عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
تقرر سے متعلق کابینہ کمیٹی
Posted On:
12 JUL 2019 11:32AM by PIB Delhi
نئی دہلی،12جولائی :کابینہ کی تقررکمیٹی نے جناب وکاس سوروپ آئی ایف ایس (1986) ، کو یکم اگست ، 2019 سے خارجی امورکی وزارت میں اوٹاوا میں سکریٹری ( سی پی وی اینڈ او آئی اے ) کے طورپر ہائی کمشنر مقررکیاہے ۔
************
۔م ن ۔اس ۔ع آ) 12.07.2019(
U-3069
(Release ID: 1578494)
Visitor Counter : 84