صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

اسکولوں کے احاطے کے نزدیک تمباکو مصنوعات کی فروخت

Posted On: 23 JUL 2019 2:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  23 جولائی 2019، سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات( اشتہار کی ممانعت اور تجارت اور کامرس، پیداوار سپلائی اور تقسیم کے ریگولیشن) قانون 2003( سی او ٹی پی اے2003) کی دفعہ 6 ایسے کسی بھی شخص کو سگریٹ یا کسی دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت کی ممانعت کرتا ہے جو 18 سال سے کم عمر کا ہے اوراس کے تحت کسی تعلیمی ادارے کے 100 گز کے اندر علاقے میں تمباکو مصنوعات کی فروخت ممنوع ہے۔

سی او ٹی پی اے،2003 اور اس کے تحت بنائے گئے ضابطوں کی شقوں کے نفاذ کی ذمہ داری ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کی انتظامیہ کی ہے۔ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کی طرف سے فراہم کی گئی اطلاع کے مطابق دفعہ 6 کی خلاف ورزی کو مشتہیر کردیا گیا ہے۔2018-19 کے دوران دفعہ 6 کی شقوں کی خلاف ورزی کے لئے جمع کئے گئے جرمانے کی رقم اور جرمانہ کئے گئے افراد کی تعداد حسب ذیل ہیں:

(2018-19 کے لئے  سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ( اشتہار کی ممانعت اور تجارت اور کامرس، پیداوار ، سپلائی اور تقسیم) قانون2003 کے تحت چالان تفصیلات۔

(ریاستوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصولہ اطلاع کے مطابق

 

 

2018-19

ریاست/ مرکز کے انتظام والے کا نام

دفعہ۔(اے)6

دفعہ ۔(بی) 6

 

ایسے افراد کی تعداد جن پر جرمانہ کیا گیا ہے

رقم جو جمع کی گئی(روپے میں)

ایسے افراد کی  تعداد جن پر جرمانہ کیاگیا

رقم جو جمع کی گئی( روپے میں)

اروناچل پردیش

0

0

1

200

آسام

0

0

62

4240

بہار

130

950

138

2400

چھتیس گڑھ

321

65726

990

8690

دہلی

299

93000

472

 

178510

گجرات

8712*

1434970*

8712*

1434970*

ہریانہ

70

1400

0

0

جموں وکشمیر

0

0

01

200

جھاڑ کھنڈ

318

63600

78

15600

کرناٹک

945

125123

1139

114195

کیرالہ

75

103000

843

113100

مدھیہ پردیش

41

3720

117

14580

مہاراشٹر

905

184650

1006

209160

میزورم

34

3,720

83

5,850

ناگا لینڈ

0

0

266

49,930

پدوچیری

0

0

24

8700

پنجاب

23886~

1314215~

23886~

1314215~

راجستھان

29885~

95487

29885~

5000

سکم

07

900

11

1870

تملناڈو

1581

330300

4844

1010400

تریپورہ

23

2180

1

200

اترپردیش

34

6750

22

4320

اترا کھنڈ

57

8300

213

10800

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

  م ن۔ ح ا۔رض

U- 3333



(Release ID: 1579929) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Marathi , Bengali