وزارتِ تعلیم

20اعلیٰ اداروں کومعروف اداروں کادرجہ دیئے جانے کی تجویز

Posted On: 02 AUG 2019 6:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،2 ؍اگست  : یو جی سی نے ، 2 اگست 2019 کو منعقدہ اپنی اپنی 542 وین میٹنگ میں، جناب این گوپالا سوامی کی سربراہی میں سرکاری کے ذریعہ تقرر کی گئی اعلی اختیاراتی ماہرین کی کمیٹی (ای ای سی) کی رپورٹوں پر غور و خوض کیا گیا اور (15) سرکاری اداروں اور (15) نجی یا پرائیویٹ اداروں کو نامور یا معروف اداروں کا درجہ دیئے جانے کی تجویز رکھی ہے۔

چونکہ اس اسکیم کے تحت صرف (10) سرکاری اور (10) نجی اداروں کو شامل کیا گیا تھا، اس لئے یو جی سی نے شفاف اور تصدیق شدہ معیار کا استعمال کرتے ہوئے (15) سرکاری اور (15) نجی اداروں کی فہرست کی جانچ کی ہے،

ای ای سی کے ذریعہ تجویز کردہ (15) سرکاری اور (15) نجی اداروں کی فہرست سے (10) سرکاری اور (10) نجی اداروں کی شناخت کے لئے درج ذیل اصول رکھے گیے تھے۔ چونکہ اس اسکیم کے تحت عالمی درجہ بندی کے لئے ان اداروں کو تیار کرنا ہے لہذا کوئی بھی موجودہ ادارہ جس کی عالمی/ قومی سطح میں کوئی کمی نہیں رہی ہے، کو آئی او ای رینک کے لئے تجویز کیا جائے گا۔

مذکورہ بالا سلاٹ کو ختم کرنے کے بعد ہی اگر کوئی سلاٹ خالی رہتا ہے تو اسے ابھی قائم ہونا ہے (گرین فیلڈ) تجویز پر غور کیا جائے گا۔

نمبر

شمار

ادارہ

عالمی رینکنگ  ( کیوای2020)

بھارتی رینکنگ (کیوایس 2019)

یوجی سی کی سفارش /تجویز

1

آئی آئی ٹی بامبے ( آئی این آئی )

152

1

پہلے سے آئی اوای رینک  کااعلان

2

آئی آئی ٹی دہلی )آئی این آئی )

182

4

پہلے سے آئی اوای رینک  کااعلان

3

آئی آئی ایس سی بنگلور (ڈیمڈ یونیورسٹی )

184

2

پہلے سے آئی اوای رینک  کااعلان

4

آئی آئی ٹی مدراس ( آئی این آئی )

271

3

آئی اوای یونیورسٹی کادرجہ دینے کی تجویز

5

آئی آئی ٹی کھڑگ پور (آئی این آئی )

281

5

آئی اوای یونیورسٹی کادرجہ دینے کی تجویز

6

دہلی یونیورسٹی  (مرکزی یونیورسٹی )

474

8

آئی اوای یونیورسٹی کادرجہ دینے کی تجویز

7

یونیورسٹی آف حیدرآباد ، حیدرآباد ( مرکزی یونیورسٹی )

601-650

7

ٓئی اوای یونیورسٹی کادرجہ دینے کی تجویز

8

جادوپوریونیورسٹی ، کولکاتہ ( ریاستی  یونیورسٹی )

651-700

12

تجویز پرغورکرنے قبل  ریاستی حکومت کے ساتھ مشورہ کرنے کی ضرورت

9

انایونیورسٹی ، چنئی ( ریاستی یونیورسٹی )

751-800

13

تجویز پرغورکرنے قبل  ریاستی حکومت کے ساتھ مشورہ کرنے کی ضرورت

10

بی ایچ یو وارانسی یونیورسٹی ( مرکزی یونیورسٹی )

801-1000

15

آئی اوای یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کی تجویز

11

ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی ، پونے (ریاستی یونیورسٹی )

