وزارت دفاع

وزارت دفاع نے آرڈننس فیکٹری بورڈ کے ملازمین کی یونینو ں سے ان کی ہڑتال کے نوٹس پر ملاقات کی

Posted On: 14 AUG 2019 8:14PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی، 14 اگست / دفاعی پیداوار کے محکمے کے ایڈیشنل سیکریٹری کی قیادت میں سینئر اہلکاروں کی ایک ٹیم نے آرڈننس فیکٹری بورڈ کے چیئر مین کے ساتھ 14 اگست، 2019 کو آل انڈیا ڈیفنس ایمپلائز فیڈریشن، انڈین نیشنل دیفنس ورکرس فیڈریشن، بھارتیہ پرتیکشا مزدور سنگھ اور کنفیڈریشن آف ڈیفنس تسلیم شدہ ایسوسی ایشن سے ان کے ذریعہ دیئے گئے 20  اگست، 2019 سے ہڑتال کے نوٹس کے موضوع پر بات چیت کی۔

            یہ میٹنگ تقریباً دو گھنٹے تک چلی اور طرفین نے مثبت انداز میں ایک دوسرے کے خیالات و نظریات کو کھلے انداز میں سنا۔ یہ طے پایا گیا کہ باہمی مفاہمت کو پہنچنے تک بات چیت جاری رکھی جائے۔

۔۔۔۔۔۔

U.3737


(Release ID: 1582139) Visitor Counter : 94
Read this release in: English , Hindi