قبائیلی امور کی وزارت

لمبو اور تمانگ برادریوں کے لئے ریزرویشن

प्रविष्टि तिथि: 15 JUL 2019 5:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی، 15 جولائی/ قبائلی امور کی وزیر مملکت محترمہ رینوکا سنگھ نے گزشتہ روز لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں مطلع کیا کہ سکم قانون ساز اسمبلی میں لمبو اور تمانگ برادریوں کے لئے سیٹوں کے ریزرویشن کی ایک تجویز حکومت ہند کے زیر غور ہے۔ حکومت ہند کے آئین کے آرٹیکل 371  ایف (ایف) اور آرٹیکل 332 کے تحت سکم کی قانون ساز اسمبلیوں میں سیٹوں کے ریزرویشن کا معاملہ آئین ہند کے تحت زیر غور ہے۔

۔۔۔۔۔۔

U.3139


(रिलीज़ आईडी: 1578862) आगंतुक पटल : 130
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English