پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 JUL 2019 2:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی،20 جولائی/ صدر جمہوریہ ہند نے حسب ذیل تقرریوں/ تبادلوں پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
- مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل کا تبادلہ کرکے اترپردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
- جناب جگدیپ دھنکھڑ کو مغربی بنگال کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
- III. جناب رمیش بیس کو تری پورہ کا گورنر بنایا گیا ہے۔
- بہار کے گورنر جناب لال جی ٹنڈن کا تبادلہ کرکے انھیں مدھیہ پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
- جناب پھاگو چوہان کو بہار کا گورنر بنایا گیا ہے۔
- جناب آر این روی کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
2۔ مذکورہ تقرریوں کا اطلاق عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( م ن ۔رض۔ را ۔ 20 - 07 - 2019)
U. No. 3287