801-1000

19

آئی اوای یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کی تجویز

12

اے ایم یو، علی گڑھ ( مرکزی یونیورسٹی )

801-1000

33

 

13

تیز پوری یونیورسٹی ( مرکزی یونیورسٹی )

درجہ نہیں دیاگیا

36

 

14

پنجاب یونیورسٹی ، چنڈی گڑھ ( ریاستی /مرکزی یونیورسٹی )

درجہ نہیں دیاگیا

49

 

15

آندھرایونیورسٹی ، وشاکھاپٹنم ( ریاستی یونیورسٹی )

درجہ نہیں دیاگیا

46

 

 

نمبرشمار

ادارہ

ہندوستانی رینکنگ ( کیوایس 2019)

ہندوستانی رینکنگ این آئی آر ایف

یوجی سی کی تجویز /سفارش

2019

2018

1

بی آئی ٹی ایس  ، پلانی ، راجستھان

17

23

17

پہلے سے منتخب کی گئی ہے اورلیٹرآف انٹینٹ دیاگیاہے

2

اعلیٰ تعلیم کے لئے منی پال  اکیڈمی

26

09

11

پہلے سے منتخب کی گئی ہے اورلیٹرآف انٹینٹ دیاگیاہے

3

جیوانسٹی ٹیوٹ ( ریلائنس فاونڈیشن ، مہاراشٹر)

گرین فیلڈ

(جس کو ابھی قائم کیاجاناہے )

پہلے سے منتخب کی گئی ہے اورلیٹرآف انٹینٹ دیاگیاہے

4

امرتاوشواودیاپیتھم ، بنگلور

40

8

8

ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

5

وی آئی ٹی ، ویلور ، تامل ناڈو

44

19

16

ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

6

جامعہ ہمدرد،یونیورسٹی

51-55

18

23

ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

7

کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل تکنالوجی ، بھوبنیشور

61-65

31

42

ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

8

اوپی جندل یونیورسٹی ، ہریانہ

66-70

-

-

ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

9

شیونادریونیورسٹی ، اترپردیش

-

52

48

ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

10

بھارتی ( ستیہ بھارتی فاونڈیشن ) دہلی

گرین (ابھی قائم کیاجاناہے )

خالی مقام ( سلوٹ ) میں ایل اوآئی جاری کرنے کی تجویز

11

عظیم پریم جی یونیورسٹی ، بنگلور

رینک نہیں دیاگیا ، تجویز پرغورنہیں کیاگیا

 

12

اشوک  یونیورسٹی ، سونی پت ، ہریانہ

رینک نہیں دیاگیا ، تجویز پرغورنہیں کیاگیا

 

13

کے آرای اے یونیورسٹی ( آئی ایف ایم آر) چنئی ، تمل ناڈو

رینک نہیں دیاگیا ، تجویز پرغورنہیں کیاگیا

 

14

آئی آئی ایچ ایس ( انڈین انسٹی ٹیوٹ ہیومن سیٹلمنٹس ، بنگلور

رینک نہیں دیاگیا ، تجویز پرغورنہیں کیاگیا

 

15

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ

رینک نہیں دیاگیا ، تجویز پرغورنہیں کیاگیا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مجوزہ پرائیویٹ اداروں کومعروف ادارے کا درجہ دیئے جانے کے معاملے میں ، انھیں کوئی مالی تعاون نہیں جائے گا ، تاہم انھیں ڈیمڈ یونیورسٹی کے خصوصی زمرے  کے طورپر مزید اختیارات فراہم کرائے جائیں گے ۔

گرین فیلڈ اداروں کو فروغ اوراسٹیبلش کرنے کے لئے 3سال کی مدت فراہم کی جائے گی اوراس کے بعد ای ای  سی ایسے اداروں کو آئی اوای کا درجہ دینے پرغورکرے گا۔

 

 

U-3587

 



(Release ID: 1581209) Visitor Counter : 130


Read this release in: Hindi , English