سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

محفوظ ڈرائیونگ کے لئے ڈرائیوروں کی تربیت

Posted On: 25 JUL 2019 4:57PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،25؍جولائی،سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ مرکزی  موٹر گاڑیوں کے ضابطے 1989  میں  ڈرائیونگ کے لئے تربیت  التزام ہے  کیونکہ  تربیت براہ راست  اور بالواسطہ طور پر   ڈرائیونگ کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور  ڈرائیوروں میں  سڑک ضابطوں کے بارے میں معلومات کو یقینی بناتی ہے۔ حکومت ہند  نے  ڈرائیونگ ٹریننگ اینڈ ریسرچ  کے مثالی ادارے  (آئی ڈی ٹی آر)  ، علاقائی ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹر ( آر ڈی ٹی سی) اور ضلع سطح پر   ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹر  ( ڈی ٹی سی) کے مثالی ادارے  قائم کرنے کی اسکیم  کو نافذ کرتی ہے۔

ان اسکیموں کے تحت  مالی امداد  مندرجہ ذیل  طریقے سے دی جاتی ہے:

نمبرشمار

اسکیم

 مالی امداد

1

ڈرائیونگ ٹریننگ اینڈ ریسرچ کے ادارے (آئی ڈی ٹی آر)

ایک آئی ڈی ٹی آر کے لئے زیادہ سے زیادہ 18.50 کروڑ روپے

2

علاقائی ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹر (آر  ڈی ٹی سی)

ایک آر ڈی ٹی سی کے لئے زیادہ سے زیادہ 5 کروڑ روپے

3

ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹر (ڈی ٹی سی)

پروجیکٹ کی لاگت کا 50 فیصد جبکہ ایک ڈی ٹی سی کیلئے زیادہ سے زیادہ ایک کروڑ روپے

وزارت کے ذریعے ریاستوں میں منظور شدہ  ڈی ٹی آئی ؍ آئی ڈی ٹی آر ؍ آر ڈی ٹی سی  کی تفصیلات:

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ڈی ٹی آئی ؍ آئی ٹی آر کا مقام

آر ڈی ٹی سی کا مقام

آندھرا پردیس

 وجے واڑ

 

دسری

 

آسام

 دسپور

 

بہار

اورنگ آباد

 

چھتیس گڑھ

 نیا رائے پور

 

 ہریانہ

روہتک

 

بھوانی

 

ہماچل پردیش

 منڈی

 

سرکاگھاٹ

 

جموں اینڈ کشمیر

 جموں

 

جھارکھنڈ

 جمشیدپور

 

کرناٹک

 بلاری

 

کیرالھ

 ایڈاپل

 

مدھیہ پردیش

اندور

 

چھندواڑہ

 

مہاراشٹر

پونے

وردھا

لاتور

 نانڈیڈ

ناگپور

سنگلی

 

ناگپور

منی پور

امپھال

 

ناگالینڈ

دیماپور

 

اڈیشہ

 جاجپور

 

راجستھان

 راجس منڈ

 

سکم

 پکیونگ

 

تلنگانہ

 کریم نگر

 

تریپوری

اگرتلا

 

اترپردیش

 کانپور

 

اتراکھنڈ

 دہرادون

 

مغربی بنگال

 جسور

 کولکاتا

دہلی

سرائے کالے خاں

 

میزان

29

05

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-و ا- ق ر)

U-3435


(Release ID: 1580314)
Read this release in: English , Marathi , Bengali