وزارت خزانہ
نقدی فراہم کرنے والی مشینیں
Posted On:
09 JUL 2019 8:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10جولائی : خزانے اورکارپوریٹ امورکے وزیرمملکت جناب انوراگ سنگھ ٹھاکرنے لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایاکہ ریزروبینک آف انڈیا( آربی آئی ) نے ملک کے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے بینکوں میں نقدی فراہم کرنے والی مشینوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں ۔ آربی آئی نے مطلع کیاہے کہ اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت خطرات کودورکرنے کے لئے آربی آئی نے تمام بینکوں کو مورخہ 12اپریل ، 2018کو ایک سرکلر جاری کیاتھا جو بینکوں میں موجود اے ٹی ایمس میں ایسے کیسٹس کے بارے میں تھا جو پیسے نکالے جانے تک لاک رہیں ۔
آربی آئی نے مطلع کیاہے کہ اے ٹی ایمس میں نقب زنی ، ڈاکہ زنی ،لوٹ اور چوری کے واقعات کی تعداد جن کی اطلاع بینکوں اور مالی اداروں نے آربی آئی کو دی ہے ۔ 18-2017میں 303اور 19-2018میں 515تھی۔ جورقمیں چرائی گئیں وہ بالترتیب 11.22کروڑاور 25.47کروڑ روپے تھیں ۔ اس کی ریاست وار تفصیل جدول میں دی گئی ہے ۔
اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کے معاملے میں خطرات کو کم کرنے کے لئے اور اے ٹی ایمس کی حفاظت کو بڑھانے کے لئے آربی آئی نے تمام بینکوں کو اپنے سرکلر مورخہ 14جون ، 2019کے ذریعہ مندرجہ ذیل ہدایات جاری کی ہیں ۔
1۔ تما م اے ٹی ایمس ، ان میں پیسے ڈالتے وقت ڈیجیٹل ون ٹائم کمبینیشن (اوٹی سی ) تالوں کے ذریعہ آپریٹ کئے جائیں گے۔
2۔تمام اے ٹی ایمس کو کسی ڈھانچے ( دیوار ، ستون ، فرش وغیرہ ) کے ساتھ گاڑاجائیگا ،سوائے ان اے ٹی ایمس کے جو ہوائی اڈوں جیسی انتہائی سیکیورٹی والی جگہوں پرواقع ہوں اور جہاں سی سی ٹی وی کووریج کی مناسب سہولت موجود ہو اور جہاں حفاظت کے لئے ریاستی اور مرکزی سیکیوریٹی کے افراد تعینات ہوں ۔
3۔بینکوں کو بروقت الرٹ اور فوری کارروائی کو یقینی بنانے کے لئے اے ٹی ایمس میں ای ۔نگرانی کا ایک جامع طریقہ کارشروع کرنے پرغورکرنا چاہیئے ۔
جدول
شیڈولڈتجارتی بینکوں اورایف آئی ایس کی طرف سے آربی آئی کو فراہم کردہ نقب زنی ، ڈکیتی ، ڈاکہ زنی اور چوری کے ریاست وار واقعات کی تفصیل :
ریاست
|
2017-18
|
2018-19
|
واقعات کی تعداد
|
نقدرقم کروڑروپے میں
|
واقعات کی تعداد
|
نقدرقم کروڑروپے میں
|
آندھراپردیش
|
2
|
0.22
|
8
|
0.03
|
اروناچل پردیش
|
|
|
2
|
0.00
|
آسام
|
1
|
0.17
|
2
|
0.08
|
بہار
|
15
|
0.75
|
23
|
1.95
|
چنڈی گڑھ
|
|
|
2
|
0.00
|
چھتیس گڑھ
|
2
|
0
|
6
|
0.18
|
گوا
|
4
|
0.22
|
3
|
0.08
|
گجرات
|
21
|
1.42
|
28
|
2.90
|
ہریانہ
|
29
|
1.72
|
51
|
2.82
|
ہماچل پردیش
|
2
|
0
|
4
|
0.00
|
جموں وکشمیر
|
18
|
0.56
|
7
|
0.12
|
جھارکھنڈ
|
4
|
0.62
|
5
|
0.88
|
کرناٹک
|
14
|
0.6
|
16
|
3.74
|
کیرالا
|
4
|
0.03
|
8
|
0.11
|
مدھیہ پردیش
|
16
|
0.52
|
41
|
0.56
|
مہاراشٹر
|
27
|
1.22
|
67
|
1.94
|
میزورم
|
1
|
0
|
|
|
قومی خطہ راجدھانی دہلی
|
26
|
1.24
|
39
|
2.19
|
اڈیشہ
|
15
|
0.03
|
20
|
1.50
|
پڈوچیری
|
1
|
0
|
1
|
0.01
|
پنجاب
|
26
|
0.34
|
28
|
0.24
|
راجستھان
|
10
|
0.47
|
65
|
1.50
|
تمل ناڈو
|
8
|
0.03
|
10
|
0.64
|
تلنگانہ
|
14
|
0.04
|
22
|
0.37
|
اترپردیش
|
21
|
0.44
|
36
|
1.77
|
اتراکھنڈ
|
5
|
0.44
|
3
|
0.32
|
مغربی بنگال
|
17
|
0.14
|
18
|
1.54
|
کل میزان
|
303
|
11.22
|
515
|
25.47
|
|
|
|
|
|
U-2981
(Release ID: 1578071)
Visitor Counter : 154