ہے ۔

کیمیائی کھاد( فرٹیلائزرس)

  1. ماہ جولائی  ، 2019 ء کے دوران کیمیائی کھادوں کی پیداوار  ( وزن : 2.63 فی صد ) میں جولائی  ، 2018 ء کے مقابلہ میں 1.5  فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ اپریل تا  جولائی   ، 20-2019 ء کی مدت کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.4  فی صد کی کمی  واقع ہوئی ہے ۔

 

فولاد(اسٹیل)

  1. ماہ جولائی  ، 2019 ء کے دوران فولاد کی پیداوار   ( وزن : 17.92 فی صد ) میں جولائی  ، 2018 ء کے مقابلہ میں  6.6  فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اپریل تا  جولائی  ، 20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 10.9  فی صد کااضافہ درج کیا گیا  ہے۔

سیمنٹ

  1.  ماہ جولائی   ، 2019 ء کے دوران سیمنٹ کی پیداوار  ( وزن : 5.37 فی صد ) میں جولائی  ، 2018 ء کے مقابلہ میں 7.9  فی صد کا  اضافہ  واقع ہوا ہے ۔ اپریل  تا جولائی  ،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  2.7  فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

بجلی

  1.  ماہ جولائی  ، 2019 ء کے دوران بجلی کی پیداوار  ( وزن : 19.85 فی صد ) میں  جولائی  ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں  4.2  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل  تا جولائی  ، 20-2019 ء کے دوران اس کی پیداوار کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  6.4  فی صد کااضافہ ہوا ہے۔

نوٹ 1 : مئی ، 2019 ء  ،  جون ، 2019 ء  اور جولائی ، 2019 ء کے لئے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

نوٹ 2 :  اپریل ، 2014 ء سے بجلی کی پیداوار کے اعداد وشمار میں قابل ِ احیا توانائی کے  ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

نوٹ 3 : صنعت کے اعتبار سے مذکورہ بالا ویٹ انفرادی صنعت کے  ویٹ  ہیں ، جو آئی آئی  پی سے حاصل کئے گئے ہیں اور انہیں 100 کے مساوی آئی سی آئی کے مشترکہ ویٹج کی بنیاد پر نکالا گیا ہے۔

نوٹ 4 : ماہ   مارچ ، 2019 ء  سے ایک نئی فولاد پروڈکٹ ، جس کا نام ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئیلڈ  ( ایچ آر پی او ) ہے ، کو ‘ کولڈ رولڈ ( سی آر ) کوائلس ’ کی شکل میں منظر عام پر لایا گیا ہے ، جسے کمائی ہوئی فولاد کے دائرے میں رکھا گیا ہے اور اسے بھی شامل کیا گیا ہے ۔

نوٹ 5 : اگست  ، 2019 ء کے لئے اشاریہ کا اجراء  30  ستمبر ، 2019 ء کو عمل میں آئے گا ۔

 

ضمیمہ

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

وزن

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

19-2018

اپریل –  جولائی  ، 19-2018

اپریل – جولائی ،  20-2019

کوئلہ

10.3335

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

118.0

120.2

خام تیل

8.9833

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

92.2

86.4

قدرتی گیس

6.8768

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

67.9

67.4

ریفائنری مصنوعات

28.0376

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.7

127.0

کیمیائی کھاد

2.6276

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

104.5

104.0

اسٹیل

17.9166

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

141.2

156.6

سیمنٹ

5.3720

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.3

149.2

بجلی

19.8530

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

160.1

170.4

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

129.1

133.1

 

 

 

 

 

شرح نمو( فیصد میں)

شعبہ

وزن

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

19-2018

اپریل –  جولائی  ، 19-2018

اپریل – جولائی   ،  20-2019

کوئلہ

10.3335

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

12.1

1.8

خام تیل

8.9833

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-3.2

-6.2

قدرتی گیس

6.8768

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-1.1

-0.8

ریفائنری مصنوعات

28.0376

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

8.0

-2.0

کیمیائی کھاد

2.6276

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

3.7

-0.4

اسٹیل

17.9166

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

10.9

سیمنٹ

5.3720

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

15.0

2.7

بجلی

19.8530

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

5.3

6.4

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

5.9

3.0

 

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

جولائی – 18

108.1

91.2

68.5

134.1

110.0

140.3

136.0

162.1

129.2

اگست – 18

103.8

91.6

70.2

127.7

109.4

144.5

134.5

167.2

128.8

ستمبر – 18

109.8

88.1

67.6

125.8

108.0

143.2

133.9

162.9

127.2

اکتوبر – 18

132.9

90.9

70.3

133.8

103.3

150.2

148.4

166.0

134.8

نومبر – 18

138.4

87.6

68.9

128.9

102.7

144.8

136.5

147.2

128.3

 دسمبر – 18

144.1

90.2

72.2

126.6

109.4

152.0

151.0

150.3

131.5

جنوری – 19

152.5

89.7

71.8

131.9

116.6

153.0

156.1

150.7

134.5

فروری – 19

153.8

80.8

64.4

120.0

104.8

148.6

149.1

137.7

125.9

مارچ – 19

201.7

89.9

70.7

135.9

111.5

170.7

173.2

160.1

146.5

اپریل – 19

122.6

85.6

66.6

124.3

89.0

156.4

152.5

162.8

130.7

مئی – 19

127.6

88.2

68.7

129.6

105.5

164.7

149.3

176.9

137.6

جون - 19

123.8

84.7

66.0

121.4

110.0

155.8

148.2

172.9

132.1

جولائی – 19

106.7

87.2

68.1

132.9

111.7

149.5

146.8

168.9

131.9

 

شرح نمو( فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

جولائی – 18

9.8

-5.4

-5.2

12.3

1.3

6.9

11.2

6.7

7.3

اگست – 18

2.4

-3.7

1.0

5.1

-5.3

4.0

14.6

7.6

4.7

ستمبر – 18

6.4

-4.2

-1.7

2.5

2.5

3.2

11.8

8.2

4.3

اکتوبر – 18

11.3

-5.0

-0.9

1.3

-11.5

2.4

18.4

10.9

4.8

نومبر – 18

3.7

-3.5

0.5

2.3

-8.1

5.3

8.8

5.1

3.3

 دسمبر – 18

1.1

-4.3

4.2

-4.8

-2.4

10.1

11.6

4.4

2.1

جنوری – 19

2.0

-4.3

6.2

-2.6

10.5

5.5

11.0

0.8

1.5

فروری – 19

7.4

-6.1

3.8

-0.8

2.5

4.9

8.0

1.2

2.2

مارچ – 19

9.1

-6.2

1.4

4.3

4.3

11.5

15.7

2.1

5.8

اپریل – 19

3.2

-6.7

-0.8

4.3

-4.4

13.3

2.3

5.9

5.2

مئی – 19

1.9

-6.9

0.0

-1.5

-1.0

15.3

2.8

7.4

4.3

جون - 19

3.2

-6.8

-2.1

-9.3

1.5

8.4

-1.7

8.1

0.7

جولائی – 19

-1.4

-4.4

-0.5

-0.9

1.5

6.6

7.9

4.2

2.1

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ا 

U. No. 3994


(Release ID: 1583911) Visitor Counter : 130


Read this release in: English , Hindi