صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے یوم پیدائش پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کئے

Posted On: 19 AUG 2019 12:02PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی، 19 اگست /  صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج 19 اگست، 2019 کو راشٹر پتی بھون  میں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو یوم پیدائش پر ا نہیں گلہائے عقیدت نذر  کئے۔

            راشٹر پتی بھون کے افسران اور عملے کے علاوہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے کنبے کے اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔

U.3762



(Release ID: 1582303) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi