امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
ایک ملک-ایک راشن کارڈ اسکیم
Posted On:
26 JUL 2019 3:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی،26؍جولائی،صارفین کے امور، خوراک اور تقسیم عامہ کے وزیر مملکت جناب دانوے راؤ صاحب دادا راؤ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ خوراک اور تقسیم عامہ کے محکمے نے سال 19-2018 اور 20-2019 میں نافذ کرنے کے لئے (عوامی نظام تقسیم کے مربوط مینجمنٹ نظام ) کی ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کا خاص مقصد راشن کارڈ رکھنے والوں کو نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ – 2013 کے تحت اپنے پورٹیبل راشن کارڈ کے ذریعے ملک میں کسی بھی راشن کی دکان سے اناج کو خریدنے کا حق حاصل ہوگا اور اس کے لئے نیا راشن کارڈ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
موجودہ اسکیم کے تحت ٹھوس پیش رفت اور کچھ ریاستوں میں نیشنل پورٹبلٹی کو نافذ کرنے اور کچھ ریاستوں میں جلد ہی تجرباتی بنیاد پر بین ریاستی ؍ قومی پورٹبلٹی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ جیسے ہی ان ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوئی ریاست کسی چیز کے لئے تیار نظر آتی ہے تو اسے قومی پورٹبلٹی پلیٹ فارم پر شامل کیا جائے گا۔ فی الحال این ایف ایس اے پورے ملک میں تقریبا 81.34 کروڑ افراد کا حاطہ کرتا ہے ۔ این ایف ایس اے کے تحت ریاستوں کے حساب سے موجودہ صورت حال ضمیمے میں دی گئی ہے۔
ضمیمہ:
ریاستوں کے حساب سے بیان جس میں این ایف ایس اے کے تحت احاطے کا اظہار کیا گیا ہے
نمبرشمار
|
ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
این ایف ایس اے کے تحت منظور شدہ افراد کی تعداد (لاکھ میں)
|
1
|
آندھراپردیش
|
268.23
|
2
|
اروناچل پردیش
|
8.71
|
3
|
آسام
|
251.90
|
4
|
بہار
|
871.16
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
200.77
|
6
|
دہلی
|
72.78
|
7
|
گوا
|
5.32
|
8
|
گجرات
|
382.84
|
9
|
ہریانہ
|
126.49
|
10
|
ہماچل پردیش
|
36.82
|
11
|
جموں اینڈ کشمیر
|
74.13
|
12
|
جھارکھنڈ
|
264.25
|
13
|
کرناٹک
|
401.93
|
14
|
کیرالہ
|
154.8
|
15
|
مدھیہ پردیش
|
546.42
|
16
|
مہاراشٹر
|
700.17
|
17
|
منی پور
|
25.06
|
18
|
میگھالیہ
|
21.46
|
19
|
میزورم
|
7.06
|
20
|
ناگالینڈ
|
14.79
|
21
|
اڈیشہ
|
326.21
|
22
|
پنجاب
|
141.45
|
23
|
راجستھان
|
446.62
|
24
|
سکم
|
4.06
|
25
|
تمل ناڈو
|
364.7
|
26
|
تلنگانہ
|
191.70
|
27
|
تریپور
|
25.02
|
28
|
اترپردیش
|
1520.6
|
29
|
اتراکھنڈ
|
61.94
|
30
|
مغربی بنگال
|
601.84
|
31
|
اے اینڈ این
|
0.63
|
32
|
دمن اور دیو
|
1.19
|
33
|
دادر اور نگر حویلی
|
2.36
|
34
|
لکشدیپ
|
0.22
|
35
|
چنڈی گڑھ
|
4.96
|
36
|
پڈوچیری
|
6.34
|
|
میزان
|
8134.94
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن-و ا- ق ر)
U-3456
(Release ID: 1580477)
Visitor Counter : 81