صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے بھارت رتن ایوارڈ پیش کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 AUG 2019 7:11PM by PIB Delhi
نئی دلّی، 08 اگست / صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے 08 اگست، 2019 کو راشٹر پتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں شری نانا جی دیش مکھ (بعد از مرگ)، ڈاکٹر بھو پیندر کمار ہزاریکا (بعد از مرگ) اور جناب پرنب مکھرجی کو بھارت رتن ایوارڈ عطا کئے۔
۔۔۔۔۔۔
U.3660
(ریلیز آئی ڈی: 1581647)
وزیٹر کاؤنٹر : 99