شہری ہوابازی کی وزارت

اُڑان کے تحت 8 مزید ہوائی راستوں کا آغاز

Posted On: 20 JUL 2019 4:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20 جولائی             ملک بھر میں علاقائی کنیکٹیویٹی کو مزید وسعت دینے کے لیےوزارت شہری ہوا بازی کی  علاقائی کنیکٹیویٹی اسکیم/ اُڑے دیش کا عام ناگرک- اڑان اسکیم کے تحت  8 مزیدہوائی راستوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

روانگی کے ایئر پورٹ (ریاست)

آمد کے ایئرپورٹ (ریاست)

آپریٹر

سفر کی تاریخ

میسور (کرناٹک)

حیدرآباد (تلنگانہ)

الائنس ایئر

19 جولائی 2019

حیدرآباد (تلنگانہ)

میسور (کرناٹک)

الائنس ایئر

19 جولائی 2019

میسور (کرناٹک)

گوا

الائنس ایئر

19 جولائی 2019

گوا

میسور (کرناٹک)

الائنس ایئر

19 جولائی 2019

میسور (کرناٹک)

کوچین (کیرالہ)

الائنس ایئر

19 جولائی 2019

کوچین (کیرالہ)

میسور (کرناٹک)

الائنس ایئر

19 جولائی 2019

کولکاتہ (مغربی بنگال)

شیلانگ (میگھالیہ)

انڈی گو (شمال مشرقی خطے کے ہوائی راستے )

20 جولائی 2019

شیلانگ (میگھالیہ)

کولکاتہ (مغربی بنگال)

انڈی گو (شمال مشرقی خطے کے ہوائی راستے )

20 جولائی 2019

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس کے ساتھ ہی اڑان کے تحت آنے والے ہوائی راستوں کی تعداد 194 ہوگئی ہے۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔رض۔ را  ۔ 20 - 07 - 2019)

 U. No. 3289

 



(Release ID: 1579645) Visitor Counter : 61


Read this release in: English , Hindi , Bengali